خبر نمبر 1
انتقام کی خواہش نہیں قوم کی خدمات ملک کی خوشحالی کا جذبہ لے کر آیا ہمیں ڈبل سپیڈ سے دوڑنا ہوگا سابق وزیراعظم نواز شریف کا مینار پاکستان پر استقبالیہ جلسے سے خطاب بولے ماضی میں دھرنوں کے دوران موٹروے اور بجلی کی کارخانے بنائے لوڈ شیڈنگ ختم کی ہمارے دور میں روٹی چار روپے پیٹرول 60 روپے لیٹر اور چینی 50 روپے کلو تھی ملک کے مسائل حل کرنے پر ہی انہیں نکالا گیا آج قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں مگر ہم مہنگائی کو پھر ختم کریں گے اور پاکستان کو آئی ٹی پاور بنائیں گے 1990 سے آج تک یا ملک سے باہر یا جیل میں رہا یہی 23 سال اقتدار میں ہوتا تو پاکستان جنت بن چکا ہوتا اب آئندہ کسی کو اجازت نہ دینا کہ وہ ملک کے ساتھ کھلواڑ کرے ۔۔۔
خبر نمبر 2
میری ماں اور بیوی سیاست کی نظر ہو گئی نواز شریف کا اپنے ساتھ ناانصافیوں کا تذکرہ بولے بیوی کی وفات کی خبر جیل میں ملی ساتھ قید مریم نواز کو انہوں نے بتایا لیگی رہنماؤں کے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے انتقامی کاروائیوں کے باوجود کسی نےن لیگ کو نہیں چھوڑا نواز شریف کی چیئرمین پی ٹی ائی پر تنقید کہا وہ ان میں سے نہیں جو کسی کی پگڑی اچھالیں پگڑیاں اچھالنا ہمارا نہیں چیئرمین پی ٹی ائی کا کام تھا تسبیح ان کے پاس بھی ہے مگر کوشش کرتے ہیں کہ دوسروں کے سامنے نہ پڑھیں۔۔
خبر نمبر 3
شہباز شریف بولے نواز شریف نے جب بھی قوم کی تقدیر بدلی انہیں اقتدار سے ہٹا دیا گیا اب وہ واپس اگئے ہیں غربت اور بے روزگاری ختم ہوگی شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف کے نعرے بھی لگوائے۔ ۔۔
خبر نمبر 4
مینار پاکستان جلسے میں لوگ آئے نہیں لائے گئے نواز شریف کو یقین ہوتا کہ لوگ ان کو ووٹ دیں گے تو وہ الیکشن کی بات ضرور کرتے رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا رد عمل پنجاب کی انتظامیہ پر نون لیگ کی مدد کا الزام لگا دیا کہا کہ اگر آپ نے فیصلہ کر لیا ہے تو اعلان کر دے الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے ۔۔
خبر نمبر 5
16 ماہ کی حکومت نے عوام کو جو زخم دیے کاش نواز شریف اس کے لیے کوئی مرہم ساتھ لے آتے رہنما ائی پی پی فردوس عاشق کا رد عمل۔۔۔
خبر نمبر 6
رہنما پی ٹی ائی اسد قیصر نے کہا پی ٹی ائی کے ساتھ تمام ناانصافیوں کی پیچھے میاں صاحب اور ان کی جماعت ہے نواز شریف کی تقریر اپنے بھائی کی 16 ماہ کی حکومت پر چارج شیٹ تھی۔۔
خبر نمبر 7
سربراہ کو ق لیگ کا قائد نون لیگ نواز شریف کی واپسی پر خیر مقدم کہتے ہیں نواز شریف کو معیشت کی بحالی اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے محنت کرنا پڑے گا ۔۔۔
خبر نمبر 8
دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد اسرائیل کا غزہ پر حملہ مزید تیز کرنے کا اعلان مسلسل بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 4385 ہو گئی 13651 زخمی ملبے تلے دبے سینکڑوں لوگوں کی زندگیوں کی امید دم توڑنے لگی رپورٹ کے مطابق غذہ میں720 بچوں سمیت 1400 شہری لاپتا پناہ گزینوں کی تعداد 14 لاکھ سے بڑھ گئی صیہونی فورسز کا مقبوضہ مغرب کنارے کے پناہ گزین کیمپ کی مسجد پر حملہ دو فلسطینی شہید اسرائیل نے دو ہفتے میں 5200 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا زیر حراست فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔۔۔
خبر نمبر 9
اسرائیلی محاصرہ غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی بجلی معطل پر ڈاکٹرز کے مطابق قبل از وقت پیدا ہونے والے 130 بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اسپتالوں میں چھ نو زائدہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں عالمی برادری نوٹس لے اسرائیل ہسپتالوں میں ایندھن کی فراہمی کی اجازت دے ۔۔۔
خبر نمبر 10
لبنان کی سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کی جھڑپیں جاری حزب اللہ کے مطابق مزید چھ جنگجو شہید اب تک شہید جنگجو کی تعداد 19 ہو چکی تازہ جھڑپ میں فلسطینی اسلامی جہاد گروپ کا ایک جنگ جو بھی شہید ہوگیا۔۔۔
خبر نمبر 11
سعودی ولی عہد کی امریکی سینیٹر اور لنزے گراہم سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور اسرائیل غزہ تنازعے پر تبادلہ خیال محمد بن سلمان کا غزہ میں کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور کہا فلسطینی عوام کو حقوق دلانے کے لیے امن عمل شروع ہونا چاہیے امریکی سینیٹر بولے امریکہ اور سعودیہ خطے کے استحکام میں مشترکہ مفاد رکھتے ہیں ادھر امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ سیکیورٹی امداد کی مسلسل فراہمی کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔
خبر نمبر 12
کراچی شہید ملت انڈر پاس پر فائرنگ سے نوجوان جانبحق پولیس کے مطابق ڈکیتی کے شواہد نہیں ملے مقتول کا پرس اور موبائل موجود ہے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں زمان ٹان اور سپر ہائی ویے پر پولیس مقابلوں میں دو زخمیوں سمیت تین ڈاکو پکڑے گئے بھینس کالونی سے چھ سالہ بچے کی لاش ملنے کی تحقیقات سندھ پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے پنجاب پولیس کو خط لکھ دیا۔۔
خبر نمبر 13
ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کا نوری آباد ایگزیکٹو کلب اف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ تاجر برادری نے صوبے میں پائیدار امن کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سراہا ڈی جی رینجرز نے کہا کہ صنعتکار بلا خوف و خطر کاروباری سرگرمیاں جاری رکھیں ۔۔۔
خبر نمبر 14
غیر قانونی غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف نو دن باقی 31 اکتوبر تک غیر قانونی افراد کا ہر صورت پاکستان سے انخلا ناگزیر غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو مزید ایک دن کی بھی مہلت نہ دینے کا حتمی فیصلہ یکم نومبر سے قانون حرکت میں آئے گا دوسری جانب افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری اب تک 59561 پناہ گزینوں کی وطن واپسی ہو چکی ۔۔۔
خبر نمبر 15
بجلی چوری اور مفت خوری کا بلوچستان کو بڑا نقصان گزشتہ سال 97 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی نگران حکومت اور عسکری قیادت انتھک محنت سے بلوچستان کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے کوشاں ۔۔
خبر نمبر 16
بھارتی فوج کا بیجی بہارا میں قتل عام کو 30 سال مکمل 22 اکتوبر 1993 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 51 کشمیریوں کو شہید کو زخمی کیا گیا متاثرین کی امداد کے لیے آنے والے طبی اور پیرا میڈیکل سٹاف کو بھی نشانہ بنایا بھارتی حکومت کی جانب سے میڈیا کا بلیک اٹ بھی کیا گیا ۔۔۔۔
خبر نمبر 17
ہر دیپ سنگھ نجر کا قتل بھارت کو بھاری پڑنے لگا امریکہ میں بھارتی سفارت خانے کے باہر سکھوں کا احتجاج مظاہرین کا امریکہ سے خالصتان کی کھل کر حمایت اور ہردیپ سنگھ کے ورثا کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ۔۔۔
خبر نمبر 18
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو سے آگاہی کا دن اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو باقاعدگی سے قطرے پلائیں اور عمر بھر کی معذوری سے بچائیں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا انسداد پولیو کے لیے ویکسینیشن کا عمل مزید تیز کرنے کا عزم پولیو سے آگاہی کے لیے کراچی سی ویو پر واک اور بائک ریلی کا علاقہ مرد اور خواتین میں حصہ لیا۔۔۔
خبر نمبر 19
خیبر پختون خواہ میں سیاحت کے فروخت کے لیے پاک فوج کے بڑے اقدامات اورکزئی کے علاقے کلایہ میں ریزورٹ کا افتتاح ہو گیا 14 اگست کو اورکزئی میں پیراگلائیڈنگ کلب کا اغاز بھی کیا گیا تھا اقدامات روزگار اور زر مبادلہ کے لیے معاون ثابت ہوں گے علاقہ مکینوں کا پاک فوج سے اظہار تشکر ۔۔


