سجل اور وہاج کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ کاپریمیئر

سجل اور وہاج کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ کاپریمیئر

کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ دو عالمی فلمی میلوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہدائت کار کاشف نثار کی بننے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے شادی شدہ جوڑے صوفیہ اور سمیر کے گرد...
ٹک ٹاکرجوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

ٹک ٹاکرجوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور(ای پی آئی ) مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ٹک ٹاکرزکنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر ان دنوں تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جہاں اُنہوں نے اپنے نئے کاروباری اقدام سے متعلق انکشاف کیا،...
گمراہ کُن اشتہار ،امیتابھ بچن مشکل میں، 10 لاکھ روپے جرمانہ

گمراہ کُن اشتہار ،امیتابھ بچن مشکل میں، 10 لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ذرائع بھارتی میڈیا کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل (Big Billion Days Sale) پر بننے...
منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کا بتا دیا

منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کا بتا دیا

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق کہا کہ ‘جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں واپس آئیں گی، کیریئر سے متعلق، وہ جو بھی فیصلہ کرتی ہیں، اُن کا اپنا...
انوشکا شرما اور ویرات  کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

ممبئی (ای پی آئی )معروف انڈین اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انوشکا شرما کو حال ہی میں شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے...
بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

ماسکو(ای پی آئی ) روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ مرد نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروادی، جس میں اس نے بتایا کہ وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور کھانے کے بعد جب اس نے لڑکی کو بل کی ادائیگی کو برابر برابر تقسیم کرنے کا کہا تو اس نے...