غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا چودھواں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ہے. امریکی شہروں میں ہزاروں امریکیوں کا حکومت کی سخت مخالفت کے باوجود فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
اسرائیل کی غزہ پر بمباری نے بچوں کو وحشت زدہ کر دیا، ڈری سہمی زخمی بچی کی وڈیو نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا،
پندرہ سال بعد ماں بننے والی خاتون کے 4 نومولود بھی بمباری میں لقمہ اجل بن گئے ،
اسرائیل کی غزہ پر بمباری نے بچوں کو وحشت زدہ کر دیا، ڈری سہمی زخمی بچی کی وڈیو نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا،
پندرہ سال بعد ماں بننے والی خاتون کے 4 نومولود بھی بمباری میں لقمہ اجل بن گئے ،#طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
امریکی اسلحہ غزہ میں حالات بگاڑ رہا ہے ، ایرانی جنرل
اسرائیل نے غزہ میں حملے نہ روکے تو دوسرے فریق بھی جنگ میں شریک ہو جائیں گے۔ خطے کے ملک اسرائیل کو امریکی اسلحے کی ترسیل رکوائیں ، بین الاقوامی برادری فوری اسرائیلی حملے رکوائے ، ظلم نہ رکا تو مزاحمتی گروپوں کے ردعمل کا امکان ہے ، ایرانی جنرل محمد باقری نے دنیا کو خبردار کر دیا۔
امریکی اسلحہ غزہ میں حالات بگاڑ رہا ہے ، ایرانی جنرل
اسرائیل نے غزہ میں حملے نہ روکے تو دوسرے فریق بھی جنگ میں شریک ہو جائیں گے۔ خطے کے ملک اسرائیل کو امریکی اسلحے کی ترسیل رکوائیں ، بین الاقوامی برادری فوری اسرائیلی حملے رکوائے ، ظلم نہ رکا تو مزاحمتی گروپوں کے ردعمل کا امکان… pic.twitter.com/HCXkGBPRFo— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
یہ مشکل جنگ ہے ، طالبان نے امریکہ کو شکست دی ،ہم اسرائیل کو شکست دیں گے ،
ہم مزاحمت کریں یا نہ کریں اسرائیل ہمیں ماررہا ہے ۔ ہمارے آپریشن میں حیرت کا عنصر تھا، کوئی اس کے بارے میں نہیں جانتا تھا۔ خالد مشعل کا بیان
یہ مشکل جنگ ہے ، طالبان نے امریکہ کو شکست دی ،ہم اسرائیل کو شکست دیں گے ،
ہم مزاحمت کریں یا نہ کریں اسرائیل ہمیں ماررہا ہے ۔ ہمارے آپریشن میں حیرت کا عنصر تھا، کوئی اس کے بارے میں نہیں جانتا تھا۔ خالد مشعل کا بیان #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastine #GazaUnderaAttack pic.twitter.com/kR5VUpZMvp— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات،
امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار جوش پال کا بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفیٰ ، بائیڈن انتظامیہ کی ایک فریق کی حمایت غیر منصفانہ اور تباہ کن ہے ، اسرائیل کے دفاع کے حق میں کتنے فلسطینی بچوں کو مرنا پڑے گا؟جوش پال کا سوال
اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات،
امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار جوش پال کا بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفیٰ ، بائیڈن انتظامیہ کی ایک فریق کی حمایت غیر منصفانہ اور تباہ کن ہے ، اسرائیل کے دفاع کے حق میں کتنے فلسطینی بچوں کو مرنا پڑے گا؟جوش پال کا سوال…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور جنوب مشرقی ایشیائی بلاک (آسیان) نے غزہ میں "مستقل جنگ بندی” اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی کا مطالبہ کر دیا۔
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور جنوب مشرقی ایشیائی بلاک (آسیان) نے غزہ میں "مستقل جنگ بندی" اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی کا مطالبہ کر دیا۔#حماس #طوفان_الأقصى #طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestinianGenocide #PalestineGenocide #GazaHospital
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں مختلف قومیتوں کے لوگ جمع ہوئے ہیں تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے محاصرہ شدہ علاقوں پر مسلسل حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ نماز جمعہ کے بعد، مظاہریں نے جھنڈے لہرائے، بینرز اٹھائے اور "آزاد فلسطین” اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے نعرے لگائے۔ جبکہ اس احتجاجی ریلی میں موجود 49 سالہ فلسطینی یوسف قبلوی جو قطر میں تیل اور گیس کی ایک کمپنی میں منیجر ہیں انہوں نے کہا کہ "ہم آج یہاں غزہ اور فلسطین کے دیگر مقامات پر صہیونیوں کے مظالم کے خلاف ہیں۔ وہ یہ کام 1948 سے کر رہے ہیں، اسرائیلیوں نے اس وقت ہمیں باہر نکال دیا اور اب وہ غزہ میں باقی لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،”
دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں مختلف قومیتوں کے لوگ جمع ہوئے ہیں تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے محاصرہ شدہ علاقوں پر مسلسل حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ نماز جمعہ کے بعد، مظاہریں نے جھنڈے لہرائے، بینرز اٹھائے اور "آزاد فلسطین" اور اسرائیلی… pic.twitter.com/j7YJIHqjFV
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
بھارت کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھادی۔
انسٹاگرام اسٹوری پر ثنا خان نے فلسطین کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بے رحم اور بے شرم لوگوں نے اسپتال اور معصوم بچوں پر حملہ کیا اور وہ اسے دفاع کہتے ہیں، پریشان نہ ہوں آپ سب نے ہمیشہ کے لیے جہنم میں اپنے لیے ایک خاص جگہ بنالی ہے’۔ثنا خان کی دوسری اسٹوری میں درج تھا کہ میں کل بھی فلسطین کے ساتھ تھی، آج بھی فلسطین کے ساتھ ہوں اور کل بھی رہوں گی.
بھارت کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھادی۔
انسٹاگرام اسٹوری پر ثنا خان نے فلسطین کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بے رحم اور بے شرم لوگوں نے اسپتال اور معصوم بچوں پر حملہ کیا اور وہ اسے دفاع کہتے ہیں، پریشان نہ ہوں آپ سب… pic.twitter.com/meuzrbkU5d— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
فلسطینی صدر محمود عباس سمیت کئی عالمی رہنماؤں اور حکام نے ہفتے کے روز قاہرہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ تمام شرکاء غزہ کی صورتحال اور تنازعے کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔اب تک آٹھ ممالک نے اجلاس میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے جن میں مصر، جرمنی، جنوبی افریقہ، اٹلی، جاپان ،سائپرس ،بحرین اور کویت شامل ہیں
فلسطینی صدر محمود عباس سمیت کئی عالمی رہنماؤں اور حکام نے ہفتے کے روز قاہرہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ تمام شرکاء غزہ کی صورتحال اور تنازعے کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اب تک آٹھ ممالک نے اجلاس میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ،
وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا، ذرائع
پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ،
وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا، ذرائع#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #حماس #Gaza #GazaUnderAttack— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھیں ۔۔
زارا عباس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ‘ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کے لیے اس لیے قربانیاں دی تھیں تاکہ مستقبل میں جب بھی کسی مسلمان پر ظلم ہو تو ہم اُن کے حق میں بول سکیں’۔زارا نور عباس نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموشی اختیار کیے ہوئے فنکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی! اس وقت یہ بھول جائیں گے کہ بین الاقوامی سطح پر آپ کا کوئی آڈیشن ہونے والا ہے یا آپ ٹام کروز کے ساتھ کوئی بڑی فلم کرنے والے ہیں، یہ وقت چپ رہنے کا نہیں بلکہ حق کے لیے آواز بُلند کرنے کا وقت ہے’۔اداکارہ نے کہا کہ ‘جس طرح دنیا کو فلسطین کی پرواہ نہیں، بالکل اسی طرح کسی کو پاکستان کی پرواہ بھی نہیں لہٰذا آج ہی ظلم کے خلاف بولیں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم حق پر کھڑے ہیں’۔
اُنہوں نے کہا کہ ‘اسرائیل کے ساتھ ملکر بہت بڑا پروگینڈہ کیا جارہا ہے کیونکہ اُنہیں اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مسئلہ ہے، اس مشکل میں تمام مسلمان ایک ہوکر رہیں’۔زارا نور عباس نے کہا کہ ‘آج جو ظلم معصوم فلسطینیوں کے ساتھ ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کو ہمارے لیے بھی کوئی نہیں بولے گا’۔
آخر میں اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘آپ سب سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کے ذریعے حق کا ساتھ دیں، کل کو ہم پر بھی تباہی آسکتی ہے’۔
معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھیں ۔۔
زارا عباس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ‘ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کے لیے اس… pic.twitter.com/XfkMLnpYEd
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں مظاہرین نے جمعہ کے روز کئی مساجد سے نکل کرامریکی سفارت خانے تک مارچ کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل کے لیے امریکہ کی کٹر حمایت کی مذمت کی اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سفارت خانے کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین نے راستے میں ٹریفک کو روک کر بلند آواز میں "اللہ اکبر” کے نعرے لگائے اور "فلسطینیوں کو بچاؤ” کے بھی نعرے لگائے گئے جبکہ چند مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے پورٹریٹ جلا کر اپنے غصے کا اظہار کیا۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں مظاہرین نے جمعہ کے روز کئی مساجد سے نکل کرامریکی سفارت خانے تک مارچ کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل کے لیے امریکہ کی کٹر حمایت کی مذمت کی اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سفارت خانے کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین نے راستے میں ٹریفک… pic.twitter.com/tDLrBqGmTz
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ میں شہادتوں میں مزید اضافہ:
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 4,137 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 1,661 بچے بھی شامل ہیں۔اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ 13,260 افراد زخمی اور 4,000 سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔
غزہ میں شہادتوں میں مزید اضافہ:
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 4,137 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 1,661 بچے بھی شامل ہیں۔اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ 13,260 افراد زخمی اور 4,000 سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال کے باہر پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ 7 اہم ہسپتال اور 21 صحت مراکز اب سروس سے باہر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل ٹیموں کے 46 ارکان شہید ہو گئے ہیں اور 23 ایمبولینسیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے فلسطینی عوام، مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف ایک بڑا قتل عام ہے، اسرائیل بلاشبہ مزید قتل عام کرنے جا رہا ہے اور عالمی دنیا اس کی زمہ دار ہے۔
غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال کے باہر پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ 7 اہم ہسپتال اور 21 صحت مراکز اب سروس سے باہر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل ٹیموں کے 46 ارکان شہید ہو گئے ہیں اور 23 ایمبولینسیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ”آج ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہڑتال کر رہے ہیں۔ دنیا کو آواز اٹھانے اور فلسطینیوں اور متاثرہ تمام شہریوں کے لیے فوری جنگ بندی، انصاف اور آزادی کا مطالبہ کرنے کی ضرورت ہے۔
سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ"آج ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہڑتال کر رہے ہیں۔ دنیا کو آواز اٹھانے اور فلسطینیوں اور متاثرہ تمام شہریوں کے لیے فوری جنگ بندی، انصاف اور آزادی کا مطالبہ کرنے کی ضرورت ہے۔#طوفان_القدس… pic.twitter.com/OkIwX8SS5Z
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
نور شمس میں اسرائیلی افواج کا چھاپہ، اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 13 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ غزہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ابھی پانچ گھر تباہ ہوئے ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ اسرائیل کی فوجی پالیسی ان لوگوں کے گھروں کو تباہ کرنا ہے جنہیں وہ جنگجو سمجھتے ہیں، لیکن یہاں کے لوگ جنگجو نہیں ہیں اور شہید ہونے والے 13 افراد میں سے 7 بچے بھی ہیں، ان میں سے دو بچے صرف 10 سال کے تھے، لوگ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر ناراض ہیں اور غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی بے اثر کوششوں پر بھی بہت ناراض ہیں۔
نور شمس میں اسرائیلی افواج کا چھاپہ، اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 13 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ غزہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ابھی پانچ گھر تباہ ہوئے ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ اسرائیل کی فوجی پالیسی ان لوگوں کے گھروں کو تباہ کرنا ہے جنہیں وہ جنگجو سمجھتے ہیں، لیکن یہاں کے لوگ جنگجو نہیں…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اسرائیلی پولیس کی جانب سے یروشلم کے پرانے شہر سے بالکل دور وادی الجوز میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
اسرائیلی پولیس کی جانب سے یروشلم کے پرانے شہر سے بالکل دور وادی الجوز میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #حماس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری ،
امریکا نے اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں کیا۔ امریکی شہریوں ، مفادات پر حملوں کے خدشات کااظہار، افغان پناہ گزینوں سے متعلق سوال ، ممالک ذمہ داریاں نبھائیں ۔
امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری ،
امریکا نے اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں کیا۔ امریکی شہریوں ، مفادات پر حملوں کے خدشات کااظہار، افغان پناہ گزینوں سے متعلق سوال ، ممالک ذمہ داریاں نبھائیں ۔— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والے فلسطینی بچے دہشت دہ، خوف سے ان کی زبانیں گنگ ۔
قتل عام معصوم فلسطینی بچوں پر ایسے نفسیاتی اثرات ڈال رہی ہے ۔ جن کا مداوا ممکن نہ ہو سکے گا۔ جنگ بندی کا سوال تو ابھی باقی ہے کیا یہ بچے جنگ کی یادیں اپنے ذہنوں سے مٹا پائیں گے ؟غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ۔
غزہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والے فلسطینی بچے دہشت دہ، خوف سے ان کی زبانیں گنگ ۔
قتل عام معصوم فلسطینی بچوں پر ایسے نفسیاتی اثرات ڈال رہی ہے ۔ جن کا مداوا ممکن نہ ہو سکے گا۔ جنگ بندی کا سوال تو ابھی باقی ہے کیا یہ بچے جنگ کی یادیں اپنے ذہنوں سے مٹا پائیں گے ؟غزہ میں انسانی…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
مشرق وسطی میں فلسیطنیوں کے حق میں بڑھتے مظاہرے ، اسرائیل نے مصر ، اردن ، مراکش ، بحرین ، ترکی میں سفارتخانے خالی کر دئیے ۔ اسرائیلی فوج کے خلاف لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے حملے بھی جاری ، کئی ٹھکانوں اور جاسوسی کے آلاات کو نقصان ، القسام نے بھی اسرائیل پر 30سے زائد راکٹ داغ دئیے ۔ عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر بھی حملے ، یمن کے قریب سے اسرائیل پر ڈرون حملوں کی کوشش پینٹاگون نے ناکام بنا دی۔
مشرق وسطی میں فلسیطنیوں کے حق میں بڑھتے مظاہرے ، اسرائیل نے مصر ، اردن ، مراکش ، بحرین ، ترکی میں سفارتخانے خالی کر دئیے ۔
اسرائیلی فوج کے خلاف لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے حملے بھی جاری ، کئی ٹھکانوں اور جاسوسی کے آلاات کو نقصان ، القسام نے بھی اسرائیل پر 30سے زائد راکٹ داغ دئیے…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر فضائی حملہ ، چرچ میں پناہ لیے متعدد شہری شہید،
خان یونس میں کم سے کم 6گھروں پر بھی میزائل حملے کیے گئے ۔ 40افراد شہید ، 60سے زیادہ زخمی ، اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900ہو گئی ۔ شہدا میں 1500سے زائد بچے ، 1000خواتین اور 120بزرگ شامل ، مغربی کنارے میں بھی اسرائیل کی خونریزی تیز، نور الشمس پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 12فلسطینی شہید، اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے گرین سگنل دے دیا گیا۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی عرب اور مسلم دنیا سے اپیل کہا کہ اسرائیل کی جانب مارچ کیا جائے تاکہ صیہونی جارحیت سے بچایا جائے ۔
غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر فضائی حملہ ، چرچ میں پناہ لیے متعدد شہری شہید،
خان یونس میں کم سے کم 6گھروں پر بھی میزائل حملے کیے گئے ۔ 40افراد شہید ، 60سے زیادہ زخمی ، اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900ہو گئی ۔ شہدا میں 1500سے زائد بچے ، 1000خواتین اور 120بزرگ… pic.twitter.com/EY6FLDyh74— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
مظلوم فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کے قافلے آج رفاہ کراسنگ پوائنٹ سے غزہ میں داخل ہوں گے۔
پاکستان کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئی ۔ امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے ، 4ہزار کمبل ، 3ٹن ادویات پہنچائیں ۔ وینزویلا نے 30ٹن ، روس نے 27ٹن امدادی سامان بھیج دیا۔
مظلوم فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کے قافلے آج رفاہ کراسنگ پوائنٹ سے غزہ میں داخل ہوں گے۔
پاکستان کی جانب
سے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئی ۔ امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے ، 4ہزار کمبل ، 3ٹن ادویات پہنچائیں ۔ وینزویلا نے 30ٹن ، روس نے 27ٹن امدادی سامان بھیج دیا۔#طوفان_القدس… pic.twitter.com/CAgW49O0tE— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کو چودہ دن گزر گئے، غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 3785 ہوگئی ہے جس میں کم از کم 1524 بچے، 1000 خواتین اور 11 صحافی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 12493 تک جا پہنچی ہے جس میں 2000 بچے اور 1400 خواتین شامل ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1300 ہے۔ 860 افراد قابض اسرائیلی فوج کے پاس حراست میں ہیں
فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کو چودہ دن گزر گئے، غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 3785 ہوگئی ہے جس میں کم از کم 1524 بچے، 1000 خواتین اور 11 صحافی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 12493 تک جا پہنچی ہے جس میں 2000 بچے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اقوام متحدہ کا انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ ،
غزہ میں بلارکاوٹ امداد کی فراہمی کااختیار دیا جائے ، انتونیو گوتریس کی اسرائیل سے اپیل ، غزہ میں پینے کا پانی ختم ہو چکا ، بچے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں ، لوگ حملوں سے نہ مرے تو آلودگی اور وبائی امراض سے مر جائیں گے۔
اقوام متحدہ کا انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ ،
غزہ میں بلارکاوٹ امداد کی فراہمی کااختیار دیا جائے ، انتونیو گوتریس کی اسرائیل سے اپیل ، غزہ میں پینے کا پانی ختم ہو چکا ، بچے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں ، لوگ حملوں سے نہ مرے تو آلودگی اور وبائی امراض سے مر… pic.twitter.com/lHRQ4pnsUc— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اسرائیل غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے ، اسپتال ، اسکول سمیت سب کچھ تباہ کر دیا۔
شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3900ہو گئی ۔ اسپتالوں ، اسکولوں ، مساجد اور اقوام متحدہ کے ریلیف مراکز پر مسلسل بمباری ، شہدا میں 1524بچے اور ایک ہزار خواتین بھی شامل ، اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ، ڈاکٹر بےہوش کیے بغیر آپریشن پر مجبور
اسرائیل غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے ، اسپتال ، اسکول سمیت سب کچھ تباہ کر دیا۔
شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3900ہو گئی ۔ اسپتالوں ، اسکولوں ، مساجد اور اقوام متحدہ کے ریلیف مراکز پر مسلسل بمباری ، شہدا میں 1524بچے اور ایک ہزار خواتین بھی شامل ، اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ،… pic.twitter.com/ObITfl9B1y— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ بائیڈن کا یہ دعویٰ کہ غزہ العہلی ہسپتال پر بمباری غلط فائر کیے گئے فلسطینی راکٹ سے کی گئی تھی، مضحکہ خیز ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ بائیڈن کا یہ دعویٰ کہ غزہ العہلی ہسپتال پر بمباری غلط فائر کیے گئے فلسطینی راکٹ سے کی گئی تھی، مضحکہ خیز ہے۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Malaysia #GazaHospitalAttack #FreePalastine pic.twitter.com/c2vmTg0Y2t
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ "جیسا کہ آج ہم سب اکٹھے ہیں، میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس بڑھتے ہوئے تشدد سے بہت غمزدہ ہوں، جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے اس سب کی قیمت بے گناہ شہری ادا کر رہے ہیں۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ "جیسا کہ آج ہم سب اکٹھے ہیں، میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس بڑھتے ہوئے تشدد سے بہت غمزدہ ہوں، جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے اس سب کی قیمت بے گناہ شہری ادا کر رہے ہیں۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #حماس #Gaza #GazaUnderAttack… pic.twitter.com/6KGDjXkn7p
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اسرائیلی مہم بے نقاب:
ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن نے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے درمیان سوشل میڈیا پر اسرائیلی اکاؤنٹس کی غلط معلومات کی مہم کو بے نقاب کر دیا۔
اسرائیلی مہم بے نقاب:
ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن نے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے درمیان سوشل میڈیا پر اسرائیلی اکاؤنٹس کی غلط معلومات کی مہم کو بے نقاب کر دیا۔#حماس #طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #ترکیہ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide #GazaHospitalAttack pic.twitter.com/2186yhEQqO— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
انڈونیشین طلباء غزہ کے لوگوں کے لیے اجتماعی دعا میں شرکت کر رہے ہیں۔
انڈونیشین طلباء غزہ کے لوگوں کے لیے اجتماعی دعا میں شرکت کر رہے ہیں۔#حماس #غزہ #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide pic.twitter.com/ihIy24dasA
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
تازہ ترین:
مصری فوڈ بینک کے چیف ایگزیکٹیو محسن سرحان کہنا ہے کہ اگر رفح کراسنگ پر اسرائیلی شدید بمباری جاری رہی تو امداد کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’جو چیز ہمیں غزہ جانے سے روک رہی ہے وہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے پورے حصے پرشدید ترین بمباری ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ’ہم آٹھ دن سے سرحد پر تعینات ہیں اور ہر منٹ میں اسرائیلی بم گر رہے ہیں یہاں تک کہ وہ ایک بنجر زمین پر بھی بمباری کر رہے تھے جہاں نہ تو جانور ہیں اور نہ ہی انسان۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم اندر جانے کے لیے تیار ہیں لیکن مصری حکام ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، جب تک کہ وہ اس بات کی ضمانت نہ دے سکیں کہ ہم فوراً ہی مارے نہیں جائیں گے۔ ‘
تازہ ترین:
مصری فوڈ بینک کے چیف ایگزیکٹیو محسن سرحان کہنا ہے کہ اگر رفح کراسنگ پر اسرائیلی شدید بمباری جاری رہی تو امداد کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’جو چیز ہمیں غزہ جانے سے روک رہی ہے وہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے پورے حصے پرشدید ترین بمباری ہے۔ انھوں…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
ہزاروں کی تعداد میں عراقی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اردن کے ساتھ ٹریبل بارڈر کراسنگ پر پہنچ رہے ہیں، جو کہ فلسطین کے لیے عراق کا سب سے قریبی مقام ہے.
ہزاروں کی تعداد میں عراقی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اردن کے ساتھ ٹریبل بارڈر کراسنگ پر پہنچ رہے ہیں، جو کہ فلسطین کے لیے عراق کا سب سے قریبی مقام ہے.#Iraq #FreePalestine #GazaCallsPakArmy #GazaHospital #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/4cY1sr66Ls
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شروع ہونے والے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک پانچ بچوں سمیت 13 افراد شہید کر دیے گئے ہیں ۔ جب کے ان کا مزید کہنا ہے کہ حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبوں اور شہروں پر چھاپوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شروع ہونے والے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک پانچ بچوں سمیت 13 افراد شہید کر دیے گئے ہیں ۔ جب کے ان کا مزید کہنا ہے کہ حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبوں اور شہروں پر چھاپوں…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ پر آنے والے تمام دروازوں پر پولیس کی موجودگی عوام کو روکنے کا کام کر رہی ہے۔ مسجد الاقصی میں عام طور پر جمعہ کے دن تقریباً چالیس سے ساٹھ ہزار لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں آتے ہیں۔ لیکن آج یہ ناقابل یقین ہے کہ مسجد کا سحن خاموش ہے جبکہ بہت سے لوگ عام طور پر مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل کے اندر سے مسجد کے لیے سفر کرتے ہیں اور آج کے دن یہ ناممکن ہوگیا ہے۔
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ پر آنے والے تمام دروازوں پر پولیس کی موجودگی عوام کو روکنے کا کام کر رہی ہے۔ مسجد الاقصی میں عام طور پر جمعہ کے دن تقریباً چالیس سے ساٹھ ہزار لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں آتے ہیں۔ لیکن آج یہ ناقابل یقین ہے کہ مسجد کا سحن خاموش ہے جبکہ بہت سے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ کی ایک شہری کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے مغرب میں رات بھر شدید فضائی حملے ہوتے رہے ہیں۔ ہم اب یہ بھی نہیں دیکھ سکتے کہ کس چیز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ ارد گرد بہت دھواں ہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر ہو کر اسپتالوں،
کے زیر انتظام اسکولوں اور ہر قسم کی پناہ گاہوں میں پناہ لے…
غزہ کی ایک شہری کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے مغرب میں رات بھر شدید فضائی حملے ہوتے رہے ہیں۔ ہم اب یہ بھی نہیں دیکھ سکتے کہ کس چیز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ ارد گرد بہت دھواں ہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر ہو کر اسپتالوں، @UNRWA کے زیر انتظام اسکولوں اور ہر قسم کی پناہ گاہوں میں پناہ لے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
مصرکی مسلح افواج کی غیر طے شدہ مشقیں زوروشور سےجاری۔
مصرکی مسلح افواج کی غیر طے شدہ مشقیں زوروشور سےجاری۔#Egypt #FreePalestine #GazaHospitalAttack #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/v61xePYRcU
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز کی شاخوں نے میک ڈونلڈز اسرائیل کی طرف سے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔سعودی عرب، عمان، کویت، متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بحرین اور ترکی میں فرنچائزز نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے خود کو دور کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کے لیے مجموعی طور پر 30 لاکھ ڈالر سے زیادہ امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔
مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز کی شاخوں نے میک ڈونلڈز اسرائیل کی طرف سے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
سعودی عرب، عمان، کویت، متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بحرین اور ترکی میں فرنچائزز نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے خود کو دور کرتے ہوئے بیانات جاری کیے… pic.twitter.com/X3WlhxXksO— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے بوگوٹا میں اسرائیلی اور فلسطینی سفارتخانوں سے ملاقات کے بعد فلسطین کے شہر رام اللہ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔
کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے بوگوٹا میں اسرائیلی اور فلسطینی سفارتخانوں سے ملاقات کے بعد فلسطین کے شہر رام اللہ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔#Colombia #FreePalestine #GazaHospitalAttack #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/pIGOefRiZm
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
حماس نے آج پوری دنیا میں ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہم اپنے فلسطینی عوام، اپنے عرب اور اسلامی عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ کے دن فلسطینی لوگوں کے بے گھر ہونے پر ریلی نکالیں اور فلسطین پر ہونے والے ظلم کو مسترد کرنے کا مطالبہ کریں”
حماس نے آج پوری دنیا میں ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہم اپنے فلسطینی عوام، اپنے عرب اور اسلامی عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ کے دن فلسطینی لوگوں کے بے گھر ہونے پر ریلی نکالیں اور فلسطین پر ہونے والے ظلم کو مسترد کرنے کا مطالبہ کریں"#حماس #طوفان_القدس…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
میرے ٹیکس کے ڈالر اسرائیل کو غزہ میں تاریخی گرجا گھروں پر بمباری کے لیے کیوں ادا کر رہے ہیں؟
میرے ٹیکس کے ڈالر اسرائیل کو غزہ میں تاریخی گرجا گھروں پر بمباری کے لیے کیوں ادا کر رہے ہیں؟
Why are my tax dollars paying for Israel to bomb historic churches in Gaza?@MattWallace888 tweets #GazaHospital #FreePalestine #طوفان_القدس pic.twitter.com/6by1WD3UWM— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
بھارت میں فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیاں جاری: حماس کے حملے پر وزیر اعظم مودی کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں دیے گئے بیان کے بعد سے بھارت میں فلسطین نواز اور اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائی کا تازہ ترین واقعہ بدھ کے روز ممبئی میں پیش آیا جب پولیس نے جنوبی ممبئی میں اسرائیلی پرچم کی مبینہ توہین کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے یہ کارروائی بھنڈی بازار علاقے میں ایک چوراہے پر اسرائیلی پرچم کی مبینہ توہین کا ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد کی ہے، بی جے پی کی حکومت والی اترپردیش ریاست کے حمیر پور میں پولیس نے ایک مسلم مذہبی رہنما کو مبینہ طور پر فلسطین کی حمایت کرنے پر "منافرت پھیلانے” کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مسلم مذہبی رہنما سہیل انصاری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہیں۔ قبل ازیں اترپردیش میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں جلوس نکالنے کے الزام میں چار طالب علموں کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ دہلی کے مشہور جنتر منتر علاقے میں بھی درجنوں افراد بالخصوص جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ، اساتذہ اور دانشوروں نے فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے جن سے پولیس نے کم از کم 60 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔
بھارت میں فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیاں جاری: حماس کے حملے پر وزیر اعظم مودی کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں دیے گئے بیان کے بعد سے بھارت میں فلسطین نواز اور اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائی کا تازہ ترین واقعہ بدھ…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ ایک کھائی کے دہانے پر ہے، فلپ لزارینی کا کہنا ہے کہ کہ "دنیا اب اپنی انسانیت کھو رہی ہے، انھوں نے متنبہ کیا کہ پورے خطے میں تشدد پھیل سکتا ہے۔ لزارینی نے غزہ کے اندر شہریوں کے لیے سنگین صورتحال کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے علاقے میں انسانی امداد کی راہداریوں کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ ایک کھائی کے دہانے پر ہے، فلپ لزارینی کا کہنا ہے کہ کہ "دنیا اب اپنی انسانیت کھو رہی ہے، انھوں نے متنبہ کیا کہ پورے… pic.twitter.com/9rYMvBnCxA
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
حسبي الله و نعم الوكيل”اللہ ہمارے لیے کافی ہے”
قاتل اسرائیل کے حملوں میں زخمی بچے کو ہسپتال لانے والے ڈاکڑر کے الفاظ وہ 5 دن کا بچہ ہے، جوجنگ کے دوران ہی پیدا ہوا تھا۔ یہ قابض قوتوں کا ہدف ہے۔
حسبي الله و نعم الوكيل"اللہ ہمارے لیے کافی ہے"
قاتل اسرائیل کے حملوں میں زخمی بچے کو ہسپتال لانے والے ڈاکڑر کے الفاظ وہ 5 دن کا بچہ ہے، جوجنگ کے دوران ہی پیدا ہوا تھا۔ یہ قابض قوتوں کا ہدف ہے۔#طوفان_القدس #GazaHospital #FreePalestine #GazaAttack pic.twitter.com/eCYQwmeHHD— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
ہم دنیا کے ہر انصاف پسند شخص سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آج غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے مطالبہ کے ساتھ احتجاج اور مظاہرے کریں۔ اسماعیل ہنیہ، سربراہ حماس
ہم دنیا کے ہر انصاف پسند شخص سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آج غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے مطالبہ کے ساتھ احتجاج اور مظاہرے کریں۔ اسماعیل ہنیہ، سربراہ حماس#حماس #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #GazaHospital #FreePalestine #GazaHospital #GazaCallsPakArmy pic.twitter.com/hwtBKQ0RCV
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
غزہ کی آئس کریم والی گاڑی میں آئس کریم نہیں ، بلکہ معصوم فلسطینیوں کی لاشیں ہیں۔
غزہ کی آئس کریم والی گاڑی میں آئس کریم نہیں ، بلکہ معصوم فلسطینیوں کی لاشیں ہیں۔
#GazaCallsPakArmy #GazaHospital #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #FreePalestine pic.twitter.com/8z3q526NN5— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
میکرون کی جانب سے غزہ کے لیے احتجاج کو "غیر قانونی قرار” دینے کے بعد فرانسیسی پولیس فلسطینی حامی مظاہروں کے شرکاء کو گرفتار کر رہی ہے۔
میکرون کی جانب سے غزہ کے لیے احتجاج کو "غیر قانونی قرار" دینے کے بعد فرانسیسی پولیس فلسطینی حامی مظاہروں کے شرکاء کو گرفتار کر رہی ہے۔#France #GazaCallsPakArmy #GazaHospital #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/PdovRLGMdD
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
لیبیا غزہ کو ہتھیار بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
"ہم لیبیا سے غزہ تک اسلحہ لے جانے کے لیے تیار ہیں، ہمارے پاس اچھی تربیت یافتہ جنگجوؤں کا ایک کیڈر ہے جو سرحدوں کو کھولنے کا موقع ملنے پر اس مقصد میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔”
لیبیا غزہ کو ہتھیار بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
"ہم لیبیا سے غزہ تک اسلحہ لے جانے کے لیے تیار ہیں، ہمارے پاس اچھی تربیت یافتہ جنگجوؤں کا ایک کیڈر ہے جو سرحدوں کو کھولنے کا موقع ملنے پر اس مقصد میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔"#GazaUnderAtack #FreePalestine #Libya #طوفان_القدس… pic.twitter.com/r9M170qRih— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
زخمی بچی کی معصومیت اسرائیلی بربریت کا پردہ چاک کر رہی ہے.،
زخمی بچی کی معصومیت اسرائیلی بربریت کا پردہ چاک کر رہی ہے.،#IsraelTerorrist #Gaza_Genocide#طوفان_القدس pic.twitter.com/mgK4gmxwjJ
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 20, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں


