خبر نمبر 1
بے نامی اداروں کے خاتمے کیلئے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ ، پرائیویٹ کمپنیوں کو بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تفصیلات دینا لازم قرار، ڈائریکٹر کی کمپنی میں شیئرز کی ملکیت کی شرح بھی بتانا ہو گی ۔ سمندر پار بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی ۔ کس ڈائریکٹر کا کس پر کتنا کنٹرول ہوگا ؟اور رشتہ داروں کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی ۔