بلوچستان (ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔