مظفرآبادای پی آئی )آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ،

پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف شامل تفصیل کے مطابق کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی پارٹیوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی،

پارٹیوں میں پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف شامل ہیں،

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے فیصلہ سنایا،چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی،

جسٹس میاں عارف، جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس خالد رشید لارجر بنچ میں شامل ہیں۔