غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا آٹھواں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں سمیت ہزاروں شہید ، فلسطینی مجاہدین کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے .
ڈاکٹر اعظم تمیمی نے یوٹیوب پر عرب میڈیا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ "اسرائیل ان تمام تنازعوں کو حل کر سکتا تھا لیکن اس نے 1993 میں ہی فلسطینیوں کو ایک ریاست دینے سے انکار کر دیا تھا۔فلسطینیوں کو ان کی زمین دینے کے بجائے اسرائیل نے اپنے قبضے کو مزید مضبوط کرنے کا انتخاب کیا۔
ڈاکٹر اعظم تمیمی نے یوٹیوب پر عرب میڈیا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ "اسرائیل ان تمام تنازعوں کو حل کر سکتا تھا لیکن اس نے 1993 میں ہی فلسطینیوں کو ایک ریاست دینے سے انکار کر دیا تھا۔فلسطینیوں کو ان کی زمین دینے کے بجائے اسرائیل نے اپنے قبضے کو مزید مضبوط کرنے کا انتخاب کیا۔… pic.twitter.com/zpujclvoKn
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
ایک رپورٹ کے مطابق اب تک 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 256 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں،غزہ کے ہسپتالوں کے مطابق 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 بچوں سمیت کم از کم 256 افراد شہید اور 1,788 زخمی ہوئے ہیں۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے تل الحوا علاقے اور ہلال احمر کے القدس اسپتال کو نشانہ بنایا ہے جہاں سینکڑوں خاندان اسرائیلی بمباری سے تحفظ کے لیے پناہ لیے ہوئے تھے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ بمباری نے پوری پٹی میں درجنوں مکانات اور رہائشی عمارتیں بھی تباہ کر دی ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ جنوب میں دونوں ہسپتال ناصر اور ابو یوسف النجار اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے کے بعد زخمیوں کی مدد کرنے کے قابل نہیں رہی ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق اب تک 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 256 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
غزہ کے ہسپتالوں کے مطابق 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 بچوں سمیت کم از کم 256 افراد شہید اور 1,788 زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
اینکر غزہ کی صورتحال پر لائیو ٹی وی پر رونے لگا.
ٹی وی اینکر غزہ میں ہونے والی تباہی اور قتل عام دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور زاروقطار رونے لگا. روتے ہوئے خبر مکمل کی۔ اینکر کا کہنا ہے کہ جو تصاویر اور ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں، وہ خون کے آنسو رلانے والی ہیں
اینکر غزہ کی صورتحال پر لائیو ٹی وی پر رونے لگا.
ٹی وی اینکر غزہ میں ہونے والی تباہی اور قتل عام دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور زاروقطار رونے لگا. روتے ہوئے خبر مکمل کی۔ اینکر کا کہنا ہے کہ جو تصاویر اور ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں، وہ خون کے آنسو رلانے والی ہیں… pic.twitter.com/7RZ7Gy6Exs
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
پاکستان کے شہر کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ
https://twitter.com/ExactPressIntl/status/1713080273339117760
ترکیہ کے عالم دین احسان شینوجاک کا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت بیاناسرائیل کو ائیرکرافٹ کیرئیر بھیجے والے اے امریکا! اسرائیل کے پاس جیٹ بھی ہیں اور ٹینکس بھی۔ لیکن ان کے سپاہیوں کے پاس بہادر دل نہیں۔ انہیں اسلحہ نہیں بہادری رکھنے والے دل بھیج۔ لیکن افسوس وہ تو تیرے پاس بھی نہیںغزہ کی جنگ اسلحے کی جنگ تھی ہی کب۔ یہ تو ایمان اور صہیونیت کی جنگ تھی اور آج یہ آشکار ہو چکا ہے۔ اس جنگ میں فتح بہرحال مومنین کی ہو گی۔ سامراج کی شہ رگ کاٹ دی جائے گی، تم دیکھو گے۔
ترکیہ کے عالم دین احسان شینوجاک کا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت بیان
اسرائیل کو ائیرکرافٹ کیرئیر بھیجے والے اے امریکا! اسرائیل کے پاس جیٹ بھی ہیں اور ٹینکس بھی۔ لیکن ان کے سپاہیوں کے پاس بہادر دل نہیں۔ انہیں اسلحہ نہیں بہادری رکھنے والے دل بھیج۔ لیکن افسوس وہ تو تیرے پاس بھی…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
اوریا مقبول جان کا اپنی ایک ٹویٹ میں کہنا ہے کہ، "امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ کر واضح الفاظ میں کہتا ہے کہ وہ ایک نسلا یہودی ہے اور اس کا اسرائیلوں کا دکھ مشترک ہے ، اس لئیے وہ آپ کی مدد کو آیا ہے۔ لعنت ہے تمام مسلمان حکمرانوںُ پر جو غزہ جا کر اپنے مسلمانُ ہونے کا اعلان نہیںُ کر پارہے”
اوریا مقبول جان کا اپنی ایک ٹویٹ میں کہنا ہے کہ، "امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ کر واضح الفاظ میں کہتا ہے کہ وہ ایک نسلا یہودی ہے اور اس کا اسرائیلوں کا دکھ مشترک ہے ، اس لئیے وہ آپ کی مدد کو آیا ہے۔ لعنت ہے تمام مسلمان حکمرانوںُ پر جو غزہ جا کر اپنے مسلمانُ ہونے کا اعلان نہیںُ… pic.twitter.com/RbnIm7gJxP
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
اوریا مقبول جان کا اپنی ایک ٹویٹ میں کہنا ہے کہ، "امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ کر واضح الفاظ میں کہتا ہے کہ وہ ایک نسلا یہودی ہے اور اس کا اسرائیلوں کا دکھ مشترک ہے ، اس لئیے وہ آپ کی مدد کو آیا ہے۔ لعنت ہے تمام مسلمان حکمرانوںُ پر جو غزہ جا کر اپنے مسلمانُ ہونے کا اعلان نہیںُ کر پارہے”
سکھ بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں
سکھ بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں #GhazaUnderAttack #طوفان_الاردن #طوفان_الأقصى pic.twitter.com/9Jc41ukSw1
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
اسرائیل کی جارحیت رک نہ سکی، قابض فوج نے توپ خانے سے دوبارہ گولہ باری شروع کر دی۔اسرائیلی فوج نے مشرقی اور مغربی غزہ کی پٹی پر گن بوٹس اور ٹینکوں سے گولہ باری کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
اسرائیل کی جارحیت رک نہ سکی، قابض فوج نے توپ خانے سے دوبارہ گولہ باری شروع کر دی۔
اسرائیلی فوج نے مشرقی اور مغربی غزہ کی پٹی پر گن بوٹس اور ٹینکوں سے گولہ باری کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔#طوفان_الاقصى_ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderaAttack #FreeGaza pic.twitter.com/yJjr51vMPI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں، مردہ خانوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، دنیا خاموش ہے
غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں، مردہ خانوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، دنیا خاموش ہے#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack pic.twitter.com/QSIOlpjjei
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
میکڈونلڈ کا قابص اسرائیلی فوج کو کھانا دینے کے جرم میں لبنان کے شہریوں نے میکڈونلڈ کے آوٹ لیٹس پر حملہ کر دیا،
میکڈونلڈ کا قابص اسرائیلی فوج کو کھانا دینے کے جرم میں لبنان کے شہریوں نے میکڈونلڈ کے آوٹ لیٹس پر حملہ کر دیا،#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack pic.twitter.com/yKAzoWTRz0
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
مصر کے عام شہری فلسطینی بھائیوں کے لیے اشیا خوردونوش لے کر سرحد کراس کررہے ہیں.
مصر کے عام شہری فلسطینی بھائیوں کے لیے اشیا خوردونوش لے کر سرحد کراس کررہے ہیں.
#طوفان_الاقصى_ #GazaUnderaAttack #طوفان_القدس #Palestine #حماس pic.twitter.com/zZRsnPwFfo— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
حماس نے ایک اور وڈیو جاری کی ہے جس میں مجاہدین یہودی بچوں کے ساتھ ہیں اور بچوں سے ان کا سلوک دور نبوی کی یاد تازہ کر رہا ہے کہ اسلام حالات جنگ میں بھی بچوں خواتین بزرگوں سے اچھے سلوک کی ہدایات دیتا ہے۔

#طوفان_الاقصى_ #FreeGaza #غزة_الآن #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى… pic.twitter.com/BeMYMLoUxQ
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
غزہ کے مظلوم و محصور، نہتے مسلمانوں پر بمباری کے لیے امریکی ہتھیاروں کی امداد اسرائیل پہنچ گئی۔ غزہ کے محصور و مظلوم مسلمان قتل ہورہے ہیں۔ بچوں اور خواتین کو بے دردی سے مارا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین، امریکہ اور پوری مغربی دنیا اسرائیل کی سفارتی، مالی، عسکری اور سیاسی پشت پناہی اور ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے۔ عالم اسلام کے بے حس اور بیغیرت حکمران چند مربع کلومیٹر پر مشتمل غزہ کے تحفظ کو یقینی نہیں بنا سکے۔
غزہ کے مظلوم و محصور، نہتے مسلمانوں پر بمباری کے لیے امریکی ہتھیاروں کی امداد اسرائیل پہنچ گئی۔
غزہ کے محصور و مظلوم مسلمان قتل ہورہے ہیں۔ بچوں اور خواتین کو بے دردی سے مارا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین، امریکہ اور پوری مغربی دنیا اسرائیل کی سفارتی، مالی، عسکری اور سیاسی… pic.twitter.com/SOU3C0wfn5
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
57 اسلامی مسلمان ممالک کی فوج کو کہاں استعمال کرنا ہے؟ اسلام کی جاں باز خواتین کا اسلحہ اُٹھا کر فلسطین کیلیے جہاد کا اعلان،
57 اسلامی مسلمان ممالک کی فوج کو کہاں استعمال کرنا ہے؟ اسلام کی جاں باز خواتین کا اسلحہ اُٹھا کر فلسطین کیلیے جہاد کا اعلان،#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack pic.twitter.com/UpKkk9JU0I
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 14, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں