غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا پندرھویں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، شہداء کی تعداد 4,385 تک پہنچ گئی ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ہے. امریکی شہروں میں ہزاروں امریکیوں کا حکومت کی سخت مخالفت کے باوجود فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد کے قریب دو ’دہشت گرد سیلز‘ کو نشانہ بنایا.
بی بی سی رپورٹ
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد کے قریب دو ’دہشت گرد سیلز‘ کو نشانہ بنایا.
بی بی سی رپورٹ #ısraelTerrorists #IsraelTerorrist #Gaza #Gazabombing— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
بھارت میں فلسطین کی حمایت میں ریلی۔۔
بھارت میں فلسطین کی حمایت میں ریلی۔۔#ısraelTerrorists #IsraelTerorrist #Gaza #Gazabombing pic.twitter.com/gzUk0j1ms6
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
ایک اور پھول اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
ایک اور پھول اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔ #ısraelTerrorists #IsraelTerorrist #Gaza #Gazabombing pic.twitter.com/u0L5tk6z7j
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
"ہم معصوم لوگوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھوتے نہیں دیکھ سکتے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا قاہرہ میں امن اجلاس میں ایک بیان
"ہم معصوم لوگوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھوتے نہیں دیکھ سکتے۔
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا قاہرہ میں امن اجلاس میں ایک بیان#طوفان_الأقصى #turkiye #Gaza pic.twitter.com/OkHYqI6IMm— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ
"لبنانی حزب اللہ نے لڑائی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے”۔اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ وہ ‘جنگ کے اگلے مرحلے بشمول زمینی کارروائیوں’ کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ
"لبنانی حزب اللہ نے لڑائی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے"۔#ısraelTerrorists #IsraelTerorrist #Gaza #Gazabombing— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی
عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کی ہے ۔فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور اس مشکل گھڑی میں غزہ کے مسلمانوں کی فراخ دلی سے مدد کرنے پر عاطف اسلم کا شکریہ بھی ادا کیا۔
معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی
عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کی ہے ۔
فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور اس مشکل گھڑی میں غزہ کے… pic.twitter.com/0suvaSsCge— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
صحافیوں کی تحفظاتی کمیٹی کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک 21 صحافی مارے جا چکے ہیں جن میں 17 فلسطینی، 3 اسرائیلی اور 1 لبنانی صحافی شامل ہیں۔۔
صحافیوں کی تحفظاتی کمیٹی کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک 21 صحافی مارے جا چکے ہیں جن میں 17 فلسطینی، 3 اسرائیلی اور 1 لبنانی صحافی شامل ہیں۔۔#ısraelTerrorists #IsraelTerorrist #Gaza #Gazabombing
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولیٹ توما کا کہنا ہے کہ "غزہ میں ایندھن کا آنا بہت زیادہ ضروری ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ "یہ میں ہمارے اپنے آپریشنز کے لیے اہم ہے اور لوگوں کے گھروں میں پانی پہنچانے کے لیے بھی ایندھن اہم ہے۔”
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولیٹ توما کا کہنا ہے کہ "غزہ میں ایندھن کا آنا بہت زیادہ ضروری ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ "یہ @UNRWA میں ہمارے اپنے آپریشنز کے لیے اہم ہے اور لوگوں کے گھروں میں پانی پہنچانے کے لیے بھی ایندھن اہم ہے۔"#Gaza… pic.twitter.com/hjKm3GWWE1
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے کم از کم 43 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفن کر دیا گیا ہے۔ میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے غیر ملکی جریدے کو بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یہ دوسرا موقع ہے کہ درجنوں نامعلوم فلسطینیوں کی تدفین کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے ایک نمائندے کے مطابق ہسپتالوں کے صحنوں، کمروں اور ریفریجریٹرز میں لاشوں کے جمع ہونے سے غرہ کے محصور علاقوں کے رہائشیوں کو اپنے گھروں کے باغات میں اجتماعی قبریں کھودنے پر مجبور کیا ہے۔
غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے کم از کم 43 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفن کر دیا گیا ہے۔ میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے غیر ملکی جریدے کو بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یہ دوسرا موقع ہے کہ درجنوں نامعلوم فلسطینیوں کی… pic.twitter.com/cizduq1iyi
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فورسز غزہ میں غیر معمولی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ ہم پورے جسم میں اس طرح کے زخم اور چوتھے درجے کی جلد کے جلنے کو دیکھ رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جن زخمیوں کو ہسپتال میں لایا جاتا ہے انہیں بہت سی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ "ان زخموں کی وجہ سے اموات کی شرح 100 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ کے ڈاکٹروں نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فورسز غزہ میں غیر معمولی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ ہم پورے جسم میں اس طرح کے زخم اور چوتھے درجے کی جلد کے جلنے کو دیکھ رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جن زخمیوں کو…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غزہ کے لیے اب بھی ایندھن نہیں ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
اسرائیل کے چیف ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے امدادی ترسیل میں ایندھن شامل نہیں ہوگا۔ غزہ کے لیے ایندھن کی فراہمی ایک بڑی تشویش ہے۔ پانی کی سپلائی پمپ کرنے اور ہسپتالوں جیسی اہم سہولیات کو چلانے کے لیے استعمال ہونے والے پاور جنریٹرز کے لیے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے۔ رہائشیوں کو روایتی طور پر پانی تک رسائی کے لیے ٹینک بھرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایندھن کے بغیر، رہائشی پانی کی نقل و حمل یا اسے پمپ کرنے کے لیے درکار ٹرک نہیں چلا سکتے۔ اتوار کو غزہ کا آخری کام کرنے والا سمندری پانی صاف کرنے کا پلانٹ بھی ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے بند ہوگیا۔ پانچ ہسپتال اس وقت مکمل طور پر سروس سے باہر ہیں جبکہ دیگر دو انتہائی کم ایندھن کی سپلائی پر چل رہے ہیں اور انہیں غزہ میں پہلے ہی صحت کے بڑے محکموں کو بند کرنا پڑا ہے۔ ایندھن کے بغیر، انکیوبیٹرز میں نوزائیدہ بچوں سمیت ہزاروں مریض فوری طور پر خطرے میں ہیں اور بہت سے مریض پہلے ہی زندگی اور موت کے درمیان کی لکیر سے گزر رہے ہیں جن میں گردے اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔
غزہ کے لیے اب بھی ایندھن نہیں ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
اسرائیل کے چیف ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے امدادی ترسیل میں ایندھن شامل نہیں ہوگا۔ غزہ کے لیے ایندھن کی فراہمی ایک بڑی تشویش ہے۔ پانی کی سپلائی پمپ کرنے اور ہسپتالوں جیسی اہم سہولیات کو چلانے کے لیے…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان ڈینیئل ہاگری نے کہا ہے کہ غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد محصور علاقے کے جنوبی حصے تک جائے گی لیکن انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ "ایندھن غزہ میں داخل نہیں ہوگا۔”
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان ڈینیئل ہاگری نے کہا ہے کہ غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد محصور علاقے کے جنوبی حصے تک جائے گی لیکن انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ "ایندھن غزہ میں داخل نہیں ہوگا۔"#IsraelTerorrist #IsraelisISIS #Gaza #GazaUnderSiege
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ امن سربراہی اجلاس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ رفح کراسنگ کو اقوام متحدہ اور فلسطینی ہلال احمر کی نگرانی میں "مسلسل” چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ السیسی نے کہا کہ مصر نے رفح کراسنگ کو کسی بھی لمحے بند نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی بار بار کی بمباری نے انسانی ہمدردی کے اداروں کو غزہ تک پہنچنے سے روک دیا۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ امن سربراہی اجلاس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ رفح کراسنگ کو اقوام متحدہ اور فلسطینی ہلال احمر کی نگرانی میں "مسلسل" چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ السیسی نے کہا کہ مصر نے رفح کراسنگ کو…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
قاہرہ سمٹ برائے امن کے لیے عالمی رہنما مصر کے دارالحکومت میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
قاہرہ سمٹ برائے امن کے لیے عالمی رہنما مصر کے دارالحکومت میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔#GazaUnderSiege #IsraelTerorrist #Gazabombing pic.twitter.com/rCOvXWd9hL
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جو برطانوی سامراج کی سازشوں کے نتیجے میں قائم ہوئی اس برطانوی سازش کی سب سے زیادہ مخالفت علامہ اقبال اور قائداعظم نے کی آج بھارتی حکومت اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے اور جو قائداعظم کو برطانیہ کا ایجنٹ کہتے تھے وہ آج اسرائیل سے دوستی کے حامی بن چکے ہیں۔
سینئر صحافی حامد میر :
اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جو برطانوی سامراج کی سازشوں کے نتیجے میں قائم ہوئی اس برطانوی سازش کی سب سے زیادہ مخالفت علامہ اقبال اور قائداعظم نے کی آج بھارتی حکومت اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے اور جو قائداعظم کو برطانیہ کا ایجنٹ کہتے تھے وہ آج اسرائیل سے دوستی کے… pic.twitter.com/4B96h1IuCz— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غزہ پر اسرائیلی جارحیت 15 ویں روز بھی جاری ہے، ہزاروں یمنی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دارالحکومت میں جمع ہیں اور لبیک یا غزہ کے نعرے بلند کر رہے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت 15 ویں روز بھی جاری ہے، ہزاروں یمنی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دارالحکومت میں جمع ہیں اور لبیک یا غزہ کے نعرے بلند کر رہے۔#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege pic.twitter.com/83fASgm1fA
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی مکین کا کہنا ہے کہ "اگرچہ یہ اچھی بات ہے کہ 20 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں، لیکن یہ کافی نہیں ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی مکین کا کہنا ہے کہ "اگرچہ یہ اچھی بات ہے کہ 20 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں، لیکن یہ کافی نہیں ہے۔#GazaUnderSiege #IsraelTerorrist #Gazabombing pic.twitter.com/SaH2sLjdnr
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
کہاں ہے انسانیت؟ یہ کیسا ظلم ہے ؟رکن امریکی کانگریس الہان عمر اسرائیلی جارحیت پر برس پڑیں ،
دنیا کو غزہ میں ہونے والا ظلم کیوں نظر نہیں آرہا، یمن کا فلسطین سے اظہاریکجہتی ، لاکھوں کی ریلی ، فلسطین پرچم لہرائے ۔ ترکیے میں بھی فلسطین سے اظہار یکجہتی ، انقرہ اور استنبول میں احتجاج، مظاہرین نے اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے نیتن یاہو کے پتلے جلائے ۔
کہاں ہے انسانیت؟ یہ کیسا ظلم ہے ؟رکن امریکی کانگریس الہان عمر اسرائیلی جارحیت پر برس پڑیں ،
دنیا کو غزہ میں ہونے والا ظلم کیوں نظر نہیں آرہا، یمن کا فلسطین سے اظہاریکجہتی ، لاکھوں کی ریلی ، فلسطین پرچم لہرائے ۔ ترکیے میں بھی فلسطین سے اظہار یکجہتی ، انقرہ اور استنبول میں احتجاج،… pic.twitter.com/QVnNOM7HBS— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
جوبائیڈن نے جنگ میں اسرائیل کی حماس کے خلاف کامیابی امریکی سلامتی کے لیے ضروری قرار دیدی
،یوکرین کی روس کے خلاف کامیابی بھی امریکی سلامتی کے لیے لازمی ، جوبائیڈن کے ولادی میر پیوٹن کو ظالم شخص کہنے پر روس کا جواب ، کریملن ترجمان نے کہا ایسی بیان بازی ریاستوں کے ذمہ دار رہنمائوں کےلیے نامناسب ہے
جوبائیڈن نے جنگ میں اسرائیل کی حماس کے خلاف کامیابی امریکی سلامتی کے لیے ضروری قرار دیدی
،یوکرین کی روس کے خلاف کامیابی بھی امریکی سلامتی کے لیے لازمی ، جوبائیڈن کے ولادی میر پیوٹن کو ظالم شخص کہنے پر روس کا جواب ، کریملن ترجمان نے کہا ایسی بیان بازی ریاستوں کے ذمہ دار رہنمائوں…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون ،
شہری آبادی،اسپتالوں اور اہم عمارتوں پر بمباری کی بھرپور مذمت، نگران وزیراعظم نے اسرائیلی جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا، عالمی برادری صورتحال بہتر کرنے کے لیے کردار اداکرے ۔تاکہ انصاف انسانیت کےطورپر بین الاقوامی قوانین کی پاسداری یقینی بنائے ۔ اقوام متحدہ معصوم شہریوں کا قتل عام روکے ، دونوں رہنمائوں کا اسرائیلی قابض فورس کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کی ضرورت پر زور ، فلسطینی صدر محمود عباس نے موثرحمایت پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ اداکیا۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون ،
شہری آبادی،اسپتالوں اور اہم عمارتوں پر بمباری کی بھرپور مذمت، نگران وزیراعظم نے اسرائیلی جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا، عالمی برادری صورتحال بہتر کرنے کے لیے کردار اداکرے ۔تاکہ انصاف انسانیت کےطورپر بین… pic.twitter.com/HHwTK5Ye7l— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
حماس نے امریکی یرغمالی ماںبیٹی کو رہاکردیا،
اسرائیلی حکام کی تصدیق، دونوں خواتین کو معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پررہا کیا گیا۔ امریکی ماں بیٹی غز ہ سرحد پر اسرائیلی نمائندے کے حوالے، اقدام کا مقصد ثابت کرنا ہے کہ بائیڈن کے دعوے جھوٹے ہیں القسام بریگیڈ
حماس نے امریکی یرغمالی ماںبیٹی کو رہاکردیا،
اسرائیلی حکام کی تصدیق، دونوں خواتین کو معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پررہا کیا گیا۔ امریکی ماں بیٹی غز ہ سرحد پر اسرائیلی نمائندے کے حوالے، اقدام کا مقصد ثابت کرنا ہے کہ بائیڈن کے دعوے جھوٹے ہیں القسام بریگیڈ#طوفان_القدس… pic.twitter.com/FvLqz1quyp— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی اطلاع کہ مطابق وسطی غزہ کے دیر البلاح میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک ہی رہائشی عمارت میں پیش آیا ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی اطلاع کہ مطابق وسطی غزہ کے دیر البلاح میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک ہی رہائشی عمارت میں پیش آیا ہے۔#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege #Gazabombing
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم انتہا کو پہنچ گئے ۔
اسپتالوں ، اسکولوں، مساجد اور اقوام متحدہ کے ریلیف مراکز پر مسلسل بمباری، شہداکی تعداد 4ہزار سے زائد ، 13ہزار زخمی ،شہد امیں 1524بچے اور ایک ہزار خواتین بھی شامل ،اسرائیلی بمباری سے اسپتال اور عبادت گاہیں بھی غیر محفوظ، اسرائیل نے غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بم برسا دئیے ۔ چرچ میں پناہ لینے والے 10فلسطینی شہید،
اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم انتہا کو پہنچ گئے ۔
اسپتالوں ، اسکولوں، مساجد اور اقوام متحدہ کے ریلیف مراکز پر مسلسل بمباری، شہداکی تعداد 4ہزار سے زائد ، 13ہزار زخمی ،شہد امیں 1524بچے اور ایک ہزار خواتین بھی شامل ،اسرائیلی بمباری سے اسپتال اور عبادت گاہیں بھی غیر محفوظ، اسرائیل نے…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
مصری ٹرک انسانی امدادی سامان کے ساتھ رفح میں مصری بارڈر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ان ٹرکوں میں ادویات، خوراک اور پانی شامل ہیں۔
مصری ٹرک انسانی امدادی سامان کے ساتھ رفح میں مصری بارڈر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ان ٹرکوں میں ادویات، خوراک اور پانی شامل ہیں۔#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege #GazaAttack pic.twitter.com/bZK7svOehr
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
"امداد غزہ کے مکینوں کے لیے زندگی اور موت کے فرق کی نمائندگی کرتی ہے۔
رفح کراسنگ سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تقریر
"امداد غزہ کے مکینوں کے لیے زندگی اور موت کے فرق کی نمائندگی کرتی ہے۔
رفح کراسنگ سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تقریر#طوفان_القدس #FreePalestine #gaza #Egypt #RafahBorderCrossing pic.twitter.com/K1RTJIfEQK— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ایک معصوم بچی ہسپتال میں زخمی حالت میں اپنی والدہ کو رو رو کر پکار رہی ہے "ماں کہاں ہو آپ ماں”
اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ایک معصوم بچی ہسپتال میں زخمی حالت میں اپنی والدہ کو رو رو کر پکار رہی ہے "ماں کہاں ہو آپ ماں"#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege pic.twitter.com/jDrPP3Bvf4
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ایک خاتون کی بہن اور بچوں کی شہادت کے بعد خاتون کو سڑک پر گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ خاتون نے اپنے شہید ہونے والے خاندان کے افراد پر روتے ہوئے اس حالت کو بیان کیا جس میں اسکو لاشیں ملی تھیں۔خاتون نے کہا کہ "ایک کے جسم کے اعضاء کٹے ہوئے تھے اور دوسرے کی آنتیں باہر نکل رہی تھیں۔ ہم اس پر صبر کرتے ہیں لیکن اس نقصان پر روتے بھی ہیں،ان کا کیا قصور تھا؟ انہوں نے انہیں مار ڈالا
فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ایک خاتون کی بہن اور بچوں کی شہادت کے بعد خاتون کو سڑک پر گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ خاتون نے اپنے شہید ہونے والے خاندان کے افراد پر روتے ہوئے اس حالت کو بیان کیا جس میں اسکو لاشیں ملی… pic.twitter.com/ge4kY1a3pd
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غزہ میں بچے اسرائیلی فضائی حملے کے بعد خوراک تلاش کر رہے ہیں۔
غزہ میں بچے اسرائیلی فضائی حملے کے بعد خوراک تلاش کر رہے ہیں۔#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege #GazaUnderAttack pic.twitter.com/lA4rR0Rvlg
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
حماس کے میڈیا آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی قافلہ جو آج ممکنہ طور پر رفع بارڈر سے غزہ میں داخل ہوگا اس میں 20 ٹرک شامل ہیں جو ادویات، طبی سامان اور خوراک کی ایک محدود مقدار لے کر جا رہے ہیں۔
حماس کے میڈیا آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی قافلہ جو آج ممکنہ طور پر رفع بارڈر سے غزہ میں داخل ہوگا اس میں 20 ٹرک شامل ہیں جو ادویات، طبی سامان اور خوراک کی ایک محدود مقدار لے کر جا رہے ہیں۔#IsraelTerorrist #GazaUnderSiege #GazaHospital
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ "زمین پر انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو "قابل اعتماد اور پائیدار رسائی” فراہم کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ سنڈی میک کین نے ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ "اس تنازعے کا عام شہریوں پر خوفناک اثر پڑ رہا ہے، خوراک چند دنوں میں ختم ہو جائے گی اور پانی، ادویات اور دیگر سامان خطرناک حد تک کم ہیں۔انہوں نے کہا کہ "ہمارے ٹرک سامان سے لدے ہوئے ہیں اور نصف ملین لوگوں کو کھانا دینے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن ہم اس وقت غزہ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "انسانیت پسندوں کو امداد حاصل کرنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے اور انہیں غزہ کے لوگوں میں تقسیم کرنے کے قابل ہونا چاہئے۔”مکین نے کہا کہ ایسا کرنے میں ناکامی کا مطلب ہے کہ "دنیا دیکھے گی اس وقت تک جب غزہ کے لوگ بھوکے مر رہے ہوں گے۔”
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ "زمین پر انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو "قابل اعتماد اور پائیدار رسائی" فراہم کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ سنڈی میک کین نے ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں… pic.twitter.com/7HkBQE9gW4
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے مصر اور اردن میں اسرائیلیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے نکل جائیں اور مراکش کے غیر ضروری سفر سے بھی گریز کریں۔
ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے مصر اور اردن میں اسرائیلیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے نکل جائیں اور مراکش کے غیر ضروری سفر سے بھی گریز کریں۔#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #حماس #GazaUnderSiege #IsraelTerorrist #Gaza…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن محمد نازل نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگر اسرائیلی فوج اپنی جارحیت بند کرتی ہے تو حماس ان کے شہریوں کو رہا کر دے گی۔
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن محمد نازل نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگر اسرائیلی فوج اپنی جارحیت بند کرتی ہے تو حماس ان کے شہریوں کو رہا کر دے گی۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #حماس #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack #IsraelAttack #IsraelTerorrist
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
بی بی سی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے عوام کو گمراہ کیا اور فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج کو حماس کا حامی قرار دیا۔
بی بی سی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے عوام کو گمراہ کیا اور فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج کو حماس کا حامی قرار دیا۔
BBC admits that they misled the public and called the pro-Palestinian protests, pro-Hamas.
Source: @McShady41 #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #حماس #Gaza… pic.twitter.com/V1PbrCoCso
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
"معصوم بچوں کے قاتلو یہاں سے دفع ہو جاؤ تم دہشت گرد ریاست کے نمائندے ہو تم غاصب ہو
اقوام متحدہ کے ایک ذیلی اجلاس میں کویت کے نمائندے نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی اور اسرائیلی نمائندے کو کھری کھری سنا دیں
"معصوم بچوں کے قاتلو یہاں سے دفع ہو جاؤ تم دہشت گرد ریاست کے نمائندے ہو تم غاصب ہو
اقوام متحدہ کے ایک ذیلی اجلاس میں کویت کے نمائندے نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی اور اسرائیلی نمائندے کو کھری کھری سنا دیں۔ #IsraelTerorrist… pic.twitter.com/TBOjUtko6r— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
برطانیہ میں قائم تحقیقی گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے العہلی عرب ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے ابتدائی تجزیے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پیش کیے گئے واقعات کے ورژن پر "اہم شک” پیدا ہوا ہے۔ فرانزک آرکیٹیکچر نے ایکس پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ریڈیل فریگمنٹیشن کا 3D تجزیہ اسرائیل کے اس دعوے سے میل نہیں کھاتا ہے کہ مغرب سے مشرق کا سفر کرنے والا ایک غلط فائر شدہ فلسطینی راکٹ میڈیکل کمپاؤنڈ سے ٹکرا سکتا ہے۔ "ٹکڑوں کے نمونے اس بات کی نشاندہی کر سکتے ہیں کہ پرکشیپی شمال مشرق سے آیا ہے اور یہ غزہ کا وہ علاقہ ہے جو اسرائیل کے زیر کنٹرول میں ہے۔
چینل 4 اور الجزیرہ کی سناد تصدیقی ٹیم سمیت میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی واقعے کی چھان بین کی ہے اور ان کاکہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی بیانات نے ایک کہانی بنانے کے لیے شواہد کی غلط تشریح کی ہے۔
برطانیہ میں قائم تحقیقی گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے العہلی عرب ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے ابتدائی تجزیے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پیش کیے گئے واقعات کے ورژن پر "اہم شک" پیدا ہوا ہے۔ فرانزک آرکیٹیکچر نے ایکس پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ریڈیل فریگمنٹیشن کا 3D تجزیہ اسرائیل کے اس… pic.twitter.com/1WuduztQL1
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیل غزہ سے قطع تعلقی کر دے گا: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس کی فوجی مہم کا طویل مدتی مقصد علاقے سے تمام روابط منقطع کرنا ہے۔
اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ جب ایک بار حماس کو شکست ہو جائے گی تو اسرائیل غزہ کی پٹی سے اپنی تمام ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو جائے گا۔ ان کے مطابق اسرائیل غزہ کی پٹی کے تحفظ کا ذمہ دار بھی نہیں ہوگا۔
اس تنازع سے پہلے اسرائیل غزہ کی تمام توانائی کی ضروریات کا خیال رکھتا تھا اور اس پٹی کو ایندھن اور دیگر اشیا بھیجتا تھا۔ اسرائیل دیگر ممالک سے آنے والی اشیا کی مانیٹرنگ بھی کرتا تھا۔اسرائیلی وزیر دفاع کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جو اسرائیل غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے اور مصر کے ساتھ رفح کراسنگ بھی کسی بھی طرح کی انسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے بند کر رکھی ہے۔ وزیردفاع یوو گیلنٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ اسرائیل کی مہم کا پہلا حصہ حماس کے انفراسٹرکچر کو تباہ کرنا ہے۔ان کے مطابق اس کے بعد اسرائیلی افواج چھوٹے پیمانے پر فوجی آپریشن کے ذریعے حماس کے بچے کھچے مزاحمتی ٹھکانوں کا خاتمہ کرے گا۔اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق تیسرے مرحلے میں اسرائیل غزہ میں زندگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائے گا اور اسرائیلی شہریوں کے لیے نیا سکیورٹی پلان متعارف کرائے گا۔رپورٹ بی بی سی اردو
اسرائیل غزہ سے قطع تعلقی کر دے گا: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس کی فوجی مہم کا طویل مدتی مقصد علاقے سے تمام روابط منقطع کرنا ہے۔
اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ جب ایک بار حماس کو شکست ہو جائے گی تو اسرائیل غزہ کی پٹی سے اپنی تمام ذمہ داریوں سے… pic.twitter.com/ITTe5ZWmnA— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
مشہور یہودی پروفیسر نارمن فنکلسٹین نے غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیل کے حملے کو "سب سے زیادہ شدت اور ہولناک حملہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ "اسرائیل ہمیشہ ذمہ داری سے انکار کرتا ہے”۔
مشہور یہودی پروفیسر نارمن فنکلسٹین نے غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیل کے حملے کو "سب سے زیادہ شدت اور ہولناک حملہ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ "اسرائیل ہمیشہ ذمہ داری سے انکار کرتا ہے"۔#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #حماس #IsraelAttack #IsraelTerorrist pic.twitter.com/ZRHGThmqjI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
غزہ میں رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں مجموعی طور پر 46 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ جبالیہ میں المتووق خاندان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 24 افراد شہید کر دیے گئے ہیں۔ جبالیہ میں الاجرامی خاندان پر فضائی حملے میں مزید 10 افراد شہید کردیے گئے ہیں۔ کھدر خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئے ہیں جن میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ وسطی غزہ میں دیر البلاح اور البریج پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 7 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ میں رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں مجموعی طور پر 46 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ جبالیہ میں المتووق خاندان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 24 افراد شہید کر دیے گئے ہیں۔ جبالیہ میں الاجرامی خاندان پر فضائی حملے میں مزید 10 افراد شہید کردیے گئے ہیں۔ کھدر خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
اسرائیل نے شمالی غزہ کی انٹرنیٹ سروس معطل کر دی۔ اسرائیل کوئی بڑا منصوبہ بنا رہا ہے…
اسرائیل نے شمالی غزہ کی انٹرنیٹ سروس معطل کر دی۔ اسرائیل کوئی بڑا منصوبہ بنا رہا ہے…#GazaHospitalAttack #IsraelTerorrist #Gaza #FreePalistine #حماس pic.twitter.com/jgImMiCDE4
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے صبح سویرے کیے گئے حملوں میں تقریباً 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں متعدد رہائشی عمارتوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد شہید دیگر زخمی اور متعدد افراد ملبے تلے دب کر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ قصبے میں بھی کم از کم 14 افراد شہید ہوئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے صبح سویرے کیے گئے حملوں میں تقریباً 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں متعدد رہائشی عمارتوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد شہید دیگر…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
حماس اسرائیل کے مرکاوا ٹینک پر ٹینک شکن راکٹ گرانے کے لیے ا یگریکلچر ڈرونز کا استعمال کررہی ہے۔
حماس اسرائیل کے مرکاوا ٹینک پر ٹینک شکن راکٹ گرانے کے لیے ا یگریکلچر ڈرونز کا استعمال کررہی ہے۔#حماس #IsraelTerorrist #طوفان_الأقصى #FreePalistine pic.twitter.com/DZLyG8b2XQ
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
فلسطین اسرائیل جنگ پندرھویں روز میں داخل
فلسطینی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ اسرائیلی دھمکیوں کے بعد غزہ میں ہسپتال شدیدخطرے میں ہیں،،،حماس نے دو امریکی قیدی رہا کردیئے۔۔دی گارڈین کی رپورٹ
فلسطین اسرائیل جنگ پندرھویں روز میں داخل
فلسطینی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ اسرائیلی دھمکیوں کے بعد غزہ میں ہسپتال شدیدخطرے میں ہیں،،،
حماس نے دو امریکی قیدی رہا کردیئے۔۔دی گارڈین کی رپورٹ#GazaHospital #Gaza_Genocide pic.twitter.com/GosXQBjGKZ— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کے جواب میں ہم نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی قیدیوں (ایک ماں اور بیٹی) کو رہا کیا۔ "ہم نے دکھایا کہ بائیڈن اور امریکہ نے ہمارے بارے میں جو کچھ کہا وہ سب جھوٹ تھا۔”
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کے جواب میں ہم نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی قیدیوں (ایک ماں اور بیٹی) کو رہا کیا۔ "ہم نے دکھایا کہ بائیڈن اور امریکہ نے ہمارے بارے میں جو کچھ کہا وہ سب جھوٹ تھا۔"#GazaHospitalAttack #IsraelTerorrist #حماس pic.twitter.com/noc6bqDUMe
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
امریکی ریاست نیویارک کے شہری مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پرآگئے
امریکی ریاست نیویارک کے شہری مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پرآگئے#GazaHospital #فلسطين pic.twitter.com/SVLjuiFImZ
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
خبر کی اپ ڈیٹ جاری رہے گی ہمارے ساتھ رہیں


