خبر نمبر 1
قومی ایئر لائن زبوں حالی کا شکار ایندھن نہ ملنے کے باعث پی ائی اے کا آپریشن بند قومی ائرلائن کی 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں گزشتہ روز صرف چار بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہوئیں ذرائع کے مطابق پی ایس او نے ایندھن کے پیسے لینے کے باوجود اچانک سپلائی بند کر دی۔ ۔
خبر نمبر2
مصطفی نواز کھو کھر کہتے ہیں کل نون لیگ زیر عتاب تھی اور پی ٹی آئی منظور نظرآج نون لیگ منظور نظر ہے اور پی ٹی ائی زیر عتاب یہ دائروں کا سفر پچھلے 75 سال سے جاری ۔۔۔
خبر نمبر 3
مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی چارسال بعد وطن واپسی گھر پہنچنے پر اہل خانہ نے استقبال کیا مرحوم عباس شریف کے بچوں سمیت تمام عزیز و اقارب نے خوش آمدید کہا بچوں کو گلے لگا کر پیار کیا ۔۔۔
خبر نمبر 4
امریکہ اسرائیل کی مالی سفارتی اور اصلاح کی حمایت میں پیش پیش اسرائیل کے لیے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کر دی جس میں کہا گیا ہے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ایران اپنی ملیشیا اور دہشت گرد گروہوں کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں ان کے مطابق پورے قطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کی تجویز پر غور کا مشورہ دیا پاکستان کی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا غزہ میں بلا روک ٹوک امدادی سامان پہنچایا جائے عالمی امن کو فروغ دینا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے لیکن وہ غزہ میں قتل عام روکنے میں ناکام رہے ۔۔
خبر نمبر 5
اب میں کس کو ماما کہوں غزہ کا ایک بچہ والدہ کے شہید ہونے پر غم سے نڈھال رشتہ دار صبر کی تلقین کرتے رہے غزہ کے ہسپتال میں بوڑھی ماں خون میں لت پت بیٹے کو لگی ڈرپ تھامے کھڑی رہی مناظر نے دل دہلا دیا ہے ۔۔۔
خبر نمبر 6
غزہ کے ہسپتال پر بمباری اسرائیل نے کی روسی میڈیا کے مطابق اسرائیل جھوٹا پروپگنڈا کر رہا ہے کہ ہسپتال پر حماس کا راکٹ گرا روسی وزیر خارجہ نے کہا امریکہ غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے لا سکتا ہے مائڈن سے کوئی سیٹلائٹ تصاویر کی بات کیوں نہیں کرتا امریکہ نشریاتی ادارے سی این این نے اسرائیل کو بری الزما قرار دے دیا سی این این کے مطابق تصاویر کے فرانزک سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل کا فضائی حملہ نہیں تھا۔۔
خبر نمبر 7
کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا پولیس کا کہنا ہے ملزم نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کیا ۔۔۔


