by عابد علی | جنوری 20, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے کہا تھا کہ نئے سال کے دوسرے ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی گراوٹ رکی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر 229 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے ۔ ادھر سٹاک ایکسچینج 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈکس...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری روز کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228روپے70 پیسے کا ہوگیا ، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ،...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری متعلق روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ روس اور پاکستان کے مابین پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق 18 سے 20 جنوری فیصلہ کن اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہو گا۔ روس سے آنے والے وفد میں توانائی،...
by عابد علی | جنوری 16, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی کی اونچی پرواز جاری ہے گذشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مزید مہنگاہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ...