خبر نمبر 1

توشہ خانہ کیس میں نااہلی کا نوٹیفکیشن چیلنج ، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، سزا میں ترمیم کر کے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت کی بھی استدعا،

خبرنمبر2

ایم کیو ایم ، جی ڈی اے ، جے یو آئی کو نگران سندھ حکومت پر شدید تحفظات، چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ ، من پسند افراد کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی تفصیلات دی جائیں گی۔ تینوں جماعتیں حلقہ بندیوں پر تحفظات بھی سامنے رکھیں گی ۔

خبر نمبر 3
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اپنے ٹیچرز سے ملے ،