غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا پانچواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،دوسری جانب فلسطینی مجاہدین اپنی گوریلا کارروائیوں میں مصروف ہیں .
چیئرمین پی ٹی آئی نے غزہ کی پٹٰی کی صورتحال اورمسئلہ فلسطین کاکیاحل بتایا تھا؟ سنیں
چیئرمین پی ٹی آئی نے غزہ کی پٹٰی کی صورتحال اورمسئلہ فلسطین کاکیاحل بتایا تھا؟ سنیں#طوفان_الاقص #طوفان_الأقصى @PTIofficial #Palestine pic.twitter.com/PFKCviQd6Z
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرا ئیل کا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں پر فاسفورس بم سے حملہ ،فلسطین نے ثبوت پیش کر دیے ۔۔
فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقوں پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کیے جا رہے ہیں۔حماس کے حملوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری تیز ہوگئی ہے اور ہزاروں ٹن بارود محصور غزہ پر گرایا گیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے بجلی، پانی اور ایندھن بھی بند کردیا گیا ہے جس کے بعد سے غزہ میں انسانی بحران سر اٹھا رہا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے جبکہ شہدا میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیل نے رہائشی عمارتوں، مساجد، دکانوں، فیکٹریوں اور ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے علاقوں پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کر رہا ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو جاری کی اور بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے شمالی غزہ کے علاقے الکرامہ میں بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کیے گئے۔
اسرا ئیل کا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں پر فاسفورس بم سے حملہ ،فلسطین نے ثبوت پیش کر دیے ۔۔
فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقوں پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کیے جا رہے ہیں۔
حماس کے حملوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری تیز ہوگئی… pic.twitter.com/prsDWDXher
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
شام کے دارالحکومت دمشق میں غزہ کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد شریک
شام کے دارالحکومت دمشق میں غزہ کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد شریک…#Palastinians #طوفان_القدس pic.twitter.com/5Qs9NKQEWi
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسینی شہر غزہ اسرائیلی بمباری سے پہلے اور بعدکے مناظر
فلسینی شہر غزہ اسرائیلی بمباری سے پہلے اور بعدکے مناظر#طوفان_القدس #GhazaUnderAttack pic.twitter.com/cnrfi7iVcs
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
بریکنگ نیوز .. عالمی دباؤ یا وجہ کچھ اور، فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کا کہنا ہے کہ "ہم توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل جنگی قوانین کی پاسداری کرے گا۔”
بریکنگ نیوز ..
عالمی دباؤ یا وجہ کچھ اور،
فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کا کہنا ہے کہ "ہم توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل جنگی قوانین کی پاسداری کرے گا۔"#طوفان_القدس #Palastinians pic.twitter.com/AKE8hpfyS9
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
عمران خان نے بطور وزیر اعظم فلسطین کے حق میں کیسے آواز آٹھائی سنیں
عمران خان نے بطور وزیر اعظم فلسطین کے حق میں کیسے آواز آٹھائی سنیں#طوفان_القدس @PTIofficial @ImranKhanPTI #Gaza_under_attack #Palestine #حماس #طوفان_الاقصى_ pic.twitter.com/jKfEe6uuwk
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسطینیوں نےغلامی مسترد کر دی،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے، فلسطینیوں نےغلامی مسترد کر دی، کم تعداد کے باوجود طویل عرصے سے مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے ان خیالات کا اظہار منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ٹینکوں سے چڑھائی کرنے والے اسرائیل کا ساتھ دیتا رہا۔ اس وقت غزہ کے مسلمان امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ہمارا خیال تھا کہ فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس ہوگا۔ لیکن افسوس ہے کہ او آئی سی کا اجلاس نہیں ہوا۔ سراج الحق نے کہا کہ ہمیں غیرت، بہادری اور جرات کے ساتھ فلسطینیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا عرب ممالک نے امریکا کی طرف دیکھنے کی بجائے فلسطینیوں کا ساتھ دیا تو فلسطین آزاد ہوسکتا ہے۔ یہ بہترین لمحہ مسلمانوں کے ہاتھ آیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ سعودی عرب کو سپورٹ کرتا ہوں کہ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تمام مذاکرات ختم کیے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جن اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا پراسیس شروع کیا ہے وہ ختم کریں۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے، فلسطینیوں نے نے غلامی مسترد کر دی، کم تعداد کے باوجود طویل عرصے سے مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے ان خیالات کا اظہار منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا ٹینکوں سے… pic.twitter.com/0iGxYmzIhz
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اردن کے شاہ عبدالللہ کا کہنا ہے کہ 1967 کی سرحدوں پر ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں ‘استحکام، سلامتی یا امن’ نہیں ہو سکتا،
اردن کے شاہ عبدالللہ کا کہنا ہے کہ 1967 کی سرحدوں پر ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں 'استحکام، سلامتی یا امن' نہیں ہو سکتا،#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #palestinian pic.twitter.com/HEJezUeBus
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ غزہ کے مظلوم فلسطینوں کے نام کردیا
محمد رضوان کا اپنا ایوارڈ غزہ کے مظلوم فلسطینوں کے نام کرنا بھارتیوں کو آگ لگا گیا. شاہینوں کو آئی سی سی رولز کا بھاشن دینے لگ گئے.
محمد رضوان کا اپنا ایوارڈ غزہ کے مظلوم فلسطینوں کے نام کرنا بھارتیوں کو آگ لگا گیا.
شاہینوں کو آئی سی سی رولز کا بھاشن دینے لگ گئے.#طوفان_القدس #palastine pic.twitter.com/pBmKiEGkSf
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
لطیف کھوسہ فلسطین کے حق میں بول پڑے مسلم حکمرانوں کو بڑا پیغام،شہادت کی خواہش کر ڈالی
لطیف کھوسہ فلسطین کے حق میں بول پڑے مسلم حکمرانوں کو بڑا پیغام،شہادت کی خواہش کر ڈالی #latifkhosa #طوفان_القدس #PalestineUnderAttack #Gaza_under_attack #siddiquejaan #ptiofficial pic.twitter.com/K5cNO3iuye
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
آج غزہ کو مادی اور اخلاقی مدد چاہیے،خالد مشعل
حماس کے سابق رہنماء، خالد مشعل نے مسئلہ فلسطین پر بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ "مسجد اقصیٰ ہمارے پیغمبر ﷺ کی امانت، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت۔ اے امت کے لیڈرو! تم اپنی خاموشی پر پوچھے جاؤ گے”۔ "اے ہماری امت! تم بھی جوابدہ ہو، آج غزہ کو مادی اور اخلاقی مدد چاہیے۔ میں صاف صاف کہہ دوں۔ یہ وقت ہے کہ امت اس جنگ کی حصہ دار بنے۔ مل کر جدوجہد کرنے کا وقت آ گیا ہے”۔
ایمبولینس ڈرائیور معصوم بچوں کی حالت دیکھ کررو پڑا۔
ترکیہ کی امدادی تنظیم انٹرنیشنل ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور غزة_الآن میں اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور معصوم زخمی بچوں کی حالت دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔
ترکیہ کی امدادی تنظیم انٹرنیشنل ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور غزة_الآن میں اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور معصوم زخمی بچوں کی حالت دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔#طوفان_القدس #palastine pic.twitter.com/6wVibfP49J
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اقوام متحدہ نے بھی اسرائیلی بمباری کی مخالفت کردی
اقوام متحدہ نے بھی اسرائیلی بمباری کی مخالفت کردی اور اپنے ٹویٹ میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہفتے کے روز سے ہونے والے فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے ہمارے 9 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ "شہریوں کا تحفظ سب سے اہم ہے، بشمول تنازعات کے اوقات میں۔ جنگی قوانین کے مطابق ان کی حفاظت کی جانی چاہیے۔‘‘
اقوام متحدہ نے بھی اسرائیلی بمباری کی مخالفت کردی اور اپنے ٹویٹ میں کہا کہ
غزہ کی پٹی میں ہفتے کے روز سے ہونے والے فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے ہمارے 9 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
"شہریوں کا تحفظ سب سے اہم ہے، بشمول تنازعات کے اوقات میں۔ جنگی قوانین کے مطابق ان کی حفاظت کی جانی… pic.twitter.com/c8ioO6rnRS— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسطین،اسرائیل جنگ پاکستان تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا
فلسطین،اسرائیل جنگ پاکستان تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا#طوفان_القدس #Hamas #Gaza_under_attack #Palestinian @PTIofficial pic.twitter.com/boDrUO8DSI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹرنے غزہ کی صورتحال تشویشناک قرادیدی
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے بین الاقوامی جریدے کو انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کا خاندان اس وقت غزہ میں ہے، جہاں انہوں نے صورتحال کو خوفناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "ہمیں آج صبح میری ساس کی طرف سے ایک تازہ معلومات ملی کہ وہ زندہ ہیں، اور ہمیں یہی سننے کی ضرورت تھی۔یہ ان کے لیے ایک خوفناک رات تھی، ان کا مزید کہنا تھا کہ، وہ جس عمارت میں تھے وہ لرز رہی تھی اس عمارت میں چھنسے چاروں چھوٹے بچے رات بھر چیختے رہے۔ یہ صورتحال بالکل تشویشناک ہے۔
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے بین الاقوامی جریدے کو انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کا خاندان اس وقت غزہ میں ہے، جہاں انہوں نے صورتحال کو خوفناک قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ "ہمیں آج صبح میری ساس کی طرف سے ایک تازہ معلومات ملی کہ وہ زندہ ہیں، اور ہمیں یہی سننے کی… pic.twitter.com/Fg8qgTVAVL
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اردن کے شاہ عبداللہ کا مسئلہ فلسطین پر دو ٹوک موقف
اردن کے شاہ عبداللہ کا مسئلہ فلسطین پر دو ٹوک موقف کہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے خطے میں اس وقت تک کوئی سلامتی یا استحکام یا امن نہیں ہوگا، جب تک فلسطینی اسرائیل کے ساتھ ایک خودمختار ریاست حاصل نہیں کر لیتے۔
اردن کے شاہ عبداللہ کا مسئلہ فلسطین پر دو ٹوک موقف
کہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے خطے میں اس وقت تک کوئی سلامتی یا استحکام یا امن نہیں ہوگا، جب تک فلسطینی اسرائیل کے ساتھ ایک خودمختار ریاست حاصل نہیں کر لیتے۔#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack pic.twitter.com/IFG2m517w8
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
غزہ میں معصوموں کے قتل عام کی مخالفت کرتے ہیں,ترک صدر
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ؛ ہم اسرائیل میں شہریوں کے قتل کے خلاف ہیں۔ لیکن ہم بمباری کے ذریعے غزہ میں بے دفاع معصوموں کے قتل عام کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔ اسرائیل کو ایک ریاست کی طرح کام کرنا چاہیے، کسی تنظیم کی طرح نہیں، ورنہ اس کی بین الاقوامی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اگر اسرائیل ایک ریاست کی طرح نہیں، تنظیم کی طرح حرکات کرے گا، تو نتیجے میں یہ مت بھولے کہ اس کے ساتھ ایک تنظیم کی طرح برتاؤ کیا جائے گا۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ؛
ہم اسرائیل میں شہریوں کے قتل کے خلاف ہیں۔ لیکن ہم بمباری کے ذریعے غزہ میں بے دفاع معصوموں کے قتل عام کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔
اسرائیل کو ایک ریاست کی طرح کام کرنا چاہیے، کسی تنظیم کی طرح نہیں، ورنہ اس کی بین الاقوامی حیثیت ختم ہو جائے گی۔… pic.twitter.com/B8rn7h3kQ4
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیلی صدر نیتن یاہو نے ٹویٹر پر غزہ میں حملوں کی ویڈیو شیئر کی جس کے جواب میں ترکی کے نائب وزیر تعلیم نے ٹویٹ میں کہا کہ "ایک دن، وہ آپ کو بھی گولی مار دیں گے، آپ مر جائیں گے۔”
اسرائیلی صدر نیتن یاہو نے ٹویٹر پر غزہ میں حملوں کی ویڈیو شیئر کی جس کے جواب میں ترکی کے نائب وزیر تعلیم نے ٹویٹ میں کہا کہ "ایک دن، وہ آپ کو بھی گولی مار دیں گے، آپ مر جائیں گے۔"#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #حماس #GazaUnderAttack #Gaza #PalestineUnderAttack #Palestinian pic.twitter.com/hBKgTRcYkf
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
چیچن مجاہدین بھی فلسطین کے حق میں سامنے آگئے
چیچن مجاہدین جو یوکرائن کی جانب سے روس کے خلاف لڑ رہے تھے اب وہ مجاہد کہہ رہے ہیں کہ اگر فسلطینی دہشت گرد ہیں تو یوکرائینی بھی دہشت گرد ہیں ۔ چیچن مجاہدین میں اس حوالے سے کافی زیادہ غم و غصہ پایا جاتا ہے اور یوکرائن کی جانب سے اسرائیل کو سپورٹ کئے جانے کے بعد اکثر مجاہدین گروپس یوکرائن کی آرمی سے نکل چکے ہیں۔ موجودہ صورتحال کا روس کو بہت زیادہ فائدہ ہورہا ہے
بریکنگ نیوز: چیچن مجاہدین بھی فلسطین کے حق میں سامنے آگئے
چیچن مجاہدین جو یوکرائن کی جانب سے روس کے خلاف لڑ رہے تھے اب وہ مجاہد کہہ رہے ہیں کہ اگر فسلطینی دہشت گرد ہیں تو یوکرائینی بھی دہشت گرد ہیں ۔ چیچن مجاہدین میں اس حوالے سے کافی زیادہ غم و غصہ پایا جاتا ہے اور یوکرائن کی… pic.twitter.com/cSUlis95jC— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 سو ہوگئی اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہیں،حماس کے حملوں کی میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200تک پہنچ گئی۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کئے گئے ، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،ایمبولینس اور امدادی کارکن بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں ہیں ۔ اسرائیلی بمباری میں 9 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں۔اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی مزید سخت کردی ہے، پانی بجلی، خوراک اور ایندھن کی فراہمی مکمل بند کردی گئی ہے جس کے باعث پہلے سے پابندیوں کے شکار غزہ کے رہائشیوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہلاک 14فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی ہے جبکہ حماس کے حملے میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 170ہوگئی ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے حملے میں اب تک اسرائیلیوں کی ہلاکتیں 12 سو سے زائد ہو گئیں۔
غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 سو ہوگئی اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہیں،حماس کے حملوں کی میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200تک پہنچ گئی۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی… pic.twitter.com/1QeXbbBqpb
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کے ہولناک مناظر جس میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ کے علاقے الترنس میں ایک بازار پر بمباری کی جو کہ پٹی کا سب سے زیادہ پرہجوم علاقہ ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کے ہولناک مناظر جس میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ کے علاقے الترنس میں ایک بازار پر بمباری کی جو کہ پٹی کا سب سے زیادہ پرہجوم علاقہ ہے۔#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #حماس #Hamas… pic.twitter.com/gRxhvrJEfg
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
ہمیں دعاؤں اور خیرات کی نہیں فوج کی ضرورت ہے۔ مسلمان ممالک کے لیے فلسطینی شہری کا پیغام
ہمیں دعاؤں اور خیرات کی نہیں فوج کی ضرورت ہے۔ مسلمان ممالک کے لیے فلسطینی شہری کا پیغام#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/EFukuf12tL
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
رمل محلہ، جو کبھی غزہ کی پٹی کا دھڑکتا دل تھا
رمل محلہ، جو کبھی غزہ کی پٹی کا دھڑکتا دل تھا، چار دنوں کی شدید اسرائیلی بمباری میں تقریباً ختم ہو چکا ہے. فلسطینی تاجر علی الحیاک نے رمل کے قریب اپنے گھر سے کہا کہ اسرائیل نے ہر چیز کا مرکز تباہ کر دیا ہے۔ "یہ ہماری عوامی زندگی، ہماری کمیونٹی کی جگہ ہے جو سب اسرائیل نے تباہ کر دی ہے،”وہ ہمیں توڑ رہے ہیں۔”آپ فوٹو گیلری میں اسرائیلی حملوں کے بعد کا منظر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
رمل محلہ، جو کبھی غزہ کی پٹی کا دھڑکتا دل تھا، چار دنوں کی شدید اسرائیلی بمباری میں تقریباً ختم ہو چکا ہے. فلسطینی تاجر علی الحیاک نے رمل کے قریب اپنے گھر سے کہا کہ اسرائیل نے ہر چیز کا مرکز تباہ کر دیا ہے۔ "یہ ہماری عوامی زندگی، ہماری کمیونٹی کی جگہ ہے جو سب اسرائیل نے تباہ کر… pic.twitter.com/NGs1eg7mNS
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
غزہ میں مقیم ایک صحافی ماہاغزا نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل جو جنگ لڑ رہا ہے وہ مسلح دھڑوں کے خلاف جنگ نہیں ہے، یہ عام شہریوں کے خلاف جنگ ہے جس کا مقصد 20 لاکھ سے زیادہ رہائشیوں اور ان کی املاک کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا ہے۔ اب تک غزہ میں والدین اور ان کے بچوں پر مشتمل کم از کم 20 خاندانوں کا صفایا ہو چکا ہے.
غزہ میں مقیم ایک صحافی @MahaGaza نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل جو جنگ لڑ رہا ہے وہ مسلح دھڑوں کے خلاف جنگ نہیں ہے، یہ عام شہریوں کے خلاف جنگ ہے جس کا مقصد 20 لاکھ سے زیادہ رہائشیوں اور ان کی املاک کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا ہے۔ اب تک غزہ میں والدین اور ان کے بچوں پر مشتمل… pic.twitter.com/GKtDdernKk
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
حماس کے حامی آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کو سپورٹ کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔
حماس کے حامی آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کو سپورٹ کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderaAttack #PalestineUnderAttack #Palestinian pic.twitter.com/PnmdzxVUGs
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیلی فوج نے جنگجوؤں کو ختم کرنے کا الزام لگانے والی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ لیکن ان کی اپنی فوٹیج میں بتایا گیا ہے کہ غیر مسلح افراد، اپنے ہاتھ اوپر اٹھائے اور گھٹنے ٹیکتے ہوئے ہتھیار ڈال رہے ہیں،اس کے بعد جائے وقوعہ پر ایسا لگتا ہے کہ اسالٹ رائفلیں لاشوں میں شامل کی گئی ہیں۔ یہ افراد عام شہری ہو سکتے ہیں جنہوں نے باڑ کے گرنے کے بعد اسے عبور کیا۔ہتھیار ڈالتے ہی ان کا قتل ماورائے عدالت سزائے موت ہے جو ایک جنگی جرم ہے۔
اسرائیلی فوج نے جنگجوؤں کو ختم کرنے کا الزام لگانے والی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ لیکن ان کی اپنی فوٹیج میں بتایا گیا ہے کہ غیر مسلح افراد، اپنے ہاتھ اوپر اٹھائے اور گھٹنے ٹیکتے ہوئے ہتھیار ڈال رہے ہیں،اس کے بعد جائے وقوعہ پر ایسا لگتا ہے کہ اسالٹ رائفلیں لاشوں میں شامل کی گئی ہیں۔ یہ… pic.twitter.com/wM77if697y
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے نامہ نگار اور اسلامی یونیورسٹی کے ایک نمائندے نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کو نشانہ بنایا ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کے احمد اورابی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ "شدید فضائی حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی کچھ عمارتیں بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے نامہ نگار اور اسلامی یونیورسٹی کے ایک نمائندے نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کو نشانہ بنایا ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کے احمد اورابی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ "شدید فضائی حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی کچھ… pic.twitter.com/qccr6Hxl6s
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 260 بچے شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 260 بچے شہید ہو گئے ہیں۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack #Palestinian pic.twitter.com/mY0Wr7YzhP
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
روسی صدرکاامریکہ کومنہ توڑ جواب
روسی صدر ولادیمیر پوتن کہتے ہیں”ہم مسلسل انہیں یہ کہتے ہوئے سنتے ہیں، ‘آپ کو یہ کرنا ہو گا’، ‘ہم ایک سنگین انتباہ جاری کر رہے ہیں’۔ آپ کون ہوتے ہو کسی کو وارننگ دینے والے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے تکبر کو ایک طرف رکھیں اور دنیا کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ بند کریں”۔یاد رہے کہ امریکہ نے امریکہ نے حزب اللہ کو خبردار کیا تھاکہ وہ اسرائیل کے خلاف نیا محاذ نہ کھولے۔ اسرائیل کے بحران میں نہ پڑیں، اعلیٰ امریکی جنرل نے ایران کو خبردار کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل میں مداخلت کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا۔ فائدہ مت اٹھائیں بس اتنا کہوں گا۔
روسی صدرکاامریکہ کومنہ توڑ جواب
روسی صدر ولادیمیر پوتن کہتے ہیں"ہم مسلسل انہیں یہ کہتے ہوئے سنتے ہیں، 'آپ کو یہ کرنا ہو گا'، 'ہم ایک سنگین انتباہ جاری کر رہے ہیں'۔ آپ کون ہوتے ہو کسی کو وارننگ دینے والے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے تکبر کو ایک طرف رکھیں اور دنیا کے ساتھ اس طرح کا… pic.twitter.com/CpiCSjPqxN— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
الجزیرہ کی نامہ نگار مرم حمید نے اپنی ٹویٹس میں لکھا کہ گذشتہ شام سے اسرائیلی بمباری نہیں رکی، ہزاروں خاندان اپنے گھروں سے بھاگتے ہوئے دیکھے گئےیہ اذیت ہے۔ بمباری کی آوازیں قریب سے بلند ہوتی جارہی ہیں۔ ہر طرف بارود کی بو آتی ہے اور ہوا میں دھول بھر جاتی ہے۔
الجزیرہ کی نامہ نگار مرم حمید @MaramGaza نے اپنی ٹویٹس میں لکھا کہ گذشتہ شام سے اسرائیلی بمباری نہیں رکی، ہزاروں خاندان اپنے گھروں سے بھاگتے ہوئے دیکھے گئے
یہ اذیت ہے۔ بمباری کی آوازیں قریب سے بلند ہوتی جارہی ہیں۔ ہر طرف بارود کی بو آتی ہے اور ہوا میں دھول بھر جاتی ہے۔… pic.twitter.com/7vpW8dsBfF— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیلی میڈیافلسطین کے حوالے سے جھوٹاپروپیگنڈا کرنے لگا، جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔۔۔ اسرائیلی ٹی وی چینل i24 کی خاتون رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ‘حماس نے 40 اسرائیلی بچوں کے سر کاٹ دیئے لیکن جب ترکیہ کی نیوز ایجنسی اندولو نے اسرائیلی فوج سے رابطہ کیا تو فوجی ترجمان نے اس خبر کی خود ہی تردید کردی اور کہا کہ ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔
اسرائیلی میڈیافلسطین کے حوالے سے #جھوٹاپروپیگنڈا کرنے لگا، جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔۔۔ اسرائیلی ٹی وی چینل i24 کی خاتون رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ 'حماس نے 40 اسرائیلی بچوں کے سر کاٹ دیئے لیکن جب ترکیہ کی نیوز ایجنسی اندولو نے اسرائیلی فوج سے رابطہ کیا تو فوجی ترجمان نے… pic.twitter.com/hJ4sgg7aHr
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اصل ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل
اصل ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل pic.twitter.com/AIM7pzccuK
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
انڈیاٹودے نے خبر دی ہے کہ فلسطین اسرائیل جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 3000سے زائد ہوچکی ہے ،زیادہ ہلاکتیں اسرائیل میں ہوئی ہیں
انڈیاٹودے نے خبر دی ہے کہ فلسطین اسرائیل جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 3000سے زائد ہوچکی ہے ،زیادہ ہلاکتیں اسرائیل میں ہوئی ہیں#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #GhazaUnderAttack #FreePalaestine pic.twitter.com/d8MGetSHmF
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
براک اوباما نے 563 ڈرون حملوں کا حکم دیا جس میں تقریبا 3,797 افراد شہید ہوئے
ان کا پہلا سی آئی اے ڈرون حملہ ایک جنازے پر تھا، جس میں 41 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے
براک اوباما پر کبھی الزام نہیں لگایا گیا اور نہ ہی اس کا احتساب کیا گیا، جبکہ اسے نوبل "امن” کے ایوارڈ سے بھی نوازاہ گیا
براک اوباما نے 563 ڈرون حملوں کا حکم دیا جس میں تقریبا 3,797 افراد شہید ہوئے
ان کا پہلا سی آئی اے ڈرون حملہ ایک جنازے پر تھا، جس میں 41 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے
براک اوباما پر کبھی الزام نہیں لگایا گیا اور نہ ہی اس کا احتساب کیا گیا، جبکہ اسے نوبل "امن" کے ایوارڈ سے بھی… pic.twitter.com/UmQfqj08Fy— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
کینز5 نیوز(KENS 5 News) نے خبر دی ہے کہ اب تک فلسطین اسرائیل جنگ میں 1600سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور متوقع طور پر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا،
کینز5 نیوز(KENS 5 News) نے خبر دی ہے کہ اب تک فلسطین اسرائیل جنگ میں 1600سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور متوقع طور پر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا،#فلسطین #طوفان_القدس pic.twitter.com/se4C1W2oxB
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اس سے پہلے کہ کوئی بھی امریکی، اسرائیلی یا یورپی سیاست دان فلسطین پر "انتقام” کا مطالبہ کرے، کیا وہ امریکہ سے "انتقام” کا مطالبہ کر رہے ہوں گے؟یہاں ویڈیو میں اس وقت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نصف ملین عراقی بچوں کا غیر قانونی قتل "قابل قدر” تھا.
اس سے پہلے کہ کوئی بھی امریکی، اسرائیلی یا یورپی سیاست دان فلسطین پر "انتقام" کا مطالبہ کرے، کیا وہ امریکہ سے "انتقام" کا مطالبہ کر رہے ہوں گے؟
یہاں ویڈیو میں اس وقت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نصف ملین عراقی بچوں کا غیر قانونی قتل "قابل قدر" تھا.@BowesChay tweets#طوفان_القدس… pic.twitter.com/H5rOJ4DLB4— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطین اسرائیل جنگ پانچویں روز میں داخل ہوچکی ہےاسرائیل نے بھرپور جارحیت جاری رکھتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے اور اسرائیل نے غزہ کوپانی اور خوارک سمیت تمام اشیا کی ترسیل روک دی ہے
سی این این کی رپورٹ کے مطابق #فلسطین اسرائیل جنگ پانچویں روز میں داخل ہوچکی ہے #اسرائیل نے بھرپور جارحیت جاری رکھتے ہوئے #غزہ پر بمباری کی ہے اور اسرائیل نے غزہ کوپانی اور خوارک سمیت تمام اشیا کی ترسیل روک دی ہے pic.twitter.com/K8BWncOCVK
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
بدقسمتی سے انہوں نے حجی بلڈنگ کے مکینوں کو نوٹس بھجوایا ہے اور کہا کہ ان پر ابھی بم گرایا جائے گا ، یہ ہیں کے موت سےتھوڑی دیرقبل التاویل کے آخری الفاظ الجزیرہ کو موصول ریکارڈنگ میں انکشافات
بدقسمتی سے انہوں نے حجی بلڈنگ کے مکینوں کو نوٹس بھجوایا ہے اور کہا کہ ان پر ابھی بم گرایا جائے گا ، یہ ہیں کے موت سےتھوڑی دیرقبل التاویل کے آخری الفاظ
الجزیرہ کو موصول ریکارڈنگ میں انکشافات#GhazaUnderAttack #Palestine pic.twitter.com/qtbPzUr9Lt— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
افغانستان میں شہید کئے گئے 2لاکھ43 ہزار انسانوں پر کوئی آنسو نہیں
گیارہ لاکھ 20ہزارعراقیوں کے قتل کر کوئی آنسونہیں
شام میں شہید 613407شہریوں پر کوئی آنسو نہیں
یوکرین میں مارے گئے 15لاکھ انسانوں سے زخمیوں کے حوالے سے کوئی آنسو نہیں
آنسو صرف اسرائیل کےلئے ہیں
افغانستان میں شہید کئے گئے 2لاکھ43 ہزار انسانوں پر کوئی آنسو نہیں
گیارہ لاکھ 20ہزارعراقیوں کے قتل کر کوئی آنسونہیں
شام میں شہید 613407شہریوں پر کوئی آنسو نہیں
یوکرین میں مارے گئے 15لاکھ انسانوں سے زخمیوں کے حوالے سے کوئی آنسو نہیں
آنسو صرف اسرائیل کےلئے ہیں@BowesChay tweets pic.twitter.com/3Vemu5EVQd— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسطین اسرائیل جنگ پانچویں روز میں داخل ,حزب اللہ نے لبنانی بارڈر پر چالیس ملین ڈالر کا Israeli M113 APC ٹینک اپنے ایک ہی اینٹی گائیڈڈ مزائیل سے تباہ کردیا جس کی فوٹیج حزب اللہ نے جاری کردی ہے اسرائیل کو اس پر یقین نہیں آرہا لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ ابابیل آپہنچے ہیں جن کی کنکریاں ایٹم بمبوں کی طرح ان کے قابل تسخیر سمجھے جانے والے دفاع کو تباہ و برباد کررہی ہیں
تازہ ترین: فلسطین اسرائیل جنگ پانچویں روز میں داخل ,حزب اللہ نے لبنانی بارڈر پر چالیس ملین ڈالر کا Israeli M113 APC ٹینک اپنے ایک ہی اینٹی گائیڈڈ مزائیل سے تباہ کردیا جس کی فوٹیج حزب اللہ نے جاری کردی ہے اسرائیل کو اس پر یقین نہیں آرہا لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ ابابیل آپہنچے ہیں جن… pic.twitter.com/uCqWNfCqWO
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
میں قسم کھاتی ہوں میرے بچے کھاناکھانے سے پہلے شہید کردیئے گئے”””
""میں قسم کھاتی ہوں میرے بچے کھاناکھانے سے پہلے شہید کردیئے گئے""" pic.twitter.com/UeYNmgRmET
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیل پرحماس کے حملے کے حوالے سے بیانیہ کی جنگ بارے امریکی رائے منقسم ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ
#اسرائیل پر #حماس کے حملے کے حوالے سے بیانیہ کی جنگ بارے امریکی رائے منقسم ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ#طوفان_القدس #طوفان_القدس pic.twitter.com/8Ft9AxpMk2
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ایئر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اسلحہ اہم فوجی کارروائیوں میں سہولت فراہم کرے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے اس ہفتے اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی فراہمی شروع کر دی ہے۔اسرائیل کی فوجی امداد بڑھانے کا فیصلہ، کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے، بائیڈن غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے امریکی حمایت اور مدد پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارے مشترکہ دشمن جانتے ہیں کہ ہماری فوجوں کے درمیان تعاون پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے اور یہ علاقائی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ایئر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اسلحہ اہم فوجی کارروائیوں میں… pic.twitter.com/fp8rXTaQAY
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
ہم خوف، غصہ اور بے بسی محسوس کرتے ہیں: تمام اسرائیل حالت جنگ میں ہے۔ لیکن انتقام جواب نہیں ہے۔اورلی نائے،رپورٹ دی گارڈین
ہم خوف، غصہ اور بے بسی محسوس کرتے ہیں: تمام #اسرائیل حالت جنگ میں ہے۔ لیکن انتقام جواب نہیں ہے۔اورلی نائے،رپورٹ دی گارڈین#TheGuardian #Hamas #Palestine pic.twitter.com/NCdnqAtm5D
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
نجی ٹی وی،جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میں میزبان کے سوال موجودہ حالات میں فلسطینیوں کے پاس کیا آپشن موجود ہے؟ اینکر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں انسانوں کی جانیں خطرے میں ہیں.تجزیہ کارمظہر عباس نے کہا کہ حماس نے کسی دوسرے ملک پر نہیں بلکہ اپنے علاقے کو خالی کروانے کیلئے حملہ کیا اسے مداخلت نہیں کہا جاسکتا، حماس اور حزب اللہ جیسی تنظیمیں ناجائز قبضوں اور ظلم و زیادتی کیخلاف ردعمل ہوتی ہیں، دنیا ناجائز بچے اسرائیل کو جائز بچے فلسطین کی جگہ دلوانا چا ہتی ہے .
نجی ٹی وی،جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میں میزبان کے سوال موجودہ حالات میں فلسطینیوں کے پاس کیا آپشن موجود ہے؟ اینکر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں انسانوں کی جانیں خطرے میں ہیں.
تجزیہ کارمظہر عباس نے کہا کہ حماس نے کسی دوسرے ملک پر نہیں بلکہ اپنے… pic.twitter.com/mIk6Fuivlj
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
کینیڈاکے علاقے مونٹ ریئل کی لڑکی لائورین وائس ایک فلسطینی خاتون کو کہہ رہی ہے کہ اس کااسکے بچوں کے سامنے ریپ کیا جانا چاہیئے کیونکہ اس نے اپنی کار پر فلسطین کا جھنڈا لگایا ہوا ہے ۔ڈی او ایم نامی ٹوٹر صارف نے حکام سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ اس پر ایکشن لیں گے؟
کینیڈاکے علاقے مونٹ ریئل کی لڑکی لائورین وائس ایک فلسطینی خاتون کو کہہ رہی ہے کہ اس کااسکے بچوں کے سامنے ریپ کیا جانا چاہیئے کیونکہ اس نے اپنی کار پر فلسطین کا جھنڈا لگایا ہوا ہے ۔ڈی او ایم نامی ٹوٹر صارف نے حکام سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ اس پر ایکشن لیں گے؟ pic.twitter.com/DLCAoNl05q
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
اسرائیل نے اپنے تنخواہ دار بوٹ اور ٹرولزکو فعال کردیا ہے تاکہ ان کی طرف سے کی جانے والی مذموم نسل کشی سے متعلق کسی بھی پوسٹ کو سوشل میڈیا سے غائب کیا جاسکےیہ ایسے سوشل میڈیااکاؤنٹس ہیں جو حال ہی میں بنائے گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کی نسل کشی پر مبنی قاتلانہ قبضے کی حکومت کے لیے نامیاتی حمایت موجود ہے۔یہ سب سراب ہے۔
اسرائیل نے اپنے تنخواہ دار بوٹ اور ٹرولزکو فعال کردیا ہے تاکہ ان کی طرف سے کی جانے والی مذموم نسل کشی سے متعلق کسی بھی پوسٹ کو سوشل میڈیا سے غائب کیا جاسکےیہ ایسے سوشل میڈیااکاؤنٹس ہیں جو حال ہی میں بنائے گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کی نسل کشی پر مبنی قاتلانہ قبضے کی حکومت کے… pic.twitter.com/4vcEWcoio5
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
یہ ہیں ایمان والے حق پر لڑنے والے ایک نہتے مجاہد نے 3 اسرائیل فوجیوں کو دھول چٹا دی،،،
یہ ہیں ایمان والے حق پر لڑنے والے ایک نہتے مجاہد نے 3 اسرائیل فوجیوں کو دھول چٹا دی،،،#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack #حماس pic.twitter.com/cbQfzI0g6M
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 11, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں


