خبر نمبر 1

سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں نواز شریف کی دبئی روانگی تاخیر کا شکار دو دن قیام کے بعد 21 اکتوبر کو خصوصی پرواز پر پاکستان کے لیے اڑان بھریں گے لیگی قائد اسلام اباد میں لینڈ کریں گے کچھ دیر کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوں گے مینار پاکستان پر جلسہ شیڈیول کے مطابق ہوگا عطا تارڑ کی تصدیق ۔۔
خبر نمبر 2

حفاظتی ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے شہباز شریف کا اسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کہا منتخب وزیراعظم کو جھوٹی اور بے بنیاد کہانی پر نااہل کیا گیا کوئی شفاف سماعت بے گنا ہی ثابت کر دیتی امید ہے جیت انصاف کی ہوگی ۔۔

خبر نمبر 3
سپریم کورٹ کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کے خلاف کیس کی جلد سماعت کا عندیہ الیکشن اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں مشکل مقدمات کی سماعت شروع ہونے کے باعث دیگر کیسز سننا مشکل ہوگا چیف جسٹس کے پاک عرب ریفائنری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ۔۔

خبر نمبر 4

ابھی فلسطین میں فوج بھجوانے کا کوئی ارادہ نہیں پاکستان کا ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش فوری بمباری روکنے اور محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ طبی سامان کمبل اور خیموں پر مشتمل امدادی سامان بھی فلسطین بھجوا دیا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور ترجمان دفتر خارجہ پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے ۔۔

خبر نمبر 5

تباہی بربادی اور برستے بارود کے باوجود فلسطینی بچوں کا اللہ تعالی پر کامل یقین پرعزم چمکتی دمکتی آنکھیں ارادے مضبوط اشیانے مٹی مٹی ہونے کے باوجود حوصلے بلند تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے معصوم پھولوں کی لاشیں نکالنا بڑا امتحان ہسپتال ننے زخمیوں سے بھر چکے ۔۔

خبر نمبر 6

غزہ کے ہسپتال پر حملہ جنگ جرم اسرائیل کو سزا ملنی چاہیے اسلامی تعاون تنظیم کا دو ٹوک موقف فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد عالمی برادری فلسطینیوں سے امتیازی سلوک بند کریں جدہ میں او ائی سی کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ سعودی ولی عہد کا جاپانی اور یونانی وزرا اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ حالیہ کشیدگی سے مشرق وسطی سمیت دنیا کا امن تباہ ہو سکتا ہے محمد بن سلمان نے خبردار کر دیا ۔۔

خبر نمبر 7

امریکہ کی دوغلی پالیسی بے نقاب ایک طرف امداد کا وعدہ دوسری طرف مخالفت سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد اور سیز فائر کی قرارداد ویٹو کر دی شہریوں کا تحفظ ریڈ لائن ہے ہسپتال اسکول نشانہ نہیں بنایا جا سکتے اسرائیل عالمی قوانین پامال کر رہا ہے فوری جنگ بندی کی جائے چین کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں مطالبہ برطانوی وزیراعظم رشی سوناک اسرائیل سے اظہار یکجہتی کے لیے تل ابیب پہنچ گئے ۔۔

خبر نمبر 8

تعصب پسند اسرائیلی فلسطینی پرچم کے رنگوں سے بھی خوف زدہ اسرائیل کی سپیشل فورسز کا سابق اہلکار فلسطینی پرچم کے رنگوں سے مزین انڈین اینکر کا لباس لے کر اپے سے باہر حقائق سامنے لانے پر فریڈرک بے تکی ہانکنے لگا ۔۔

خبر نمبر 9

روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیشرفت پاکستان نے ماسکو کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری معاہدہ کر لیا مقامی ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی پہلا کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل سے لے کر دسمبر میں پاکستان پہنچے گا ۔۔

خبر نمبر 10

پی آئی اے کا فلائٹ اپریشن متاثر ہونے پر نجی ایر لائنز کی من مانیاں کرایوں میں اچانک اضافہ کر دیا اندرون ملک سفر کے لیے 40 سے 70 ہزار روپے تک وصولی کراچی کا لاہور کرایہ 35 سے 49 ہزار تک ہو گیا ۔۔

خبر نمبر 11

کراچی میں ڈاکو نے والدین کا واحد سہارا بھی چھین لیا جوہر موڑ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 23 سالہ مکینیکل انجینیئر قتل گھر میں صف ماتم روا سال ڈکیتی مزاحمت پر جان بحق افراد کی تعداد 110 ہو گئی۔۔

خبر نمبر 12
پونے میں بنگلہ دیش کا بھارت کے خلاف جارحانہ آغاز بنگال ٹائیگرز نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 63 رنز بنا لیے ہاردک پانڈیا انجرڈ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے شکیب الحسن بھی انجری کے باعث میچ نہیں کھیل رہے ۔۔

خبر نمبر 13

کرکٹ کی عالمی جنگ میں پاکستان کا اہم امتحان کل اسٹریلیا سے ٹاکرا بیمار کھلاڑی صحتیاب شاہین شاہ زمان خان اور عبداللہ شفیق کی پریکٹس اہم میچ میں کسے کھلائیں کیا کمبینیشن ازمائیں مینجمنٹ نے سر جوڑ لیا ۔

خبر نمبر 14

اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پی سی بی سے ناخوش کرکٹ بورڈ سے الگ ہونے کا امکان انضمام الحق کے پی سی بی سے اختلافات انڈر 19 کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر ہوئے چیف سلیکٹر انڈر 19 ٹیم کے لیے محمد یوسف کو کوچ بنانا چاہتے تھے پی سی بی نے شاہد انور کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ۔۔