by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 15 نومبر کو ہوگی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں اپنے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ پیر سے 6 ججز اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرنے والے وکلاء کی لسٹ جمع کروا دی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلا منگل اور جمعرات کو ملاقات کر سکیں گے۔...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ اف پاکستان میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے واجب الادا ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف بی آر کی طرف سے منجمد بینک اکاؤنٹس کو بحال کر دیا گیا ،ملازمین کو تنخواہیں بھی جاری ، تفصیل کے مطابق ایف بی آرنے یوٹیلٹی اسٹور کے ذمہ واجب الادا 8 ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی...