خبر نمبر 1
توہین چیف الیکشن کمشنر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کیسز کی سماعت11اکتوبر کو ہوگی۔ تینوں کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
خبر نمبر 2
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا، ٹرائل کورٹ کو دوبارہ معاملہ دیکھنے کی ہدایت ، جسٹس سلطان تنویر احمد نے پراسیکیوشن کی درخواست نمٹا دی۔


