خبر نمبر1
9مئی کے منصوبہ سازوں کو سزا دیں گے ، فیض آباد دھرنا فیصلے میں جو مجرم ہیں انہیں بھی سزا ملے گی ، لیگی رہنما جاوید لطیف کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو، کہا 2017کے کرداروں کا احتساب چاہتے ہیں تو کیا یہ انتقام ہے ؟ عدالتوں کی لین پر نوازشریف بیرون ملک گئےتھے اب واپس آ رہے ہیں ۔
خبرنمبر 2
کور کمیٹی کا سپریم کورٹ سے غیر آئینی اقدامات کے نوٹس کا مطالبہ ، عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخاب سے باہر کرنے کی کوششوں کا نوٹس لے ،
خبر نمبر 3
آئی پی پی نے الیکشن کمیشن سے شاہین کا انتخابی نشان مانگ لیا، فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں شاہین ایک نشان رکھنے والی ماضی کی جماعت تحلیل ہو چکی ہے ۔ امید ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہین کا انتخابی نشان الاٹ کیا جائے گا ہم پاکستان کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے تھے ، جیسے ہی پی ٹی آئی نے توپوں کارخ دوسری طرف موڑا ہم نے چھوڑ دیا۔


