خبرنمبر 1

شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں پر بریفنگ، شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے عوام میں نئی امید اور امنگ جاگی، نوازشریف نے ہر بار نظام بہتر چلایا ، آج پاکستان میں یہ حالات کیوں ہیں؟2018سے2022اسی کا جواب ہے

خبرنمبر2

نگران وزیر صحت سندھ کا ایکشن ، منتخب صوبائی حکومت کے دور میں ہونے والے ٹینڈر منسوخ، اسپتالوں کیلئے روبوٹک سسٹمز کے ٹینڈرز منسوخ، صرف پیچیدہ آپریشنز کیلئے ہی روبوٹک سرجری کا استعمال کیا جائے گا۔ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ روبوٹک سسٹم کا استعمال صرف مالی وسائل کا ضیاع ہے ۔

خبر نمبر3

ایف بی ار کی بڑی کارروائی ، کراچی میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں منی لانڈرنگ پکڑی گئی ، 13ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں 6فرضی کمپنیاں بے نقاب، مقدمات درج