خبر نمبر 1
سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی کے بعد گھر میں پہلا دن نواز شریف میں جاتی عمرہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں صدر نون لیگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز جاتی عمرہ آئے مریم نواز اعظم نزیر تارڑ اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے اجلاس میں سیاسی صورتحال اور نواز شریف کے مقدمات سے متعلق تبادلہ خیال ۔۔
خبر نمبر 2
فواد چوہدری کا کنارہ کشی کے بعد آئی پی پی میں لوٹ آئے جہانگیر ترین سے ملاقات کی فرخ حبیب بھی جہانگیر ترین سے ملے عون چوہدری موجود تھے آئندہ سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات چیت فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ غلام سرور خان کی بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان دو خواتین رہنماؤں کی بھی آئی پی پی میں شمولیت متوقع ۔۔۔
خبر نمبر 3
اسرائیل کا غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان مکینوں کو نکل جانے کا حکم حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید مجموعی تعداد 4400 ہو گئی 14 ہزار زخمی ہو چکے خان یونس اور رفاہ پر بھی حملوں میں 13 افراد شہید ہوئے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے سینکڑوں کے بچنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں رپورٹ کے مطابق غذہ میں 720 بچوں سمیت 1400 شہری لاپتا بے گھر افراد کی تعداد 14 لاکھ سے بڑھ گئی اسرائیلی فوج کی مغربی کے نعرے میں زمینی کا روائیاں تیز چند گھنٹے میں 30 سے زائد گھر تباہ کر دیے دو ہفتے میں 5200 فلسطینی گرفتار مجموعی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی ۔۔ٕ
خبر نمبر 4
اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لینے لگا کھانے پینے کو کچھ نہ بچا گندا پانی پینے سے بیماریاں پھوٹنے لگیں۔۔حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی قیادت میں ریلی حیدر چوک سے نکالی گئی ریلی میں دیگر سیاسی اور سماجی جماعتوں کے رہنما بھی شریک خواتین سمیت ریلی کے شرکا نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے فلسطین سے اظہاریکجہتی کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ریلیاں نکالی گئی ۔۔
خبر نمبر 5
آسان ٹیکس نظام ایف بی آر کا بڑا اقدام سنگل پورٹل کے ذریعے تمام ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ پورٹل کے ڈیزائن ڈیولپمنٹ اور عمل درآمد کے لیے تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس میں چوری روکنے کے لیے فائلنگ سسٹم بدلنے اور سنگل پورٹل قائم کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔۔۔
خبر نمبر 6
نگران وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں سرکاری سکولوں کی نجکاری کا دور دور تک کوئی امکان نہیں یہ کون سا طریقہ ہے کہ بچوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دینا محسن نقوی کا لاہور میں ترقی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ کہتے ہیں کوشش ہے منصوبوں پر کام جنوری تک مکمل ہو جائے دوسری جانب گجرانوالہ کی عوام کے لیے خوشخبری وزیراعلی کہتے ہیں شہر 25 دسمبر تک موٹروے سے لنک ہو جائے گا وزیراعلی کا منصوبے کا فضائی اور زمینی معائنہ کام تیز کرنے کی ہدایت ۔۔
خبر نمبر 7
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام شہید ملت انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے نوجوان جان بحق منگھو پیر کی میانوالی کالونی میں فائرنگ سے قتل شخص کی لاش ملی گولی مار کر قتل کیا گیا بھینس کالونی زیادتی کے بعد قتل چھ سالہ بچے کے قاتل پکڑے جا سکے نہ مقتول کی شناخت ہوئی عیسی نگری میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی زمان ٹاؤن اور سپر ہائی وے سے مقابلے کے بعد دو ڈاکو پکڑے گئے۔۔۔
خبر نمبر 8
لاہور میں دو ہزار روپے کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگا دی کھانا کھلانے سے انکار پر ٹریفک وارڈن نے دو ہزار روپے کا چالان دیا ڈرائیور کا الزام کہا رکشہ کرایا پر لیا تھا چالان بھروں یا کرایہ دوں اہل علاقہ کے مطابق پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو تھانے منتقل کر دیا ۔۔
خبر نمبر 9
کرکٹ ورلڈ کپ ناقابل شکست ٹیموں کا میچ میزبان بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی 19 پر دو وکٹیں گرنے کے بعد محتاط کھیل راچن روندرا 75 رنز بنا کر نمایا رہے ڈیرل مچل کی شاندار سینچری نیوزی لینڈ نے بھارت کو 274 رنز کا ہدف دیا ۔۔


