خبر نمبر 1
اسرائیل کا فاسفورس کے بعد ممنونہ کلسٹر بمبوں کا استعمال شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہو گئی 7 ہزار سے زائد زخمی ڈھائی ہزار سے زائد مکانات تباہ 3 لاکھ 38 ہزار فلسطینی بے گھر ہو گئے اسرائیل کا چھ روز میں غذا پر چھ ہزار بم 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا اعتراف اقوام متحدہ عملے کے 11 ارکان بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک اسرائیل نے غزہ کی بندرگاہ پر کشتیوں کو بھی بمباری سے تباہ کر ڈالا حماس کے ہاتھوں 220 فوجیوں سمیت 1300 سے زائد اسرائیلی مارے گئے ساڑھے تین ہزار سے زائد زخمی بمباری میں ہلاک امریکیوں کی تعداد 27 ہو گئے ۔
خبر نمبر 2
حماس سے خوفزدہ اسرائیل نے 24 گھنٹے میں غزا خالی کرنے کا الٹیمیٹم سے دیا اقوام متحدہ کو بھی تڑیاں لگا دیں کہا اپنا عملہ فوری غزہ سے نکال لے اسرائیلی ٹینک غزہ پر چڑھائی کے لیے تیار امریکی میڈیا کا دعوی 11 لاکھ فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف دھکیلنے کی دھمکی دے دی بے بس اقوام متحدہ کی اسرائیل سے الٹی میٹم واپس لینے کی اپیل ۔۔
خبر نمبر 3
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی مدد بھی مشکل ہو گئی ہاسپٹلز کے انتظامیہ کی بین الاقوامی تنظیموں سے فوری طبی امداد کی اپیلیں فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی بمباری ہر چیز کو متاثر کر رہی ہے طبی عملے کو بھی خطرات درپیش ہیں انسانی ہمدردی کے بنیاد پر راہداری کھولی جائے غزہ کے مسلسل محاصرہ کے باعث دواؤں اور ایندھن سمیت اشیائے ضروریہ کی قلت ۔۔
خبر نمبر 4
حماس نے راکٹ کیسے بنائے دنیا حیران رہ گئی حماس نے پانی کے پائپ سے راکٹ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ماہرین کو پانی کے پائپ لائن نکال کر راکٹ بناتے دیکھا جا سکتا ہے راکٹوں کو بارود بھرنے کے بعد لانچنگ سائٹ پر منتقل کیا گیا حماس نے 20 منٹ میں پائپ سے بنے 5 ہزار راکٹ فائر کیئے جنھیں اسرائیل کا مہنگا ترین دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا ۔۔
خبر نمبر 5
اسرائیلی آرمی چیف نے اپنی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف کر لیا کہا حماس کے حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا لیکن اس کی شدت کا اندازہ نہیں تھا انٹیلیجنس کی ناکامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا اسرائیلی آرمی چیف نے مزید کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کو مکمل طور پر ختم کریں گے غزہ بھی اب ایسا نہیں رہے گا جیسا پہلے تھا ۔۔
خبر نمبر 6
ایرانی وزیر خواجہ حسین امیر عبداللہیان کے عراقی وزیراعظم سے ملاقات فلسطین میں بچوں اور شہریوں کے قتل عام کے خاتمے کی ضرورت پر زور ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیل کو جواب کا سامنا کرنا پڑے گا ایرانی وزیر خواجہ عراق کے بعد بیروت پہنچ گئے لبنان کی جنوبی سرحد پر اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی پر تبادلہ خیال کریں گے علاقائی دورے کے دوران رواں ہفتے کے اخر میں شام کا دورہ بھی کریں گے ۔۔.
خبر نمبر 7
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا اسرائیل کا دورہ وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات اسرائیلی وزیراعظم کا حماس کے ساتھ دینے والے ملکوں پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کہا حماس سے ایسی ہی نمٹنا ہوگا جیسے دنیا داعش سے نمٹ ر ہی ہے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ حماس کی یہودیوں کے خلاف کاروائیاں جا ری ہیں بچوں کو قتل کیا نوجوانوں کو زندہ جلایا گیا ظلم کو برداشت نہیں کر سکتے اسرائیل اپنی حفاظت کر سکتا ہے امریکہ ہمیشہ ساتھ دے گا انٹونی بلنکن قطر سعودی عرب یو اے ای اور مصر بھی جائیں گے ۔
خبر نمبر 8
امریکہ کے دشمن بائیڈن انتظامیہ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں سابق امریکی صدر ٹرمپ کا فلوریڈا میں خطاب کے دوران کہنا تھا ایران پر پابندیوں میں نرمی سے اسے تیل فروخت کرنے کا موقع ملا ایران مشرق وسطیٰ میں حماس اور دیگر گروپوں کی حمایت کررہا ہے اسرائیل آخری لمحات میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے سے پیچھے ہٹ گیا کبھی نہیں بھولوں گا کہ نیتن یاہو نے ہمیں مایوس کیا ۔۔
خبر نمبر 9
سیالکوٹ کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشت گرد پکڑے گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پریس کانفرنس کہا پاکستان میں دہشت گرد حملے کی کوشش کی گئی حملے کی پلاننگ بیرون ملک میں کی گئی دہشت گردی کے فائنانسنگ باہر سے کی جاتی ہے سیالکوٹ مسجد میں دہشت گرد حملے سے چند افراد شہید بھی ہوئے ۔۔
خبر نمبر 10
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف کو اعزاز سے نوازا پروقار تقریب ایوان صدراسلام اباد میں منعقد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شرکت تقریب میں اعلی سول اور عسکری حکام نے بھی شرکت کی ۔۔
خبر نمبر 11
عسکری قیادت اور حکومت کی محنت کے ثمرات پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن شرح نامو میں تین اشاریہ پانچ فیصد تک بہتری برامدات میں اضافہ تجارتی خسارے میں کمی ڈالر بھی دو ماہ میں 50 روپے سستا ہو گیا ڈیزل کی فروخت 11 پیٹرول کی سیل 8 فیصد سے زائد بڑھ گئی پاور جنریشن میں 14 اضافہ اور آٹو سیلز میں 18 فیصد اضافہ جولائی تا اگست سیمنٹ کی فروخت 45 فیصد یوریا سیل 49 فیصد بڑھ گئی پاک فوج اور نگراں حکومت پاکستان کو بحران سے نکال کر ترقی کے سفر کے لیے پرعزم ہے ۔۔
خبر نمبر 12
امریکی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ جاری روپیہ تگڑا ہونے لگا انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 8 پیسے سستا ہو گیا قیمت 277 روپے 50 پیسے تک گر گئی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی 100 انڈیکس 50 ہزار کی سطح پر بحال ۔۔
خبر نمبر 13
بجلی چوری کے خلاف موثراقدامات ملک گیرکریک ڈاؤن زور و شور سے جاری یکم ستمبر سے اٹھ اکتوبر تک 27381 مقدمات پر 13621 گرفتار کیے جا چکے 17.67 ارب روپے وصول کر لے گئے بجلی چوری کے مقدمات گرفتاریوں واجبات کی ادائیگی میں لیسکو سب سے اگے لیسکو نے 12778 مقدمات درج کیے4587 گرفتاریاں کی اور چار اشاریہ چھ ارب کی وصولی کی ۔۔
خبر نمبر 14
نگران وزیراعظم اج پشاور کا دورہ کریں گے وزیراعظم افس کے مطابق انوار الحق گورنر اور نگران وزیر اعلی خیبر پختون خوا سے ملاقاتیں کریں گے وزیراعظم امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اور چیمبر آف کامرس کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں نگران وزیراعظم نے کہا جنوی میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں خسارے والے اداروں کی نجکاری کا عمل جلد مکمل کریں گے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ہر صورت اپنے وطن واپس جانا پڑے گا ۔۔
خبر نمبر 15
سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی مکہ مکرمہ میں ن لیگ کے قائد کے ساتھیوں نے بھی عمرہ ادا کیا نواز شریف سعودی عرب میں چند دن قیام کریں گے سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات جائیں گے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی خصوصی طیارے پر وطن واپسی ہوگی ۔۔
خبر نمبر 16
مسلم لیگ نون کا اج شیخوپورہ میں پاور شو جلسے کے لیے تیاریاں جاری سٹیج تیار کرسیاں لگائی جا رہی ہیں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف جلسہ عام سے خطاب کریں گے شہباز شریف پارٹی کا ا یک نواز شریف کی وطن واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں بات کریں گے ۔۔
خبر نمبر 17
پی ٹی ائی کو 15 اکتوبر کے جلسے کے لیے متبادل جگہ دینے کی درخواست پر سماعت انٹیلیجنس اداروں پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ نہیں کرنے دینا چاہیے ۔۔
خبر نمبر 18
کرکٹ کی عالمی جنگ سب سے بڑا ٹاکرا کل بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے احمد اباد میں ڈیرے ہائی وولٹیج ٹاکرا کل دوپہر ڈیڑھ بجے شیڈول ایک روزہ میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ورلڈ کپ میچز میں بھارت ناقابل شکست دونوں ٹیمز ورلڈ کپ کی اپنی ابتدائی دونوں میچز جیت چکی فتوحات کے باعث دونوں ٹیموں کا مورال ہائی کانٹے دار مقابلہ متوقع پاکستان ٹی ٹٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ توڑ چکا ہے ۔۔
خبر نمبر 19
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف بھی میچ دیکھنے کے لیے بھارت میں موجود ذکا اشرف کی بی سی سی آئی کے حکام سے ملاقاتیں شیڈیول دونوں ملکوں کے کرکٹ تعلقات پر جمی برف پگھلنے کا امکان دوسری جانب آئی سی سی پریزنٹر زینب عباس کہتی ہیں بھارت سے ڈی پورٹ کیا گیا نہ ہی نکلنے کا کہا گیا آن لائن آنے والے لوگوں کے رد عمل سے خوفزدہ ہو گئی تھی بھارت میں تجربہ اچھا رہا خود کو وقت دینا چاہتی تھی ۔۔
خبر نمبر 20
وزیراعلی پنجاب کے لاہور میں رات کے اچانک دورے خالد بٹ چوک انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا معائنہ کیا محسن نقوی نے دونوں منصوبوں کی جلد تکمیل کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ۔۔
خبر نمبر 21
فلسطینیو پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان میں اج یوم احتجاج نواز جمعہ کے بعد تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مظاہرے ہوں گے اسلام اباد لاہور کراچی پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کیے جائیں گے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلئے جمع ہو کر دنیا کو پیغام دیا جائے گا کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ۔۔
خبر نمبر 22
امریکہ نے ایران کے لیے ریلیز چھ بلین ڈالر کے فنڈز روک دیے ایران کو قیدیوں کے تبادلے کے تحت منجمنڈ فنڈز جاری کیے گئے تھے نائب سیکرٹری خزانہ کے مطابق ایران کو فنڈز تک رسائی حاصل نہیں ہوگی یہ رقم سخت شرائط کے تحت تھی جبکہ ترجمان وائٹ ہاؤ س کا کہنا ہے کہ ایران کے چھ بلین ڈالر ابھی تک قطر کے بینک میں موجود ہیں چھ بلین ڈالر کو بلاک کرنے کی رپورٹس کا کنفرم نہیں کر سکتے اور ایران کے حماس کے حملوں میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے ۔۔
خبر نمبر 23
بھارت چند ٹکوں کے عوض حب الوطنی نہیں خرید سکتا کشمیریوں نے بھارتی فوج کے نئے ڈرامے کو بے نقاب کر دیا بھارتی سکالرشپ سکیم کے ذریعے عوامی نفرت میں کمی لانے کی کوشش ناکام ہو گئی کشمیریوں نے کہا سات دہائیوں میں ڈھائے گئے مظالم نہیں بھول سکتے نئی سکیم انسانی حقوق کی پامالیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عالمی عالمی برادری کو دھوکہ دینے کی کوشش قرار ۔۔
خبر نمبر 24
کارگر ہل کونسل انتخابات مودی سرکار کے لیے نشتہ دیوار بن گئے کشمیری عوام نے بھارتی جنتہ پارٹی کو بری طرح سے رد کر دیا نیشنل کانگرس اپوزیشن اتحاد اور کانگرس نے فتح سمیت لی نیشنل کانگرس نے 12 کانگرس نے 10 اور ازاد امیدواروں نے دو سیٹیں جیت لیں بی جے پی صرف دو سیٹوں پر ہی کامیاب ارٹیکل 370 ختم ہونے کے بعد پہلے ہی الیکشن نے انتہاء پسند حکومت کو آئینہ دکھا دیا
خبر نمبر 25
سی پیک 10 سال کا ہو گیا پاک چین دوستی کی لازوال مثال یہ منصوبہ 2013 میں شروع ہوا بیجنگ نے سی پیک کی دسویں سالگرہ پر تاریخی والٹن روڈ انیشیٹو کی جامع دستاویز جاری کیں پاکستان میں سی پیک کے زیر اہتمام بڑے منصوبے جاری پشاور کراچی موٹروے قراقرم ہائی وے فیز ٹو اورلاہور اورنج لائن میٹرو کے منصوبے سی پیک کا حصہ ہیں ۔۔
خبر نمبر 26
دہشت گردی سے سیاحت تک کا سفر خیبر پختونخواہ میں خیبر ہسٹری ٹیل کو بحال کر دیا گیا کور کمانڈر پشاور نے خیبر ہسٹری ٹریل کا باقاعدہ افتتاع کیا 25 سو سالہ تاریخ پر مشتمل خیب ہسٹری ٹریل کی بحالی سے علاقے میں سیاحت کو فروغ ملے گا درہ خیبر تاریخی اہمیت کا حامل ہے حکومت پاکستان پاک ارمی اور فرنٹ ایئر کور اور نارتھ کی تاریخی مقامات کی بحالی پر خاص توجہ ۔۔
خبر نمبر 27
ملک میں بارشوں اور برف باری کانیا سسٹم آج داخل ہوگا 14 سے 17 اکتوبر کے دوران تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان پہاڑی علاقوں میں برف باری متوقع چترال سوات اور مری سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور راولپنڈی اور گجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔۔
خبر نمبر 28
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اج قدرتی افات سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے دن منانے کا مقصد قدرتی آفات ناگہانی سانحات سیلاب زلزلے وبائی امراض پھوٹنے سمیت دیگر ایسے ہی واقعات کے بارے میں عوام کو مختلف عوامل سے اگاہ کرنا ہے ۔۔
خبر نمبر 29
جو گایا امر ہو گیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا یوم پیدائش موسیقی کے بے تاج بادشاہ نے 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے قوال گھرانے میں انکھ کھولی استاد نصرت فتح علی خان نے ریکارڈ قوالی کے 125 البم جاری کیے سروں کے سلطان کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت بے شمار ملکی اور عالمی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا استاد نصرت فتح علی خان 16 اگست 1997 کو جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔۔


