خبر نمبر 1

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ ، انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں 15اکتوبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی ، تحریک انصاف کی جانب سے انتظامیہ کی درخواستیں دی گئیں ۔

خبر نمبر 2

پاک فوج کی کوشش سے سوات میں امن ، سوات میں خواتین کرکٹ میچ کا انعقاد، مینگورہ ٹیم نے کبل ٹیم کو 7رنز سے ہرا دیا۔ کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ، اسناد اور نقد انعامات تقسیم ،

خبر نمبر3

نیپا وائرس کا خطرہ ، سعودی وزارت صحت نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، سعودی عرب کے مطابق بھارت سے آنے والے کسی شخص کے نیپا وائرس کی اطلاع نہیں ملی ۔