غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا تیرھویں واں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ہے. امریکی شہروں میں ہزاروں امریکیوں کا حکومت کی سخت مخالفت کے باوجود فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
#GazaHospital #PalestineGenocide #فلسطين_الان #طوفان_الأقصى pic.twitter.com/HnKRMnksXx
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
ترک صدر فلسطین کے معاملے پر مغرب کے رویے پر نالاں ،
سلامتی کونسل ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی ، مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، عالمی میڈیا متعصبانہ نشریات سے قتل عام کی پردہ پوشی کررہا ہے ، ترک صدر کی تنقید، رجب طیب اردوان کی او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس کی تعریف، امدادی سامان کے 3طیارے مصر روانہ کر دئیے ۔
ترک صدر فلسطین کے معاملے پر مغرب کے رویے پر نالاں ،
سلامتی کونسل ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی ، مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، عالمی میڈیا متعصبانہ نشریات سے قتل عام کی پردہ پوشی کررہا ہے ، ترک صدر کی تنقید، رجب طیب اردوان کی او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس کی تعریف،… pic.twitter.com/aICvzElpln— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائیل جنگی جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے ، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
کہتے ہیں امریکا اسرائیل کے جرائم میں اس کا ساتھی ہے ، فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ اسرائیل کو اپنے زوال کے قریب لے جا رہا ہے ۔
اسرائیل جنگی جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے ، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
کہتے ہیں امریکا اسرائیل کے جرائم میں اس کا ساتھی ہے ، فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ اسرائیل کو اپنے زوال کے قریب لے جا رہا ہے ۔#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack pic.twitter.com/JeYTVJaljy— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
بڑی خبر۔۔
امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں سیاسی و فوجی امور کے ڈائریکٹر جوش پال نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کے لئے امریکی حکومت کی اسرائیل کو مسلسل فوجی امداد کی فراہمی کی پالیسی سے اتفاق کرنا ممکن نہیں ۔
نیویارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پال نے یہ بھی کہا کہ “اسرائیل کو اپنے دشمنوں کی نسلوں کو مارنے کی کھلی چھوٹ دینے سے دشمنوں کی ایک نئی نسل تیار ہوجائے گی، جو بالآخر امریکہ کے مفاد میں نہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت گزشتہ کئی دہائیوں سے جو غلطیاں کرتی آرہی ہے وہ آج انہیں پھر دہرا رہی ہے لہذا وہ اس عمل کا مزید حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں۔جو ش پال 11 سال سے امریکا کی جانب سے اپنے اتحادی ممالک کو ہتھیاروں کی فراہمی کے شعبے سے منسلک تھے۔انہوں نے کہا کہ و ہ مشرق وسطیٰ میں تنازعہ کے ایک فریق کو ہتھیار فراہم کرنے کی حمایت نہیں کر سکتے ۔ ہماری ذمہ داری تھی کہ ہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے لیکن ہم ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔جوش پال نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں کے لیے مزید مصائب کا باعث بنے گا، جو کہ امریکا کے مفاد میں نہیں، لیکن چونکہ میں اس حوالے سے کچھ نہیں کر سکتا تھا اس لیے استعفیٰ دے دیا۔جوش پال کا کہنا تھا کہ ‘یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کریں ، چاہے وہ کوئی بھی انجام دے رہا ہو۔”واضح رہے کہ امریکا اسرائیل کو سالانہ 3 ارب 80 کروڑ ڈالر سالانہ سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کرتا ہے۔
بڑی خبر۔۔
امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں سیاسی و فوجی امور کے ڈائریکٹر جوش پال نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کے لئے امریکی حکومت کی اسرائیل کو… pic.twitter.com/FnzxbXmKU6
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
#طوفان_القدس #GazaHospitalAttack #فلسطين_الان #FreePalestine_Now #GazaHospital pic.twitter.com/uN1fpTWSqU
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:
"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔ اسرائیل نے بیت المقدس پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔
اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل تجربات کر لیتے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:
"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔
اسرائیل نے بیت المقدس پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔
اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری… pic.twitter.com/s3nr8QRbxI— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائيل کی حمایت کرنا امریکہ کے لئے عالمی برادری میں شرمندگی کا باعث بن گیا۔
اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر ہال میں موجود کئی ممالک کے نمائندوں نے امریکی سفیر کی طرف پشت کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔۔
اسرائيل کی حمایت کرنا امریکہ کے لئے عالمی برادری میں شرمندگی کا باعث بن گیا۔
اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر ہال میں موجود کئی ممالک کے نمائندوں نے امریکی سفیر کی طرف پشت کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔۔#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza… pic.twitter.com/dHdYsSyGXO— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
غزہ کے ہسپتال پر حملہ جنگ جرم اسرائیل کو سزا ملنی چاہیے اسلامی تعاون تنظیم کا دو ٹوک موقف
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد عالمی برادری فلسطینیوں سے امتیازی سلوک بند کریں جدہ میں او ائی سی کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ سعودی ولی عہد کا جاپانی اور یونانی وزرا اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ حالیہ کشیدگی سے مشرق وسطی سمیت دنیا کا امن تباہ ہو سکتا ہے محمد بن سلمان نے خبردار کر دیا ۔۔
غزہ کے ہسپتال پر حملہ جنگ جرم اسرائیل کو سزا ملنی چاہیے اسلامی تعاون تنظیم کا دو ٹوک موقف
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد عالمی برادری فلسطینیوں سے امتیازی سلوک بند کریں جدہ میں او ائی سی کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ سعودی ولی عہد کا جاپانی اور یونانی وزرا اعظم سے ٹیلی فونک… pic.twitter.com/2EVMt3QcqF— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
غزہ میں جب ایک فلسطینی ڈاکٹر کو پتا چلا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں اسکا پوتا شہید ہو گیا ۔۔۔
غزہ میں جب ایک فلسطینی ڈاکٹر کو پتا چلا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں اسکا پوتا شہید ہو گیا ۔۔۔#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide pic.twitter.com/z9Acn3ewcI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اللہُ اکبر۔
اس باپ کے دونوں بیٹے ایک ہی دن شہید ہو گئے اور یہ چیخ چیخ کر دُوسروں کو کہہ رہا ہے
الحمداللہ کے اللہ نے اُنھیں قبُول کیا۔ صبر کرو۔ ہم جہاد کی سرزمین پر رہتے ہیں۔
اللہُ اکبر۔
اس باپ کے دونوں بیٹے ایک ہی دن شہید ہو گئے اور یہ چیخ چیخ کر دُوسروں کو کہہ رہا ہے
الحمداللہ کے اللہ نے اُنھیں قبُول کیا۔ صبر کرو۔ ہم جہاد کی سرزمین پر رہتے ہیں۔
#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide pic.twitter.com/FEvd35YVaH— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائیلی فوج غزہ کی باڑ کے قریب جمع ہو رہی ہے۔
اسرائیلی فوج غزہ کی باڑ کے قریب جمع ہو رہی ہے۔#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide pic.twitter.com/gPC9xmnZ49
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
پالتھنک فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے بانی عمر شعبان کا کہنا ہے کہ مسلسل بمباری کی وجہ سے رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ سے نکلنا انتہائی مشکل ہے۔ "غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نیا نہیں ہے۔ ہم 2007 سے اب تک 17 بار شدت پسندی کا شکار ہو چکے ہیں۔ آخری جنگ صرف چند ماہ قبل مئی میں ہوئی تھی۔ اس سے پہلے کی جنگ اگست 2022 میں تھی۔ عمر شعبان نے مزید کہا، بدقسمتی سے امریکہ، برطانیہ اور کچھ یورپی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری نے ایک ہی موقف اختیار کیا ہے اور اسرائیل کی آنکھیں بند کر کے حمایت کررہے ہیں۔ بلاشبہ ہم فلسطینی ہیں اور ہم بے گناہوں کے قتل کے خلاف ہیں لیکن لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا وطن اسرائیل کے قبضے میں ہے اور ہم مزاحمت کا حق رکھتے ہیں لیکن ہم پرامن مزاحمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
پالتھنک فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے بانی عمر شعبان کا کہنا ہے کہ مسلسل بمباری کی وجہ سے رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ سے نکلنا انتہائی مشکل ہے۔ "غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نیا نہیں ہے۔ ہم 2007 سے اب تک 17 بار شدت پسندی کا شکار ہو چکے ہیں۔ آخری جنگ صرف چند ماہ قبل مئی میں ہوئی تھی۔ اس سے… pic.twitter.com/Qvv0LOiXK9
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
تازہ ترین:
حزب اللہ اور اسرائیل کی فوج کے درمیان اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر توپ خانے سے فائرنگ کا تبادلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین:
حزب اللہ اور اسرائیل کی فوج کے درمیان اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر توپ خانے سے فائرنگ کا تبادلہ شروع کر دیا گیا ہے۔#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
بریکنگ:
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کی شمالی سرحد کو لبنان سے اینٹی ٹینک فائر کا نشانہ بناگیا ہے
بریکنگ:
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کی شمالی سرحد کو لبنان سے اینٹی ٹینک فائر کا نشانہ بناگیا ہے#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #GazaUnderSiege— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
طلسطین سے ایک طبی ذرائع نے بین الاقوامی جریدے کو بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کل شام سے اب تک 121 افراد شہید اور 540 زخمی ہو چکے ہیں جس میں ابھی تک مجموعی حلاکتوں کی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
طلسطین سے ایک طبی ذرائع نے بین الاقوامی جریدے کو بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کل شام سے اب تک 121 افراد شہید اور 540 زخمی ہو چکے ہیں جس میں ابھی تک مجموعی حلاکتوں کی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔#حماس #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestinianGenocide
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے حماس کے اسرائیل میں حملے کے بعد سے اس کے اب تک کم از کم 306 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے 203 خاندانوں کو بتادیا ہے کہ ان کے پیارے اب غزہ میں قید ہیں۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے حماس کے اسرائیل میں حملے کے بعد سے اس کے اب تک کم از کم 306 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے 203 خاندانوں کو بتادیا ہے کہ ان کے پیارے اب غزہ میں قید ہیں۔#حماس #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کی پٹی میں الزہرہ کے علاقے میں چار رہائشی ٹاوروں پر متعدد میزائل داغے ہیں جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 270 رہائشی یونٹوں کے مکینوں کو گولہ باری کر کے مکینوں کو نقل مکانی پر آمادہ کیا جا رہا ہے۔
فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کی پٹی میں الزہرہ کے علاقے میں چار رہائشی ٹاوروں پر متعدد میزائل داغے ہیں جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 270 رہائشی یونٹوں کے مکینوں کو گولہ باری کر کے مکینوں… pic.twitter.com/Fto8Cz7L4P
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائیلی پولیس کا ایک اور طالمانہ اقدام، اسرائیلی پولیس کے چیف کوبی شبتائی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں غزہ کی حمایت میں مظاہروں کے لیے "زیرو ٹالرنس” پولیسی بنائی گئی ہے، کوبی شبتائی نے جنگ مخالف مظاہرین کو محصور فلسطینی میں بھیجنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ شبتائی کا کہنا ہے کہ جو بھی اسرائیلی شہری بننا چاہتا ہے، اسے خوش آمدید کہا جائے گااور "جو کوئی بھی غزہ کے ساتھ شناخت کرنا چاہتا ہے اس کا خیرمقدم ہے اور میں اسے اب وہاں جانے والی بسوں میں ڈال دوں گا
اسرائیلی پولیس کا ایک اور طالمانہ اقدام، اسرائیلی پولیس کے چیف کوبی شبتائی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں غزہ کی حمایت میں مظاہروں کے لیے "زیرو ٹالرنس" پولیسی بنائی گئی ہے، کوبی شبتائی نے جنگ مخالف مظاہرین کو محصور فلسطینی میں بھیجنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ شبتائی کا کہنا ہے کہ جو… pic.twitter.com/L8maFKEBrS
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
الجزیرہ عربی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ "مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں ایک بڑے دھماکے کے لمحے کو قید کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ نور شمس پناہ گزین کیمپ میں ہوا ہے جہاں کئی شہروں میں چھاپوں کے لیے اسرائیلی فورسز بھی پہلے سے تعینات ہیں۔اس سے قبل آج اسرائیلی فورسز پر اسی علاقے میں ایک نوجوان کو قتل کرنے کا انکشاف بھی ہے۔
الجزیرہ عربی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ "مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں ایک بڑے دھماکے کے لمحے کو قید کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ نور شمس پناہ گزین کیمپ میں ہوا ہے جہاں کئی شہروں میں چھاپوں کے لیے اسرائیلی… pic.twitter.com/xyZXb0MZNN
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
اسرائیلی پروپیگنڈا نےنقاب، چینل 4 نیوز کی تحقیقات میں غزہ میں العہلی العربی ہسپتال پر بمباری سے متعلق اسرائیلی فوج کی طرف سے فراہم کردہ بیانیہ کی چھان بین کی گئی ہے جو اس ویڈیو میں دکھائی گئی. جس میں میزائل کی رفتار سے لے کر متنازعہ آڈیو ریکارڈنگ تک اس رپورٹ میں اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
اسرائیلی پروپیگنڈا نےنقاب، چینل 4 نیوز کی تحقیقات میں غزہ میں العہلی العربی ہسپتال پر بمباری سے متعلق اسرائیلی فوج کی طرف سے فراہم کردہ بیانیہ کی چھان بین کی گئی ہے جو اس ویڈیو میں دکھائی گئی. جس میں میزائل کی رفتار سے لے کر متنازعہ آڈیو ریکارڈنگ تک اس رپورٹ میں اہم سوالات…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
عرب پارلیمنٹ نے بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور غزہ کے رہائشیوں کے خلاف "اسرائیلی قبضے اور اس کے جرائم” کو روکنے کے لیے فوری فلسطین میں مداخلت کریں۔
عرب پارلیمنٹ نے بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور غزہ کے رہائشیوں کے خلاف "اسرائیلی قبضے اور اس کے جرائم" کو روکنے کے لیے فوری فلسطین میں مداخلت کریں۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
فلسطین میں عینی شاہدین اور طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پٹی پر 13 ویں روز بھی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں آج صبح 40 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق غزہ شہر کے جنوب میں خان یونس میں ایک مکان پر اسرائیلی جیٹ طیاروں کے حملے میں 7 بچوں سمیت 9 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 30 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں سے شہادتوں کی اطلاعات کے درمیان ہی رفح میں تال السلطان علاقے میں ایک اور مکان کو بھی نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ خان یونس کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچہ بھی شہید کر دیا گیا ہے۔
فلسطین میں عینی شاہدین اور طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پٹی پر 13 ویں روز بھی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں آج صبح 40 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق غزہ شہر کے جنوب میں خان یونس میں ایک مکان پر اسرائیلی جیٹ طیاروں کے حملے میں 7…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
آج صبح اسرائیلی حملوں کے بعد کے چند حولناک مناظر
آج صبح اسرائیلی حملوں کے بعد کے چند حولناک مناظر#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide #GazaAttack pic.twitter.com/8aeayUe26D
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے یورپی ہسپتال کے ڈائریکٹر یوسف العکاد اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے چھ شیر خوار بچوں کی لاشوں کے ساتھ دنیا کو پیغام دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ "ان بچوں کو دیکھو۔ ان بچوں کو کون مار رہا ہے؟”آزاد دنیا، آپ ان مظلوموں اور مظلوموں کے خلاف ہونے والے قتل عام کے بارے میں کیوں خاموش ہو؟
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے یورپی ہسپتال کے ڈائریکٹر یوسف العکاد اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے چھ شیر خوار بچوں کی لاشوں کے ساتھ دنیا کو پیغام دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ "ان بچوں کو دیکھو۔ ان بچوں کو کون مار رہا ہے؟
"آزاد دنیا، آپ ان مظلوموں… pic.twitter.com/jI4E62qVS5— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی۔
ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو جاری کردی، فوج کے گلیلی ڈویژن اور شیبا فارمز کے علاقے میں تعینات فوجی نشانہ بنائے گئے۔حزب اللہ کا تین اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملہ، ٹینک اور جاسوسی کے آلات تباہ کردیے
حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی۔
ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو جاری کردی، فوج کے گلیلی ڈویژن اور شیبا فارمز کے علاقے میں تعینات…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
ادھر اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کی پوزیشن پر حملے کیے، اس کے علاوہ ایک اسرائیلی ڈرون کو بھی مبینہ طورپر تباہ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
جنوبی لبنان کی جانب بھیجا گیا مبینہ اسرائیلی ڈرون بھی فضا میں تباہ کردیا گیا۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیلی فوج کے جاسوسی آلات کو بھی نشانہ بنایا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ
اورپھر پتھر اسرائیلی بندوقوں سے جیت گئے۔۔فلسطین میں ایماں کی حرارت زندہ ہے۔
اورپھر پتھر اسرائیلی بندوقوں سے جیت گئے۔۔فلسطین میں ایماں کی حرارت زندہ ہے۔#palestine #IsraelWarCrimes #طوفان_القدس #Hamas pic.twitter.com/lPrLR8BMiJ
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
پاکستانی فٹبال ٹیم نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کرمنایا۔سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل
پاکستانی فٹبال ٹیم نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کرمنایا۔سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل #footballinpaksitan #WeStandWithPalestine pic.twitter.com/pKNQynvTn8
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
مصر سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر محمد صالح نے کہاہے کہ” غزہ کی موجودہ صورتحال پر ایسے وقت میں بات کرنا آسان نہیں، اتنا تشدد اور اتنا دل دہلا دینے والا ظلم ہوا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ تمام جانیں مقدس ہیں، ان کی حفاظت ہونی چاہیے۔ قتل عام بند ہونا چاہیے۔ خاندانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کیا جا رہا ہے۔ جو بات اب واضح ہے وہ یہ ہے کہ فوری طور پر غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دی جانی چاہیے۔وہاں کے لوگ مشکل حالات میں ہیں۔گزشتہ رات ہسپتال کے مناظر خوفناک تھے۔غزہ کے لوگوں کو فوری طور پر خوراک، پانی اور طبی سامان کی ضرورت ہے۔ میں عالمی رہنماؤں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ معصوم جانوں کے ایک اور قتل عام کو روکنے کے لیے اکٹھے ہوں۔ انسانیت کی فتح ہونی چاہیے”۔
مصر سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر محمد صالح نے کہاہے کہ" غزہ کی موجودہ صورتحال پر ایسے وقت میں بات کرنا آسان نہیں، اتنا تشدد اور اتنا دل دہلا دینے والا ظلم ہوا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ تمام جانیں مقدس ہیں، ان کی حفاظت ہونی چاہیے۔ قتل عام بند ہونا چاہیے۔… pic.twitter.com/55t306ykIm
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایک اور جنگی جرم اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ برطانیہ اور دیگر اسرائیلی صہیونی ادارے شریک ہیں۔ او آئی سی کو اب اپنی مضبوط بیان بازی سے آگے بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایک اور جنگی جرم اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ برطانیہ اور دیگر اسرائیلی صہیونی ادارے شریک ہیں۔ او آئی سی کو اب اپنی مضبوط بیان بازی سے آگے بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔#PalestinianGenocide @ShireenMazari1 pic.twitter.com/lIKTAArQuA
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسرائیل فوج کی غزہ میں معصوم شہریوں کی نسل کشی پر پاکستانی کرکٹرز نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا۔غزہ پر تاریخ کے سب سے تباہ کن اور انسانیت سوز حملے نے ہر درد مند دل کو دہلا دیا ہے۔ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی اور بھیانک جنگی جرم کی شدید مذمت کررہے ہیں
پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسرائیل فوج کی غزہ میں معصوم شہریوں کی نسل کشی پر پاکستانی کرکٹرز نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا۔
غزہ پر تاریخ کے سب سے تباہ کن اور انسانیت سوز حملے نے ہر درد مند دل کو دہلا دیا ہے۔ تمام شعبہ زندگی سے… pic.twitter.com/OaxTF0Oqd8— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
تنطیم تعاون اسلامی ( او آئی سی ) نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
جدہ میں ہونے والے اجلاس میں اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کی گئی اور اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ جنگی جرائم میں ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے۔
اعلامیہ میں فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی حمایت، حق خود ارادیت اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے عزم پر زور دیا گیا۔
تنطیم تعاون اسلامی ( او آئی سی ) نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔
او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے… pic.twitter.com/KAoTQXHPny— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
فلسطین اسرائیل جنگ تیرھویں روز بھی جاری فلسطینی وزیر صحت نے غزہ میں حیران کن ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے کیونکہ اسرائیلی حملوں میں اضافہ ہوا ہے، جس میں 3,300 سے زیادہ جانیں ضائع ہوئی ہیں، 13,000 زخمی ہوئے ہیں – سنگین انسانی بحران سامنے آ رہا ہے۔
فلسطین اسرائیل جنگ تیرھویں روز بھی جاری فلسطینی وزیر صحت نے غزہ میں حیران کن ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے کیونکہ اسرائیلی حملوں میں اضافہ ہوا ہے، جس میں 3,300 سے زیادہ جانیں ضائع ہوئی ہیں، 13,000 زخمی ہوئے ہیں – سنگین انسانی بحران سامنے آ رہا ہے۔#غزة_تزحف_الى_القدس #PalestineGenocide pic.twitter.com/PEU5jrL5yC
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 19, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں


