نواز شریف کی24 اکتوبرکوسزامعطل نہ ہوئی توکیاگرفتاری ہوسکتی ہے؟بڑی خبر

اسلام آباد(ای پی آئی) العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کیا 24 اکتوبر کو ہی اسلام آباد ہائیکورٹ دے دے گی ؟ اگر سزا معطل نہ ہوئی تو کیا گرفتاری ہو سکتی ہے ؟ قانون کیا ہے ؟ عمران خان کے خلاف کیس میں پہلے دن سزا معطلی میں کیا ہوا تھا ؟ سنیں ثاقب بشیر کے اس وی لاگ میں

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے