خبر نمبر 1

خوشبوؤں کے شہر پیرس میں منفرد فیشن شو، شو کے لیے نہ کوئی اسٹیج اور نہ کوئی بیک اسٹیج ، ماڈلز نے زمین کے نیچے سے نمودار ہو کر شائقین کو حیران کردیا۔ شائقین نے انجینئرز کی محنت کو سراہا۔