لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عدالت سے ریلیف حاصل کرنے کے لئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت48گھنٹوں میں دائر کی جائے گی،

قانی ٹیم کی جانب سے درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی جائینگی۔