کوئٹہ(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے الزام میں سابق میئر اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ کو 2بیٹوں سمیت گرفتارکرلیاگیا۔
عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائے جانے پر سابق میئر کوئٹہ اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ نے ساتھیوں کے ہمراہ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا تھا ،
کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رحیم کاکڑ کو 2بیٹوں سمیت حراست میں لے لیا۔