کھٹمنڈو (ای پی آئی ) نیپال میں 6.1شدت کے زلزلےشدید جھٹکے عوام دہشت میں مبتلا گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلہ آج صبح نیپال میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت دہلی تک محسوس کئے گئے۔

زلزلے کا مرکز دارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلو میٹر دور مغرب میں بتایا گیا ہے جو دھارڈنگ کا علاقہ ہے جبکہ اس کی گہرائی 13 کلو میٹر بتائی گئی۔کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔