حماس کا طوفان الاقصی آپریشن،سینکڑوں اسرائیلی جہنم واصل،فلسطینیوں کی بھی بڑی تعداد شہید ،ایران ،اور لبنان کا حماس کی مکمل حمایت کا اعلان حماس کا طوفان الاقصی آپریشن اسوقت جاری ہے
اسرائیل کے حملے اسرائیل کی سٹرائکس جاری ہیں اسرائیل ہیوی قسم کی سٹرائکس کر رہا ہے نتیجے میں سینکڑوںفلسطینی شہید ہو چکے ہیں اورہزاروں زخمی ہیں جو کہ مختلف ہسپتالوں کے اندر زیر علاج ہیں ویسٹ بینک کے اندر اسرائیلی صہیونی فورسز کے آپریشن کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے
نیتن یاہو جو اسرائیل کے وزیر اعظم ہیں انہوں نے ایک سٹیٹمنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم سٹیٹ آف دا وار ڈکلیئر کر رہے ہیں اسرائیل کے اندر میٹنگ طلب کی گئی تھی کیبنٹ کی میٹنگ بھی طلب کی گئی تھی اور جو اپوزیشن کیساتھ مل کر ایک اتحاد بنایا ہے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ان کی میٹنگز بھی ہوئیں اس طرح کی سٹیٹمنٹس اس لیے جاری کی جا رہی ہیں کیونکہ پورا زور یہ صہیونی سٹیٹ لگا کر دیکھ چکی ہے
گزشتہ رات تمام رات سٹرائکس رپورٹ ہوتی رہی ہیں غزہ کے اوپر انہوں نے اعلان کے اندر چند گھنٹوں کے بعد ہی آپریشن سٹارٹ کر دیا تھا رزلٹس کوئی نہیں آ رہے ایئرپورٹس کے اوپر اس طرح کے افرا تفری اورحبر دھبڑ ہے کہ اس صہیونی بھاگنا چاہتے ہیں کہ اس سے پہلے کہ انہیں بھی جہنم واصل کر دیا جائے یہاں سے بھاگنا بہتر ہے کیونکہ ان کی فورسز کی جو اتنی زیادہ پھوپھاں بنی ہوئی تھی اس کا بھانڈا تو بہت اچھی طرح سے حماس نے اور فلسطین کے مجاہدین نے پھوڑ دیا ہے اسرائیل نے ایڈمٹ کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی جانب سے اٹیک کیا گیا اور اسرائیل جو ہے وہ نشانہ لگائے بغیر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے یہ نہیں دیکھ رہے کہ کہاں سویلین ہیں کہاں پر حماس کے فائٹرز ہیں بس حملے کر رہے ہیں
اسرائیل کے پرائم منسٹر نے ایک سٹیٹمنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم صحرا بنا دیں گے غزا کو ہم ایک صحرا بنا دیں گے یک صحرا میں تبدیل کر دیں گے مگر ان صہیونی فورسز نے پورا زور لگا کر دیکھا ہے اور ان کا کوئی بس نہیں چل رہا فلسطینی مجاہدین فلسطینی شہری بھی ڈٹے ہوئے ہیں صہیونی فورسز کو جتنا ٹف ٹائم مل رہا ہے وہ سوشل میڈیا نظر آرہا ہے جو حشر کیا جا رہا ہے صیہونی فورسز کا جس طرح سے مظالم ڈھاتے رہے یہ صہیونی فورسز کے اہلکار فلسطینیوں پر فلسطینی بچوں پر خواتین پر اس طرح سے کہ جیسے ان کے سینے میں کوئی دل نہیں ہے یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی بچہ ہے کوئی خاتون ہے کوئی بزرگ ہے اور یہ اس طرح سے دھکے لاٹھیاں مارتے ہیں انہیں اور اب جو حشر فلسطین کے مجاہدین نے ان کے ساتھ کیا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ویڈیوز گردش کر رہی ہیں
ذرائع کے مطابق 2000 کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے اور نامعلوم مقام پر ان صہیونی فورسز کے اہلکاروں کو ان صہیونی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر بھی منتقل کیا جا چکا ہے حماس کے مجاہدین کی جانب سے اور بہت سارے جو زخمی ہیں یہ بتایا جا رہا ہے کہ 25سو سے زائد زیادہ ہو چکے ہیں زخمی جو کہ مختلف ہسپتالوں کے اندر زیر علاج ہیں اس وقت تک سینکڑوں بچے شہید ہوئے ہیں ابھی تک اور سینکڑوں صہونی جہنم واصل ہو چکے ہیں
حماس کی جانب سے بیان میں کہا کہ گیا کہ اپنی آزادی کی جنگ اب خود لڑیں گے اب انہی مسلمانوں کی منتٰیں کی جا رہی ہیں اسرائیل کی جانب سے بھی اور امریکہ کی جانب سے بھی امریکہ کے صدر جو بائیڈن جو انگلیاں اٹھا اٹھا کر دھمکیاں لگا رہے تھے
گزشتہ رات اب امریکہ کے صدر چوبائیڈن کالز کر رہے ہیں سعودی عریبیہ کو ایجپٹ کو اور ڈفرنٹ جو عرب کنٹریز ہیں جو نوملائز کر چکے ہیں اپنے تعلقات کو اسرائیل کے ساتھ اور امریکہ جو اتحادی عرب کنٹریز ہیں ان کو کالز کر کے منتیں کی جا رہی ہیں کہ اسرائیلی فوجیوں کو اسرائیلی افسران کو چھڑوا دو تمہارا واسطہ ہے نہ صرف امریکہ بلکہ خود اسرائیل نے بھی ایجپٹ کے لیڈرشپ سے رابطہ کیا ہے اور ایجپٹ کی لیڈرشپ کو کہا ہے کہ جو گرفتاریاں ہیں ان کو کم از کم چھڑوانے میں ہمارا ساتھ دو ہمیں بہت زیادہ مار پڑ رہی ہے اوپر سے ہم کھل کر ہم حملے بھی نہیں کر سکتے غزا کے اوپر کیونکہ ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارے جو اہلکار ہیں یا افسران ہیں ان کو کہاں رکھا ہوا ہے
امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کی جو ڈیل ہے اس کی وجہ سے انہیں یہ لگتا ہے کہ حماس میں یہ آپریشن کنڈکٹ کیا کیونکہ سعودی عرب اور اسرائیل کی اگر ڈیل ہو جائے تو پھر یہ فلسطین کا تنازعہ بہت دور چلا جائے گاان کا سعودی عرب اور اسرائیلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو سچویشن اسرائیل کے اندر بند نکلی ہے اس کو ہم آنے والے دنوں میں ٹیکل کر لیں گے اور اس کی وجہ سے ہم اسرائیل کو اسلحہ گولہ بارود پرووائڈ کرنے والے ہیں
جبکہ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیس نے رابطہ کیا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے جو حماس کے لیڈر ہیں اسماعیل ہانیہ ان سے رابطہ کیا اور اسلامک جہاد کی لیڈرشپ سے بھی رابطہ کیا انہوں نے اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے کہ ہم آپ کے اپریشن کی ہم مکمل سپورٹ کرتے ہیں اور ہمارے لائق کوئی خدمت ہو تو ایران آپ کی بیک پر کھڑا ہوا ہے جبکہ اسی طرح لبنان کی جانب سے جو حسن نصراللہ ہیں حزب اللہ کے لیڈر انہوں نے بھی رابطہ کیا اسماعیل ہانیہ سے بھی رابطہ کیا اور اسلامک جہاد کی لیڈرشپ سے بھی رابطہ کیا حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہمارا اسلحہ ہماری گولیاں ہماری پسٹلز ہمارے راکٹس سب آپ کے ہیں جو کچھ حسن نصراللہ کا ہے جو کچھ حزب اللہ کا ہے وہ سب فلسطین کا ہے وہ سب حماس کا ہے وہ سب اسلامک جہاد کا ہینہ صرف ایران اور حزب اللہ حسن نصراللہ بلکہ اسرائیل کے میڈیا پر اس طرح کی خبریں گردش کر رہی ہیں
گزشتہ چند گھنٹوں سے نہ صرف اسرائیل کا میڈیا بلکہ بھارت کا میڈیا سوشل میڈیا بھرا ہوا ہے کہ طالبان نے افغان طالبان نے رسائی مانگی ہے ایران سے عراق سے جارڈن سے رسائی مانگی جا رہی ہے طالبان کی جانب سے کہ وہ فلسطین تک جانا چاہتے ہیں تاکہ وہ جہاد کے پرپس سے وہاں پر جانا چاہتے ہیں اور وہ یورشلم کو فتح کر کے دکھائیں گے لیکن افغانستان کی فارن منسٹری نے اس سے ڈینائے کیا اور یہ کہا کہ ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے یہ جو سٹیٹمنٹ یہ جو خبریں ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ دوسری طرف افغان طالبان نے کہا افغان فارن منسٹری کی جانب سے یہ کہا گیا کہ ہم صہونی فورسز کے خلاف یہ جو حماس کا آپریشن ہے یہ جو جنگ ہے یہ جو سٹرگل ہے ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں تشویش نہیں کرتے نہ ہم کول رہنے کا کہتے ہیں نہ تحمل کی ترغیب دیتے ہیں بلکہ افغان طالبان نے کہا کہ ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں
افغانستان کی فارن منسٹری کی جانب سے مکمل سپورٹ کا اظہار کیا گیا ہے
صہونیوں کا رش لگ چکا ہے ایئرپورٹس کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں اور انہوں نے دوڑ لگا دی ہے جیسے ان لیگل سیکولرز دوڑ لگا رہے تھے ان لیگل سیٹلمنٹس سے تو اب یہ جو ان لیگلی پورے کے پورے فلسطین کے اوپر قابض ہیں تو پورے کے پورے فلسطین سے بھی ان کی دوڑیں لگانے کا وقت آ چکا ہے اور یہ وہیں پر جا رہے ہیں جہاں سے یہ آئے تھے فلسطین شفٹ ہوئے تھے یعنی کہ یورپین کنٹریز کا رخ کر رہے ہیں یہ جو صیہونی شہری ہیں انہوں نے ایئرپورٹس کا رخ کر لیا ہے جب سے یہ خبریں طالبان کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں اور اسرائیل کا میڈیا اس طرح کی رپورٹنگ بھی کر رہا ہے جو اسرائیل کا میڈیا اور ڈفرنٹ جو جریدے رپورٹ کر رہے ہیں کہ اگر انہوں نے جانا بھی ہے فلسطین جہاد کے لیے اور اگر یہ رسائی مانگ بھی رہے ہیں ایران سے عراق سے جارڈن سے تو پھر یہ ہمیں تو نہیں بتائیں گے
صیہونی فورسز کو تو نہیں بتائیں گے حماس میں اسپیشل ملٹری آپریشن کنڈکٹ کرنے سے پہلے حماس نے آپ کو بتایا تھا کہ ہم آپریشن کنڈکٹ کرنے جا رہے ہیں تو طالبان کی جانب سے بھی جو رسائی مانگی جا رہی ہے یا طالبان اگر فلسطین جانا چاہتے ہیں صیہونی فورسز کو جہنم واصل کرنے تو اسرائیل کا میڈیا یہ کہہ رہا ہے کہ وہ ہمیں بتائیں گے نہیں بلکہ اسی طرح اتریں گے صیہونیوں کے خلاف جس طرح سے حماس کے مجاہدین اترے اور ابھی تک ہمیں سمجھ نہیں آرہی کہ ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے.
یہ باتیں معروف یوٹیوبر فیضان رضوی نے اپنے وی لاگ میں کہیں ۔