by عابد علی | جنوری 6, 2023 | سندھ, پاکستان
اسلام آباد(ای پی اآئی )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ انتخابات...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں اور...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ کچھ چیزیں حکومت، کچھ الیکشن کمیشن اور کچھ عدالت کے ہاتھ میں ہیں۔ ان...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن شیڈول کے بعد سیاسی بنیادوں پر ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ تحریک انصاف کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا...