خبر نمبر 1
غیر قانونی مقیم لوگوں کی ملک بدری تاریخی فیصلہ ہے ، غیر ملکی غیر قانونی جائیں گے تو جرائم کم ہوں گے ، دہشتگردی میں سب سے زیادہ یہی لوگ ملوث ہیں ۔ غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی بہترین عمل ہے ، عوامی سروے ۔
خبر نمبر 2
ضلع بونیر سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4مطلوب دہشت گرد گرفتار،دستی بم ، اسلحہ ، بارودی مواد برآمد ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد کی پشاور میں پریس کانفرنس ، کہا کہ قتل کی ہدایات افغانستان سے مفتی سجاد دیتا تھا، دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری ، پولیس پر حملوں اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں میں ملوث تھے ۔
خبر نمبر 3
عمران خان کو سائفر کیس میں جلد سزا دینے کا پروگرام بنایا گیا، نعیم پنجھوتھاکا الزام ، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کی عدالت میں نہیں لایا گیا۔ جنگلے کے دوسری طرف کھڑا کیا گیا، سختیاں بڑھا رہے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی جسمانی طور پر کمزور ہو رہے ہیں ۔سماعت کے دور ان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی پہلی ملاقات، دونوں کے درمیان جالی حائل تھی ، دونوں کے درمیان کچھ دیر آپس میں گفتگو
ہوئی ،
خبر نمبر 4
ڈھونگ رچانے والے اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوں گے ، نااہلی پر شرمسار ہوکر قوم سے معافی مانگنے کے بجائے پھر بے وقوف بنانا چاہتے ہیں ، لندن بھاگنے والا اشتہاری واپسی کی جرات کرے ، عوام محاسبے کو تیار ہیں ، پی ٹی آئی
خبر نمبر 5
ہالی ووڈ ایکشن فلم سائلنٹ نائٹ کا سنسنی خیز ٹریلر چھا گیا،


