فیفا ورلڈکپ
ورلڈ کپ، آج پاکستان اورنیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا
لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج پاکستان اپنا اہم میچ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گا سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو ہرانا ضروری ہے۔ عالمی ایونٹ کے 35 ویں میچ میں پاکستان اور نیوزی...
ورلڈ کپ ،آج افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ ہوگا
لکھنؤ (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں آج افغانستان اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی بھارت کے شہر لکھنؤ میں بھارت رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔ افغانستان...
ورلڈ کپ، آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا
لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔ ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر ممبئی کے واکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ دونوں...
ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ ہوگا
لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔ ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ...
ورلڈ کپ ،سری لنکا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ آج ہوگا
لاہو (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔ ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔...
ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت آج مدمقابل ہونگے
لکھنؤ(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے لکھنؤ کے سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔ بھارت نے اس ورلڈ کپ میں اب تک 5 میچ کھیلے ہیں اور پانچوں میں...
ورلڈ کپ،آج نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا بنگلہ دیش کا نیدرلینڈز سے مقابلہ
چنئی (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے دھرم شالا میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ ہوگا۔ اس میچ کا نتیجہ سیمی فائنل لائن کے لئے اہم ہے۔ جیت کی صورت میں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط ہوجائے گی۔ اس وقت نیوزی لینڈ تیسرے اور...
ورلڈ کپ ، آج پاکستان اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا
کراچی (ای پی آئی) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان آج اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج بھارت کے شہر چنئی میں ایم اے چدم برم کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے...
ورلڈ کپ ، آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹمیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا . بھارت میں منقدہ ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، سری لنکن ٹیم کا پوائنٹس...
ورلڈ کپ , آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا
کراچی (ای پی آئی )بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا ، ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اب تک 4 میچ کھیلے ہیں جن میں 2 میں فتح حاصل کی ہے جبکہ گروپ میں 4 نمبر پر موجود ہے جبکہ نیدر لینڈ کی ٹیم نے بھی اب تک 4 میچ...
ورلڈ کپ , آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
کراچی (ای پی آئی ) بھارت میں پونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ ہو گا ۔ ورلڈ کپ کے 4 میچوں میں سے 3 میں کامیابی کے ساتھ جنوبی افریقہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ سری لنکا کے خلاف 102، آسٹریلیا کے خلاف 134 اور...
ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی
چنئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ دونوں ٹیمیں اپنے پانچویں، پانچویں میچ میں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے چار...