خبر نمبر1
شکار پور میں رستم کے قریب چوکی آباد ملانی سے پولیس اہلکار اغوا، ساتھی کو چھوڑںے تک اہلکار نہیں چھوڑیں گے ، اغوا کار کا پولیس کو فون ، پولیس کی بھاری نفری آپریشن کے لیے روانہ ،
خبر نمبر 2
ایشین گیمز کرکٹ میں افغانستان نے پاکستان کو سیمی فائنل ہرا دیا، افغان ٹیم نے 116رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کیا۔ افغان ٹیم گولڈ میڈل کے لیے کل بھارت سے ٹکرائے گی ۔
خبر نمبر 3
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے پانچویں پوزیشن کا میچ جیت لیا، ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں 5گول سے شکست دے دی۔


