خبر نمبر 1

بروقت انتخابات پر ن لیگ اور جے یو آئی میں اختلافات، مولانا فضل الرحمان کی تجویز ن لیگ نے رد کر دی ، الیکشن میں تاخیر کی تجویز پر مولانا کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ ، ن لیگ جنوری 2024مں الیکشن کی بھرپور حمایت کرے گی۔ تاخیر کے کسی بھی فیصلے کی مخالفت کی جائے گی ۔ نوازشریف بھی الیکشن جنوری یا فروری میں کرانے کے حامی ہیں۔