نیوائر پارٹیوں کیلیے اسمگل کی جانیوالی منشیات برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو ائر پارٹیوں اور طلبہ کو فروخت کرنے کے لیے اسمگل کی جانے والی منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ایک اہم اور کامیاب آپریشن کے دوران نوجوانوں، خصوصا کالج و یونیورسٹی کے طلبہ کو...

اسلام آباد؛ ملزمان نے زیادتی کے بعد لڑکے کی لاش درخت سے لٹکادی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ سے 15سالہ افغان بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے قتل سے قبل زیادتی کا نشانہ بنانے کا بھی خدشہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ آئی نائن پولیس کو صبح 9 بجے کے قریب جنگل میں لاش کی موجودگی کی اطلاع ملی، پولیس موقع پر پہنچی تو...

سات سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار

واہ کینٹ(ای پی آئی)صدر واہ پولیس نے سات سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر فوری طور پر مقدمہ درج کرکے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کیا۔ والد کے مطابق اس کے بیٹے کے ساتھ ملزم سمیع اللہ نے زیادتی کی کوشش...

اسلام آباد میں خاتون کیخلاف گمنام شہری کی درخواست پر درج مقدمہ خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) پولیس نے نامعلوم شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کی غلطی تسلیم کر لی.پولیس نے تھانہ آبپارہ میں خاتون کے خلاف درج مقدمہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو ڈسچارج رپورٹ دے دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے...

راولپنڈی؛ جرگے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 10 افراد زخمی

راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے جھٹہ ہتھیال جرگے میں دو گروپوں نے فائرنگ کردی ، گولیاں لگنے سے راہگیر سمیت 10 افراد زخمی ہوگے۔ ملزمان ایک گھنٹے تک فائرنگ کرتے رہے جس سے علاقے میں شدید خو ف وہراس پھیل گیا۔سی پی او کے نوٹس کے بعد 12مشکوک افراد کو تحویل...