خبر نمبر1
سکرنڈ بے گناہ دیہاتیوں کے قتل کیخلاف درخواست پر سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ، سندھ حکومت ، صوبائی وزیر داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری ، سندھ ہائیکورٹ نے سماعت ایک ہفتے کے لیے موخر کر دی ۔
خبر نمبر 2
ٹاک شو جھگڑا کیس میں شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور، وکیل نے کہا کہ شیر افضل مروت شوگر کے مریض ہیں ، جج نے ریمارکس دئیے کہ شوگر کے مریض ہیں تو ٹی وی پروگرامز میں جانے کے بجائے شوگر کا علاج کرائیں ۔


