خبر نمبر 1
الیکشن سے پہلے ن لیگ ان ایکشن ،رہنمائوں کا سیاسی تندوتیز بیانات کو ٹاپ گیئر ، سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نہ ہٹاتے تو ملک تباہ ہو جاتا، انتقام کی سیاست کو دفن کریں گے۔
خبرنمبر 2
سینیٹر افنان اللہ سے جھگڑے کے بعد دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل کا اندراج مقدمہ کے لیے سیشن عدالت سے رجوع، فریقین کو نوٹس جاری ، 9اکتوبر کو دلائل طلب ، سینیٹر افنان اللہ کے کہنے پر نامعلوم کالز آئیں ، ہراساں کیا گیا۔
خبر نمبر 3
اینٹی کرپشن پنجاب میں بھی خود احتسابی کا عمل تیز، فرائض سے غفلت برتنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار، مقدمہ درج ، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ننکانہ خالد محمود پر ملزم کو فرار کرانے کا الزام ہے ،


