کھیل
میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال
ریاض(ای پی آئی) دنیائے فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی جب ایک دوستانہ میچ میں آمنے سامنے ہوں گے تو اسے براہ راست دیکھنے والے شخص کے پاس جو خصوصی ٹکٹ ہو گا اس کی قیمت ایک کروڑ سعودی ریال تک پہنچ گئی ہے جس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔...
سعودی عرب میں چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ماریشس کے ہاتھوں شکست
ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں ماریشس نے پاکستان کو ایک کی مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان ماریہ جمیلہ خان نے نویں منٹ میں کیا، میچ کے 79 ویں منٹ میں پاکستان نے پنالٹی پر گول کا موقع ضائع کیا۔...
کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت کے ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا۔ سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد یہی خیال کیا جارہا تھا کہ عظیم بیٹر کے ریکارڈ شاید کوئی توڑ نہ پائے لیکن بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ...
جونیئر لیگ میں کروڑوں کے نقصان پر پی سی بی کاکمرشل ڈپارٹمنٹ مشکل میں آگیا
لاہور ( ای پی آئی) جونیئر لیگ میں کروڑوں کے نقصان پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کاکمرشل ڈپارٹمنٹ مشکل میں آگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی چارج سنبھالنے کے بعد جہاں کئی ڈائریکٹرز کی تنخواہوں میں کمی لانے پر غور کررہے ہیں وہیں پی سی بی کے ڈائر یکٹر کمرشل...
طالبان کے فیصلوں کے باعث افغان ٹیم کیخلاف سیریز سے دستبردار ہوئے’ نک ہوکلے
کینبرا ( ای پی آئی) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔ نک ہوکلے نے افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبرداری کے معاملے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور...
سیریز سے دستبردار ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ کی آسٹریلوی بورڈ کو بڑی دھمکی
کابل ( ای پی آئی) کرکٹ آسٹریلیا کے ایک روزہ میچز کی سیریز سے دستبردار ہونے پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز سے دستبرداری کا اعلان غیر متوقع اور غیر منصفانہ ہے، فیصلے سے شدید مایوسی...
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا
میلبورن(ای پی آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف )کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111واں ایڈیشن 16جنوری سے آسٹریلیا کے مشہور شہر میلبورن میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ آسٹریلین اوپن...
نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے بولر
کراچی( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس(17)کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ...
تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں’ عاقب جاوید
لاہور ( ای پی آئی) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد کی واپسی ہوئی اور اس نے پرفارم کیا لیکن یہ تھوڑا ہوتا ہے کہ دو ٹیسٹ کھیلو اور سارے...
دورہ بھارت کیلئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
سڈنی(ای پی آئی)دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلے ٹیسٹ کے...
ایشین کرکٹ کونسل کی دعوت پر نجم سیٹھی کل دبئی جائیں گے
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)حکام کی دعوت پرکل12جنوری کو دبئی جائیں گے۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی...
بی جے پی کے زیر اثر بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کی توسیع میں رکاوٹ بن رہا ہے، رمیز راجہ
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے زیر اثر بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کی توسیع میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز سے کہاہے کہ وہ آئی سی سی میں قائدانہ کردار ادا کریںتاکہ یہ ادارہ یہ تنظیم پیسے کے...











