معروف گلوکار ملکو کے خلاف مقدمہ درج

معروف گلوکار ملکو کے خلاف مقدمہ درج

جہلم (ای پی آئی )پاکستان کے معروف گلوکار ملکو کے خلاف جہلم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ رات گلوکار ملکو کی نجی فارم ہاس میں فائرنگ کی فوٹیج وائرل ہوئی تھی، ایف آئی آر میں فارم ہاس کا مالک اور 2 نامعلوم ملزم بھی شامل ہیں۔ جہلم کے تھانہ کالا گجراں...
کریتی سینن کی نئی فلم ” شہزادہ ” کی شوٹنگ مکمل

کریتی سینن کی نئی فلم ” شہزادہ ” کی شوٹنگ مکمل

ممبئی (ای پی آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی نئی فلم ” شہزادہ ” کی شوٹنگ مکمل ہو گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کریتی سینن نے فلم کے ہدایت کار روہت دھون اور ساتھی اداکار کارتک آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوٹنگ...
سلمان خان جنسی و جسمانی تشدد کرنے پر معافی مانگیں، سومی علی

سلمان خان جنسی و جسمانی تشدد کرنے پر معافی مانگیں، سومی علی

کراچی (ای پی آئی )ماضی کی مقبول پاکستانی نژاد امریکی و بھارتی اداکارہ سومی علی نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان ان سے سر عام معافی مانگیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ انہیں طعنے دے رہے ہیں کہ انہوں...
حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی(ای پی آئی ) پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ‘بولڈ’ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ...
نامور اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

نامور اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے، لیجنڈری اداکار طویل عرصے سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے، بیڈ سے...
بے راہ روی کا بڑھنا اور ناجائز تعلقات میں آسانیاں بھی طلاق کی وجہ ہیں، نادیہ خان

بے راہ روی کا بڑھنا اور ناجائز تعلقات میں آسانیاں بھی طلاق کی وجہ ہیں، نادیہ خان

کراچی (ای پی آئی)اداکارہ، ماڈل و میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے معاشرے میں بے راہ روی کا بڑھنا، مرد و خواتین کو ملنے والی آزادیاں اور ناجائز تعلقات میں آسانیاں پیدا ہونا بھی طلاق کی وجہ ایک وجہ ہیں۔ دو سال قبل 2021 میں فیصل ممتاز سے تیسری شادی کرنے والی...