خواتین کے ستائے 3 پی ٹی وی افسران انسدادِ جنسی ہراسیت محتسب کے پاس پہنچ گئے

خواتین کے ستائے ہوئے پی ٹی وی کے تین سینئر افسران نے انسدادِ جنسی ہراسیت محتسب کے پاس پیٹیشن دائر کر دی.
تفصیلات سینئر رپورٹر اسد ملک کے وی لاگ میں سنیں