خبرنمبر 1

لودھراں کے اسکول پرنسپل پر ٹیچر سے زیادتی کا الزام، ، ٹیچر کی والد کی مدعیت میں پرنسپل اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ ، متاثرہ ٹیچر کے والد نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی وڈیو بھی بنائی ۔ پولیس کے مطابق وڈیو وائرل ہونے پر اسکول پرنسپل فرار ہو گیا۔ تلاش جاری ۔

خبر نمبر2

کراچی میں ہمالین ریچھ کی قید کے خلاف احتجاج، مظاہرین کو چڑیا گھر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ رانو کے پنجرے کے باہر خاموش احتجاج چاہتے تھے ، چڑیاگھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہجوم کو چڑیا گھر میں آنے نہیں دے سکتے ۔