غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا دسواں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ہے.
إسرائيل فلسطين جنگ دسویں روز بھی جاری ، غزہ میں شہداء کی تعداد 2700 سے تجاوز کر گئی، 9000 سے زائد افراد زخمی ہیں، اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 1409 ہو گئی،
إسرائيل فلسطين جنگ دسویں روز بھی جاری ، غزہ میں شہداء کی تعداد 2700 سے تجاوز کر گئی، 9000 سے زائد افراد زخمی ہیں، اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 1409 ہو گئی،#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #FreePalestine #FreeGaza pic.twitter.com/NOIPrPE81W
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
وہ لمحات جب ایک ماں کو پتہ چلا کہ اس کا بیٹا اور بیٹی دونوں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ۔۔۔
وہ لمحات جب ایک ماں کو پتہ چلا کہ اس کا بیٹا اور بیٹی دونوں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ۔۔۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #حماس #Gaza #GazaUnderAttack #FreePalestine #FreeGaza pic.twitter.com/iuHQArhaN1
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
امریکہ کے مشی گن میں ہزاروں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔
امریکہ کے مشی گن میں ہزاروں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Palestine #FreeGaza #FreePalestine #GazaUnderAttack pic.twitter.com/c2o0cw362S
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول پڑیں ۔۔
بھارت کی اسرائیل سے حمایت اور فلسطین سے نفرت کے درمیان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری جاری ہے، اسرائیل فلسطین کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، ایسے میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے فنکار اور معروف شخصیات فلسطین کے لیے اپنی آواز بُلند کررہے ہیں۔ان شخصیات میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے نتائج کی پراوہ کیے بغیر فلسطین کی حمایت کردی ہے اور اس کے بعد بھارتیوں کی جانب سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔سونم کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اسٹوریز پوسٹ کیں جن میں مظلوم فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔اداکارہ کی پہلی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا تھا کہ ‘غزہ میں آدھی عوام بچوں پر مشتمل ہے’۔سونم کپور نے اگلی اسٹوری میں نکولس کرسٹوف کے تحریر کردہ مضمون کا ایک اقتباس پوسٹ کیا جس میں اسرائیلی بچوں کی حمایت جبکہ فلسطینی بچوں کے ساتھ بےحسی کی مذمت کی گئی تھی۔
معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول پڑیں ۔۔
بھارت کی اسرائیل سے حمایت اور فلسطین سے نفرت کے درمیان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔
گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے شدید… pic.twitter.com/JiptS1brrq
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
مصری وزیر خارجہ سامح شکری کا کہنا ہے کہ مصر کا مقصد تازہ ترین اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ شروع ہونے کے بعد سے رفح کراسنگ کو فعال رکھنا ہے لیکن اسرائیل نے غزہ کی جانب سے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔سامح شکری نے غزہ میں فلسطینی عوام کو درپیش صورتحال کو "خطرناک” قرار دے دیا۔
مصری وزیر خارجہ سامح شکری کا کہنا ہے کہ مصر کا مقصد تازہ ترین اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ شروع ہونے کے بعد سے رفح کراسنگ کو فعال رکھنا ہے لیکن اسرائیل نے غزہ کی جانب سے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔
سامح شکری نے غزہ میں فلسطینی عوام کو درپیش صورتحال کو "خطرناک" قرار دے دیا۔… pic.twitter.com/w87Ru8MCJj— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد کے مناظراسرائیلی بمباری سے زمین پر بڑا گڑھا بن گیا
خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد کے مناظر
اسرائیلی بمباری سے زمین پر بڑا گڑھا بن گیا#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #FreeGaza #FreePalestine pic.twitter.com/WLpdnMH4D2— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
جگہ کی کمی کے باعث غزہ میں شہداء کی اجتماعی تدفین :
جگہ کی کمی کے باعث غزہ میں شہداء کی اجتماعی تدفین : #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack pic.twitter.com/G8DSEIrPsI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
CNNلائیو شو پر اسرائیلی آرمی آفیسر کا تشویشناک بیان سامنے آگیا ۔
اسرائیلی فوج کے افسر بیتزل طلجہ کا کہنا ہے کہ ” ہماری جنگ صرف حماس کے ساتھ نہیں، بلکہ تمام فلسطینی شہریوں کے ساتھ ہے جو ہمیں مارنا چاہتے ہیں”
CNNلائیو شو پر اسرائیلی آرمی آفیسر کا تشویشناک بیان سامنے آگیا ۔
اسرائیلی فوج کے افسر بیتزل طلجہ کا کہنا ہے کہ " ہماری جنگ صرف حماس کے ساتھ نہیں، بلکہ تمام فلسطینی شہریوں کے ساتھ ہے جو ہمیں مارنا چاہتے ہیں"۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack pic.twitter.com/vgcOq4Sc3a
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
غیر ملکی نیوز ایجنسی نے فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ "اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات بھر اور پیر کی صبح چھاپوں میں دو صحافیوں سمیت 70 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں کم از کم 28 افراد کو ہیبرون میں گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر واقعات نابلس، رام اللہ اور بیت المقدس میں ہوئے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی نے فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ "اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات بھر اور پیر کی صبح چھاپوں میں دو صحافیوں سمیت 70 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں کم از کم 28 افراد کو ہیبرون میں گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر واقعات نابلس، رام اللہ… pic.twitter.com/ju9H8GCAbo
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
جنوبی غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے وئیرہاوس کی تباہ کن حالت
جنوبی غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے وئیرہاوس کی تباہ کن حالت#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack pic.twitter.com/SelMGG2FSe
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
حماس کا خوف، اسرائيل کے فوجیوں نے غزہ بارڈر کے قریب اپنے ہی شہری کو حماس کا جنگجو سمجھ کر فائرنگ کر کے حلاک کر دیا۔
حماس کا خوف، اسرائيل کے فوجیوں نے غزہ بارڈر کے قریب اپنے ہی شہری کو حماس کا جنگجو سمجھ کر فائرنگ کر کے حلاک کر دیا۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #FreePalestine #FreeGaza pic.twitter.com/tSIXp1huWD
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے 1000 سے زائد افراد کی لاشیں بوسیدہ ہو رہی ہیں جس سے انسانی اور ماحولیاتی بحران کا خطرہ ہے۔
غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے 1000 سے زائد افراد کی لاشیں بوسیدہ ہو رہی ہیں جس سے انسانی اور ماحولیاتی بحران کا خطرہ ہے۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #FreePalestine #FreeGaza pic.twitter.com/TzLX17ceNo
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ سے اسرائیل اور غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کر دی اور کہا کہ "اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایکشن لینا چاہیے اور بڑی طاقتوں کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ یہ ضروری ہے کہ جنگ بندی کی جائے اور دونوں فریقوں کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لایا جائے”
ان کا مزید کہنا ہے کہ اب مزید انسانی تباہی کو روکنے کی کوشش کرنی ہوگئی۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ سے اسرائیل اور غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کر دی اور کہا کہ "اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایکشن لینا چاہیے اور بڑی طاقتوں کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ یہ ضروری ہے کہ جنگ بندی کی جائے اور دونوں فریقوں کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لایا جائے"
ان کا… pic.twitter.com/oF9LzU3FkP— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
صدرمملکت عارف علوی کی اسرائیل کی جانب سے فلسیطنیوں پر مظالم کی شدید مذمت،
اسرائیل نے تمام حدیں پار کر دیں ، عالمی برادری اسرائیل کو روکنے میں ناکام رہی۔ اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری اجلاس بلائیں ۔ صدر عارف علوی کا سوشل میڈیا پر بیان
صدرمملکت عارف علوی کی اسرائیل کی جانب سے فلسیطنیوں پر مظالم کی شدید مذمت،
اسرائیل نے تمام حدیں پار کر دیں ، عالمی برادری اسرائیل کو روکنے میں ناکام رہی۔ اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری اجلاس بلائیں ۔ صدر عارف علوی کا سوشل میڈیا پر بیان#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine… pic.twitter.com/rMV7NbVfIE— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
فلسطین میں صورتحال بگڑی توخاموش نہیں رہیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ
غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے خبردارکردیا ۔ اسرائیل امریکی سہارے پر کھڑا ہے ۔ ایک ہفتے کی جنگ نے بتا دیا ہے اسرائیل یہ جنگ نہیں جیت سکتا ، ہم نے جنگ میں حصہ لیا تو اسرائیل کے ایوان لرز اٹھیں گے ۔ ابھی کئی صیہونی بستیاں القسام کی گرفت میں ہیں ۔ اسرائیل نے اپنا راستہ نہ بدلا تو مزاحمتی تحریک کے خطے کا نقشہ بدل دیں گی۔ امیر عبدالحیان
فلسطین میں صورتحال بگڑی توخاموش نہیں رہیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ
غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے خبردارکردیا ۔ اسرائیل امریکی سہارے پر کھڑا ہے ۔ ایک ہفتے کی جنگ نے بتا دیا ہے اسرائیل یہ جنگ نہیں جیت سکتا ، ہم نے جنگ میں حصہ… pic.twitter.com/gG7YR9kjsH— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
بین الاقوامی برادری سے غزہ میں رضاکارانہ صحت کے کارکنوں کے لیے اپیل کر دی گئی:
شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس موجود عملہ بمشکل اس قابل ہے کہ وہ اتنی بڑی ذمہ داری سنبھال سکیں۔ ان کا مذید کہنا ہے کہ ہماری طبی ٹیمیں متاثرین اور زخمیوں کی بڑی تعداد کو اکیلے قابو نہیں کرسکتی اور ہماری پوری ٹیم مکمل طور ہر تھک چکی ہے
بین الاقوامی برادری سے غزہ میں رضاکارانہ صحت کے کارکنوں کے لیے اپیل کر دی گئی:
شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس موجود عملہ بمشکل اس قابل ہے کہ وہ اتنی بڑی ذمہ داری سنبھال سکیں۔ ان کا مذید کہنا ہے کہ ہماری طبی ٹیمیں متاثرین اور زخمیوں کی بڑی تعداد کو… pic.twitter.com/c2Vo0eO7yG— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
غزہ میں بمباری زندگی کے آثار ختم ہونے لگے ، ہزاروں بے گھر افراد مدد کیلئے پکار رہے ہیں ، لگتا ہے دنیا سے انسانیت مر چکی ، عالمی برادری غزہ کا محاصرہ ختم کرائے ، سربراہ یو این ریلیف اینڈ ورکس رینی کی اپیل ، محاصرے میں موجود لوگوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ، 20لاکھ سے زائد شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل فلسطینیوں کیلئے اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دے دیا۔ اسرائیلی فورسز کی ہدایت موثر وارننگ نہیں جو جبری بے دخلی ہے ۔
غزہ میں بمباری زندگی کے آثار ختم ہونے لگے ، ہزاروں بے گھر افراد مدد کیلئے پکار رہے ہیں ، لگتا ہے دنیا سے انسانیت مر چکی ،
عالمی برادری غزہ کا محاصرہ ختم کرائے ، سربراہ یو این ریلیف اینڈ ورکس رینی کی اپیل ، محاصرے میں موجود لوگوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ، 20لاکھ سے زائد… pic.twitter.com/LoUvKMcslK— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی رابطہ کار "لین ہیسٹنگز کا کہنا ہے کہ "اسرائیل کہ رہا ہے وہ حماس کو تباہ کرنا چاہتا ہے، لیکن اسرائیل غزہ کو تباہ کر رہا ہے”
فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی رابطہ کار "لین ہیسٹنگز کا کہنا ہے کہ "اسرائیل کہ رہا ہے وہ حماس کو تباہ کرنا چاہتا ہے، لیکن اسرائیل غزہ کو تباہ کر رہا ہے"#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #FreePalestine #FreeGaza pic.twitter.com/Nz7xqT1ri2
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
خان یونس اور دیگر جنوبی علاقوں میں اسرائیلی بمباری جاری، کچھ دیر پہلے اسرائیلی کی تازہ ترین بمباری میں زخمی ہونے والے افراد کو لے کر خان یونس کے ایک اسپتال میں پانچ ایمبولینسیں پہنچیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔خان یونس ہسپتال کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایندھن ختم ہو رہا ہے ان کا مذید کہنا ہے کہ وہ ان کے پاس موجود ایندھن 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ختم ہوسکتا ہے
خان یونس اور دیگر جنوبی علاقوں میں اسرائیلی بمباری جاری، کچھ دیر پہلے اسرائیلی کی تازہ ترین بمباری میں زخمی ہونے والے افراد کو لے کر خان یونس کے ایک اسپتال میں پانچ ایمبولینسیں پہنچیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔
خان یونس ہسپتال کا کہنا ہے کہ ان کے پاس… pic.twitter.com/6KUhJw97mM— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو:
اگر ہمیں اسرائیل کے ساتھ خارجہ تعلقات کو معطل کرنا پڑا تو ہم انہیں معطل کر دیں گے۔ ہم نسل کشی کی حمایت نہیں کرتے ❞ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر انہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔
کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو: ❝
اگر ہمیں اسرائیل کے ساتھ خارجہ تعلقات کو معطل کرنا پڑا تو ہم انہیں معطل کر دیں گے۔ ہم نسل کشی کی حمایت نہیں کرتے ❞ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر انہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔#Gaza_under_attack… pic.twitter.com/84RDk3Dr4E
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے میں راتوں کو گھروں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ کئی مہینوں سے جاری ہے لیکن سات اکتوبر کے بعد چھاپوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کل سے اسرائیلی فورسز کی طرف راتوں رات کئی درجن چھاپے مارے گئے جس میں زیر حراست افراد کی تعداد تقریباً 600 ہوگئی ہے۔ ان حراستوں میں زیادہ تر کو بغیر کسی الزام کے حراست میں لیا گیا ہے جسے اسرائیل انتظامی حراست کہتا ہے۔ ان لوگوں کی گرفتاری کی وجوہات نہ ان کے وکلاء جانتے ہیں یا کوئی افراد، یہ گرفتاری صرف اسرائیل ہی جانتا ہے
اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے میں راتوں کو گھروں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ کئی مہینوں سے جاری ہے لیکن سات اکتوبر کے بعد چھاپوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کل سے اسرائیلی فورسز کی طرف راتوں رات کئی درجن چھاپے مارے گئے جس میں زیر حراست افراد کی تعداد تقریباً 600 ہوگئی ہے۔ ان… pic.twitter.com/SZ17sor6sl
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیل کا دورہ کرنے پر غور جاری، اسرائیل کے دورے میں ایران کی طرف سے اشتعال انگیزی اور عرب ممالک کی طرف سے کسی جاریحانہ اقدام پر بات چیت متوقع ہو سکتی ہے۔ جبکہ جرمن کے ایک نشریاتی ادارے نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ جرمن چانسلر اولاف شولز بھی منگل کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔یاد رہے کہ جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک گزشتہ ہفتے اسرائیل میں تھیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیل کا دورہ کرنے پر غور جاری، اسرائیل کے دورے میں ایران کی طرف سے اشتعال انگیزی اور عرب ممالک کی طرف سے کسی جاریحانہ اقدام پر بات چیت متوقع ہو سکتی ہے۔ جبکہ جرمن کے ایک نشریاتی ادارے نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ جرمن چانسلر اولاف شولز… pic.twitter.com/gwAgiryR48
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
معروف فٹبالر کریم بینزیما نے اپنی ٹویٹ میں غزہ میں ہونے والے ’غیر منصفانہ بمباری‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "ہماری تمام دعائیں غزہ کے ان لوگوں کے لیے ہے جو ایک بار پھر اسرائیل کے ان ظالمانہ بمباری کا شکار ہیں جن میں کسی عورت یا بچے کو بھی نہیں بخشا جارہا۔
معروف فٹبالر کریم بینزیما نے اپنی ٹویٹ میں غزہ میں ہونے والے ’غیر منصفانہ بمباری‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "ہماری تمام دعائیں غزہ کے ان لوگوں کے لیے ہے جو ایک بار پھر اسرائیل کے ان ظالمانہ بمباری کا شکار ہیں جن میں کسی عورت یا بچے کو بھی نہیں بخشا جارہا۔#طوفان_الأقصى… pic.twitter.com/8REgkzOZVI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حماس کی حمایت میں بیان، ان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی مسلح گروپ حماس کی مذمت کے لیے مغربی دباؤ میں نہیں آنے والے، انور ابراہیم نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملائیشیا کا ایک پالیسی کے طور پر حماس کے ساتھ تعلق ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حماس کی حمایت میں بیان، ان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی مسلح گروپ حماس کی مذمت کے لیے مغربی دباؤ میں نہیں آنے والے، انور ابراہیم نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملائیشیا کا ایک پالیسی کے طور پر حماس کے ساتھ تعلق ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔#طوفان_الأقصى… pic.twitter.com/17H00g7ipj
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
فلسطینی سول ڈفینس کی ٹیم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں جبکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 2,670 سے زائد افراد شہید اور کم از کم 9,600 زخمی ہو چکے ہیں۔
فلسطینی سول ڈفینس کی ٹیم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں جبکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 2,670 سے زائد افراد شہید اور کم از کم 9,600 زخمی ہو چکے ہیں۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #حماس #Gaza… pic.twitter.com/HIveSl4Uwa
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
ایک بچہ تین اسرائیل کے فوجیوں کا سامنا کرتے ہوئے،،
یہ ہے اللّہ پاک پر ایمان کا جزبہ۔۔۔
ایک بچہ تین اسرائیل کے فوجیوں کا سامنا کرتے ہوئے،،
یہ ہے اللّہ پاک پر ایمان کا جزبہ۔۔۔#طوفان_الأقصى #غزة_تزحف_الى_القدس #فلسطين #GazaAttack #hamas #FreePaleastine pic.twitter.com/cOx3WnAlzW— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 50,000 حاملہ خواتین بنیادی زچگی کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں اور ان میں سے 5,522 خواتین اگلے مہینے میں بچوں کو جنم دیں گی۔
جبکہ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ برائے فلسطین کے نمائندے ڈومینک ایلن کا کہنا تھا کہ تصور کریں کہ اس عمل کو ان آخری مراحل میں گزرنا ہے اور پیدائش سے پہلے ، ممکنہ پیچیدگیوں کے ساتھ، بغیر لباس کے، بغیر صفائی اور مدد کے اور اس بات کا یقین نہیں ہے کہ اگلا دن، اگلا گھنٹہ، اگلا منٹ اپنے لیے اور پیدہ ہونے والے بچے کے لیے کیسا ہوگا،
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 50,000 حاملہ خواتین بنیادی زچگی کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں اور ان میں سے 5,522 خواتین اگلے مہینے میں بچوں کو جنم دیں گی۔
جبکہ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ برائے فلسطین کے نمائندے ڈومینک ایلن کا کہنا تھا کہ تصور کریں کہ اس… pic.twitter.com/i6nCMO3lam— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
غزہ پر اسرائیل کے ممکنہ حملے پر امریکی صدر بائیڈن:
میرے خیال میں یہ ایک بڑی غلطی ہو گی۔ اسرائیل کا دوبارہ غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہو گی۔ حماس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، لیکن فلسطینی ریاست کے لیے راستہ نکالنے کی ضرورت ہے۔
غزہ پر اسرائیل کے ممکنہ حملے پر امریکی صدر بائیڈن:
میرے خیال میں یہ ایک بڑی غلطی ہو گی۔ اسرائیل کا دوبارہ غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہو گی۔ حماس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، لیکن فلسطینی ریاست کے لیے راستہ نکالنے کی ضرورت ہے۔#طوفان_الاقصى_ #Gaza_under_attack #فلسطین_پکار_رہا_ہے… pic.twitter.com/CN2G5DnHTU
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
صہیونی آباد کار خاتون کا انٹرویو جسے القسام نے اپنے دو بچوں کے ساتھ رہا کیا تھا۔
مزاحمتی جنگجوؤں نے مجھے اپنے آپ کو ڈھانپنے کے لئے کپڑے فراہم کئے، اور جہاں سے مجھے گرفتار کیا گیا تھا واپسی پر، ایک جنگجو میرے ایک بچے کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھا اور میں دوسرے بچے کو۔“
صہیو۔۔نی آباد کار خاتون کا انٹرویو جسے القسام نے اپنے دو بچوں کے ساتھ رہا کیا تھا۔
مزاحمتی جنگجوؤں نے مجھے اپنے آپ کو ڈھانپنے کے لئے کپڑے فراہم کئے، اور جہاں سے مجھے گرفتار کیا گیا تھا واپسی پر، ایک جنگجو میرے ایک بچے کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھا اور میں دوسرے بچے کو۔“… pic.twitter.com/hWuGm7sQBN
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
کس درد اور غم سےان والدین نے اپنےبچوں کی سر کٹی لاشوں کو ہاتھوں میں اٹھایا ہوگا؟ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں بچےایسے شہید ہو رہےہیں، ان کے جسم ٹکڑوں میں بٹ جاتے ہیں، دنیا مگر خاموش ہے، عالم اسلامی تماشائی ہے
کس درد اور غم سےان والدین نے اپنےبچوں کی سر کٹی لاشوں کو ہاتھوں میں اٹھایا ہوگا؟ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں بچےایسے شہید ہو رہےہیں، ان کے جسم ٹکڑوں میں بٹ جاتے ہیں، دنیا مگر خاموش ہے، عالم اسلامی تماشائی ہے
#PalestineLivesMatter #GazaUnderAttack #Gazagenocide… pic.twitter.com/EajHDs9yLK
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
فلسطینی فنکار عز لولو، جس کے گھر پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی ہے، اپنے لوگوں کے دکھوں کی تصویر کشی کرتے ہوئے کہتا ہے۔۔۔ ’’انھوں نے میرے گھر پر بمباری تو کی ہے لیکن وہ مجھے میرے فن میں پیغام دینے سے کبھی نہ روک سکے۔
فلسطینی فنکار عز لولو، جس کے گھر پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی ہے، اپنے لوگوں کے دکھوں کی تصویر کشی کرتے ہوئے کہتا ہے۔۔۔ ’’انھوں نے میرے گھر پر بمباری تو کی ہے لیکن وہ مجھے میرے فن میں پیغام دینے سے کبھی نہ روک سکے۔۔۔‘‘#GazaAttack #FreePaleastine #طوفان_الاقصى_ pic.twitter.com/5cws1LjqLt
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
دل دہلا دینے والا منظرایک فلسطینی ڈاکٹر فادی خودری ، جو کہ شفاء ہسپتال کے ٹراما یونٹ میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا ۔اچانک سے اپنے والد اور بھائی کی لاشیں پہنچتے دیکھتا ہے، جو کہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
دل دہلا دینے والا منظرایک فلسطینی ڈاکٹر فادی خودری ، جو کہ شفاء ہسپتال کے ٹراما یونٹ میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا ۔اچانک سے اپنے والد اور بھائی کی لاشیں پہنچتے دیکھتا ہے، جو کہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔#طوفان_الاقصى_ #GazaUnderAttack #FreePaleastine pic.twitter.com/UZftPf2euE
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 16, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں


