اسحاق ڈار اور امیر مقام کا کرغستان نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے ڈپٹی وزراعظم اسحاق ڈاار اور وفاقی وزیرامیر مقام نے کرغستان نہ جانے کا اعلان کردیا ہے دونوں رہنماؤں کا دعوی ہے کہ کرغستان میں حالات معمول پر ہیں اس لئے ان کے جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے .
پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمراہ کرغستان میں پاکستانی طلبا کے ساتھ زیادتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی خبروں کی تردید کی ہے.. مکمل پریس کانفرنس دیکھنے کیلئے لنک پرکلک کریں.

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے