بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

ممبئی(ای پی آئی) بھارتی گلوکار بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پر پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے...
ماضی کی مقبول اداکارہ سومی علی کے سلمان خان پرسنگین الزامات

ماضی کی مقبول اداکارہ سومی علی کے سلمان خان پرسنگین الزامات

کراچی (ای پی آئی)ماضی کی مقبول پاکستانی نژاد امریکی و بھارتی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نے 8 سال تک انہیں تذلیل و استحصال کا نشانہ بنایا۔ سومی علی کا شمار 1990 کی مقبول بولی وڈ ہیروئنز میں ہوتا ہے، انہوں نے...
پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے آریان کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے آریان کے ساتھ تصویر شیئر کردی

دبئی (ای پی آئی)پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر نئے سال کی تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ آریان خان موجود ہیں۔ سعدیہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر کیپشن...
جب تک عام آدمی اسمبلی میں نہیں پہنچے گا غریب کے مسائل حل نہیں ہونگے’ جواد احمد

جب تک عام آدمی اسمبلی میں نہیں پہنچے گا غریب کے مسائل حل نہیں ہونگے’ جواد احمد

لاہور (ای پی آئی)نامور گلوکار وسیاسی جماعت برابری پارٹی کے سربراہ جوا د احمد نے کہا ہے کہ جب تک عام آدمی اسمبلیوں میں نہیں پہنچے گا اس وقت تک اس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے ، اس کی بڑی مسائل پڑوسی ملک میں عام آدمی پارٹی ہے جس میں ایک غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے لیڈر نے...
کبریٰ خان کیخلاف قابل اعتراض مواد شیئر کرنیوالے چینلزکو بلاک کرنے کا حکم

کبریٰ خان کیخلاف قابل اعتراض مواد شیئر کرنیوالے چینلزکو بلاک کرنے کا حکم

کراچی (ا ی پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ نے خوبرو اداکارہ کبری خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے جبکہ پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو...