عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان

عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان

کراچی(ای پی آئی ) معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیاں تنازعہ سے متعلق گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو معروف اداکار فیروز خان اور ان کی...
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی برسی17جولائی کو منائی جائے گی

فلم، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی برسی17جولائی کو منائی جائے گی

مکوآنہ (ای پی آئی) پاکستان فلم انڈسٹری ، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی19ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی۔ اختر حسین المعروف البیلا نو برس قبل 17جولائی کو دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ اسٹیج،ٹیلی ویژن اورفلمی دنیا کے نامورمزاحیہ اداکار البیلانے ستر کی...
رشتہ ڈھونڈ کر دینے والے کو 5ہزار ڈالر ملیں گے، خاتون کا اعلان

رشتہ ڈھونڈ کر دینے والے کو 5ہزار ڈالر ملیں گے، خاتون کا اعلان

نیویارک (ای پی آئی )امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی 35 سالہ ایو ٹِلی نامی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ رشتہ ڈھونڈ کر دینے والے کو 5ہزار ڈالر ملیں گے ۔ رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون نے بتایا کہ اس سے پہلے انہوں نے یہ پیشکش اپنے...
دلہا گنجا اور شادی شدہ نکل آیا ، دلہن کے گھر والوں نے درگت بنادی

دلہا گنجا اور شادی شدہ نکل آیا ، دلہن کے گھر والوں نے درگت بنادی

پٹنہ(ای پی آئی )بھارت کی ریاست بہار میں دلہا کے گنجا ہونے اور پہلے سے شادی شدہ ہونے پر دلہن کے گھر والوں نے پٹائی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک شخص سہرا سجائے شادی کے لیے پہنچا تو شاندار استقبال ہوا۔ شادی کی رسومات کے دوران دلہن کے گھر...
سنجے دت کا  پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

سنجے دت کا پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

کراچی(ای پی آئی ) انڈین معروف اداکار سنجے دت نے پاکستان ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں بابا کے...
بہت بڑے اسٹار‘ نے مجھ پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا، سومی علی

بہت بڑے اسٹار‘ نے مجھ پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا، سومی علی

ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا۔ انھوں نے نئی...