خبر نمبر 1
کے پی میں لاکھوں طلبہ نے پانچویں سے پہلے تعلیم چھوڑ دی، پانچ سال میں پرائمری لیول پر 1لاکھ 66ہزار طلبا ڈراپ ائوٹ، 37فیصد لڑکیوں ، 22فیصد لڑکوں نے تعلیم چھوڑ دی ، پشاور میں سرکاری اسکول سے ڈراپ آئوٹ ہونے والوں کی تعداد تشویش ناک ، 34فیصد بچوں نے پانچویں جماعت کے بعد سرکاری اسکول چھوڑ دیا،