لندن(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ ملاقات کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا فیصلہ نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد کریں گے ،
شاہدہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کا حصہ رہیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد ہوگا
شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے طرز سیاست پر اپنے خدشات نواز شریف کے سامنے رکھیں گے ۔


