خبر نمبر 1
ملکی سیاست میں نیا موڑ ن لیگ کا انتظار ختم نواز شریف نے چارسال بعد پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا دبئی سے آمد کے بعد اسلام اباد میں مختصر قیام چہرے پر اطمینان ایئرپورٹ اسٹیٹ لانج میں قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد العزیزیہ اور ایون فیلڈ سے متعلق اپیلوں پر دستخط کر دیے کچھ ہی دیر میں لاہور کے لیے روانہ ہو جائیں گے لیگی قائد ایئرپورٹ سے سیدھے مینار پاکستان جائیں گے شیڈیول کے مطابق جلسے سے خطاب ہوگا ۔۔
خبر نمبر2
ن لیگ کے کارکنان اپنے قائد کا استقبال کرنے کے لیے تیار کراچی کوئٹہ پشاور سمیت دیگر شہروں سے قافلے لاہور کی جانب گامزن راولپنڈی اٹک ہزارہ ڈویژن سے بھی قافلے روانہ فیصل آباد سرگودھا گجرات اور گجرانوالہ سے بھی کارکنان کی آمد متوالوں کا جوش و خروج عروج پر پارٹی ترانوں پر بھنگڑے۔۔
خبر نمبر 3
مینار پاکستان پر ن لیگ کا پاور شو پارٹی پرچموں کی بہار 80 فٹ چوڑا 40 فٹ بلند سٹے تیار نواز شریف کے خلاف کے لیے بلٹ پروف کیبن بھی بن گیا بڑی سکرین نصب کارکنان کی امد کا سلسلہ جاری جلسہ گاہ میں اینٹری کے لیے اٹھ پوائنٹس قائم ۔۔
خبر نمبر 5
نواز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچیں گے شاہی قلعے میں ہیلی پیڈ تیار جلسے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات 10 ہزار اہلکار تعینات 400 سے زائد کیمروں سے مانیٹرنگ لاری اڈا پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بند بطور پارکنگ پوائنٹ استعمال ہوگا مسافروں کو ٹھوکر نیاز بیگ بس سٹینڈ جانے کی ہدایت ۔۔۔
خبر نمبر 6
نواز شریف کی واپسی یہاں جھوٹ نہیں سچائی کا دن ہے مریم اورنگزیب کی للکار کہا تمام سیاسی جماعتوں کی عزت کرتے ہیں پیپلز پارٹی کو کوئی جواب نہیں دیں گے ہم ملک سنوار کر دم لیں گے نواز شریف عوام کی طاقت اور مینڈیٹ کے ساتھ ملک کو ترقی کی شاراہ پر گامزن کریں گے۔۔
خبر نمبر 7
نواز شریف واپس آ کر قوم کے حالات بدل دیں گے خواجہ اصف پر امید قائد ملک میں ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آ رہے ہیں امیر مقام کا کہنا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ پاکستان کی بیماری کی ویکسین نواز شریف کے پاس ہے ۔۔
خبر نمبر 8
دو ہفتے بعد غزہ کے لیے امدادی راہیں کھل گئیں رفاہ بارڈر محدود وقت کے لیے کھولا گیا ہلال احمر کی ادویات خوراک سے بھرے 20 ٹرک غزہ میں داخل پیر کو اقوام متحدہ کے ٹرکوں کو اجازت ملنے کا امکان 20 امدادی ٹرک آٹے میں نمک کے برابر ہیں حماس کا رد عمل ۔۔
خبر نمبر 9
کرکٹ ورلڈ کپ کا سنسنی بھرا میلہ پیر کو پاکستان کا افغانستان سے ہوگا مقابلہ اگلے امتحان کے لیے شاہین بنگلورو سے چنئی چلے گئے پاکستانی ٹیم کل تین گھنٹے ٹریننگ سیشن کرے گی ۔۔
خبر نمبر 10
ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کا جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف 91 رنز پر چھ وکٹیں گرنے کے بعد ڈسٹریم کا شاندار کم بیک سری لنکہ ہدف کے تعاقب میں۔۔
خبر نمبر 11
اور کرکٹ کی عالمی جنگ دفاعی چیمپین انگلینڈ کی دعوت پر جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے ٹورنامنٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ کا تیسرا اور انگلینڈ کا چھٹا نمبر ۔۔


