خبرنمبر 1
الیکشن کیشن نے پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ ڈی لسٹ کر دی ، الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ میں کہا آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں ، آل پاکستان مسلم لیگ کا اب کوئی وجود نہیں ۔ خود ساختہ پارٹی عہدیداران کی انتخابی نشان کی درخواست مسترد کی جاتی ہے ۔ اے پی ایم ایل کا انتخابی نشان عقاب اب مختص ہونے کے لیے دستیاب ہے ۔


