غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا 17واں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری اسرائیل کیلئے امریکا، کینیڈا ، جرمنی ، فرانس ، اٹلی ، برطانیہ سامنے آ گئے ۔ امریکا نے بڑی تعداد میں فوج بھجوانےکی تیاری شروع کر دی۔ چین نے مشرق وسطی میں 6جنگی بحری جہاز تعینات کر دئیے ۔
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں کل 4,651 افراد شہید ہوچکے ہیں
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں کل 4,651 افراد شہید ہوچکے ہیں۔#Gazabombing #GazaUnderSiege #IsraelTerorrist
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے سوموار کو علی الصبح جلازون پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے جو کہ رام اللہ شہر کے بالکل شمال میں واقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی نے یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران اسرائیلی فوجی کی جانب چلائی گئی گولی سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے فلسطینی سرزمین پر متعدد چھاپے مارے تھے، جن میں ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے سوموار کو علی الصبح جلازون پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے جو کہ رام اللہ شہر کے بالکل شمال میں واقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی نے یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران اسرائیلی فوجی کی جانب چلائی گئی گولی…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 6 بچے شہید اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔ غزہ کی وزارت نے کہا کہ فلسطینی سرزمین کے جنوبی سرے پر واقع علاقے میں ایک مکان کو نشانہ بناگیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دیگر لوگ بھی زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 6 بچے شہید اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔ غزہ کی وزارت نے کہا کہ فلسطینی سرزمین کے جنوبی سرے پر واقع علاقے میں ایک مکان کو نشانہ بناگیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دیگر لوگ بھی زخمی ہوئے ہیں۔#Gaza…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
طبی ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح پر تازہ ترین اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ قبل ازیں طبی ذرائع نے بتایا تھا کہ رفح میں شہید ہونے والوں میں اکثر تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ وسطی غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ رات بھر اسپتال لے جانے والے 65 فیصد شہید ہونے والے بچے تھے۔
طبی ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح پر تازہ ترین اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ قبل ازیں طبی ذرائع نے بتایا تھا کہ رفح میں شہید ہونے والوں میں اکثر تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ وسطی غزہ میں الاقصیٰ…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے ایک سلسلے کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم ایک شخص شہید اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رام اللہ کے شمال میں واقع جلازون پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی حملے کے دوران پیش آیا۔ اسرائیلی فوج نے صبح سویرے رام اللہ اور نابلس میں چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے ایک سلسلے کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم ایک شخص شہید اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رام اللہ کے شمال میں واقع جلازون پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی حملے کے دوران پیش آیا۔ اسرائیلی… pic.twitter.com/TqnBVTeDhA
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات گئے چھاپوں میں درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے اور اب تک اسرائیل فوج کے چھاپے صبح سے جاری ہیں۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ ترین گرفتاریاں بیت لحم میں ہوئیں ہیں جہاں 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ تین دیگر فلسطینیوں کو جنین شہر کے مغرب میں واقع گاؤں سلات الحریثیہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔اس سے قبل رام اللہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے دیگر حصوں میں درجنوں دیگر گرفتایاں ہوئی ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق 7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 1,200 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات گئے چھاپوں میں درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے اور اب تک اسرائیل فوج کے چھاپے صبح سے جاری ہیں۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ ترین گرفتاریاں بیت لحم میں ہوئیں ہیں جہاں 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ تین دیگر… pic.twitter.com/hojUBpcFGg
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید گرفتاریاں ہیبرون شہر میں ہوئیں ہیں جہاں اسرائیلی فورسز نے 59 افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں غزہ کی پٹی کے 40 کارکن بھی شامل ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید گرفتاریاں ہیبرون شہر میں ہوئیں ہیں جہاں اسرائیلی فورسز نے 59 افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں غزہ کی پٹی کے 40 کارکن بھی شامل ہیں۔#Gazabombing #Gaza_Genocide #GazaUnderSiege #GazaUnderAttack #WestBank
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
حماس گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
حماس گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔#Gazabombing #Gaza_Genocide #GazaUnderAttack #GazaUnderSiege
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
ایک فلسطینی این جی او کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہر 15 منٹ میں ایک بچہ شہید کیا جاتا ہے۔ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو محصور فلسطینی علاقوں پر بمباری شروع کرنے کے بعد سے روزانہ 100 سے زیادہ بچے شہید کر رہا ہے۔ فلسطینی بچے پیدائش کے بعد سے وہ جزوی اسرائیلی ناکہ بندی، غربت اور تشدد کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
ایک فلسطینی این جی او کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہر 15 منٹ میں ایک بچہ شہید کیا جاتا ہے۔ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو محصور فلسطینی علاقوں پر بمباری شروع کرنے کے بعد سے روزانہ 100 سے زیادہ بچے شہید کر رہا ہے۔ فلسطینی بچے پیدائش کے بعد سے وہ جزوی اسرائیلی ناکہ بندی، غربت اور… pic.twitter.com/IuYZQrH1zK
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد افراد اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں حکام کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک محصور علاقوں میں 4,650 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد افراد اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں حکام کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک محصور علاقوں میں 4,650 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔#Gazabombing #Gaza_Genocide #GazaUnderAttack #GazaUnderSiege
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیل کی دفاعی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر لوگ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو ان کے اخلاقیات کی تعریف میں ’بہت خرابی‘ ہے۔ جوناتھن کونریکس نے کہا ’یہاں یہ بالکل واضح ہے کہ ہم جارحیت کرنے والے نہیں ہیں۔ ہم نے یہ جنگ شروع نہیں کی تھی۔ ہم نے ان کی کمیونیٹیز میں جا کر خواتین اور بچوں کو نہیں اٹھایا۔ اب ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں۔ اگر آپ موقف کے ساتھ نہیں کھڑے ہو سکتے تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کی اخلاقیات کی تعریف میں بہت خرابی ہے۔‘
اسرائیل کی دفاعی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر لوگ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو ان کے اخلاقیات کی تعریف میں ’بہت خرابی‘ ہے۔ جوناتھن کونریکس نے کہا ’یہاں یہ بالکل واضح ہے کہ ہم جارحیت کرنے والے نہیں ہیں۔ ہم نے یہ جنگ شروع نہیں کی تھی۔ ہم نے ان کی…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک وفد کے دورہ کے دوران غزہ کے القدس ہسپتال کے آس پاس کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کی فوٹیج جاری کی ہے۔ پیر کے اوائل میں ایکس پر جاری ہونے والی فوٹیج میں کم از کم دو دھماکے سنائی دے رہے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ بھاگ رہے ہیں اور دوسروں کو پناہ لینے کا کہتے ہوئے چیخ رہے ہیں۔
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک وفد کے دورہ کے دوران غزہ کے القدس ہسپتال کے آس پاس کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کی فوٹیج جاری کی ہے۔ پیر کے اوائل میں ایکس پر جاری ہونے والی فوٹیج میں کم از کم دو دھماکے سنائی دے رہے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا… pic.twitter.com/4AkUdNjrnL
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
7 اکتوبر کے بعد سے لیے کر اب تک کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں 4,651 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 14,245 افراد زخمی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے شہید ہونے والوں میں 95 افراد شامل ہیں اور 1,650 افراد زخمی ہیں۔
7 اکتوبر کے بعد سے لیے کر اب تک کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں 4,651 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 14,245 افراد زخمی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے شہید ہونے والوں میں 95 افراد شامل ہیں اور 1,650 افراد زخمی ہیں۔
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
صیہونی پروپیگنڈا بے نقاب:
اسرائیل میں رومانیہ کی ایک صحافی حماس کے راکٹوں کا پردہ فاش کرنے کے لیے زمین پر لیٹی ہے اور کہتی ہے کہ "وہ حماس کے حملوں کی کوریج کرتے ہوئے خوفزدہ ہیں۔ تاہم، اگر ہم کلپ پر تھوڑا سا غور کریں تو لوگوں کو ویڈیو کے پس منظر میں پیدل چلتے اور سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
صیہونی پروپیگنڈا بے نقاب:
اسرائیل میں رومانیہ کی ایک صحافی حماس کے راکٹوں کا پردہ فاش کرنے کے لیے زمین پر لیٹی ہے اور کہتی ہے کہ "وہ حماس کے حملوں کی کوریج کرتے ہوئے خوفزدہ ہیں۔ تاہم، اگر ہم کلپ پر تھوڑا سا غور کریں تو لوگوں کو ویڈیو کے پس منظر میں پیدل چلتے اور سائیکل چلاتے ہوئے… pic.twitter.com/hWQpaWzp96— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
جلازون کیمپ میں صورتحال کشیدہ۔ اسرائیلی فوجی اپنے حملے تیز کر رہے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو خدشہ ہے کہ حالیہ فضائی حملوں کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کی صورت حال مزید کشیدہ ہو جائے گی۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی آباد کاروں کی وجہ سے متعدد بدو برادریوں کو اپنی زمین چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
جلازون کیمپ میں صورتحال کشیدہ۔ اسرائیلی فوجی اپنے حملے تیز کر رہے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو خدشہ ہے کہ حالیہ فضائی حملوں کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کی صورت حال مزید کشیدہ ہو جائے گی۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی آباد کاروں کی…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
حماس کی القسام بریگیڈ نےا سرائیل کی زمینی حملے کی کوشش ناکام بنا دی،
اسرائیلی ٹینک کوراکٹوں سے نشانہ بنایا گیا صیہونی فوج 2بلڈوزراور ایک ٹینک چھوڑکر بھاگ نکلے ، خان یونس بارڈر کے قریب ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔ غزہ پر 17ویں روز بھی بمباری ، 24گھنٹوں میں 400فلسطینی شہید، اسرائیلی دہشت گردی سے اب تک 4800فلسطینی شہید ہو چکے ، بچوں کی شناخت ممکن بنانے کے لیے والدین نے ان کے جسموں پر نام لکھ دیے ۔ ایک اسرائیلی ٹینک نے غزہ کی پٹی کے باہر مصری پوزیشن کو بھی نشانہ بنایا، اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے دو ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔ امریکی صدر کا اسرائیل کو بیک وقت دو محاذوں پر لڑنے سے گریز کا مشورہ ،
حماس کی القسام بریگیڈ نےا سرائیل کی زمینی حملے کی کوشش ناکام بنا دی،
اسرائیلی ٹینک کوراکٹوں سے نشانہ بنایا گیا صیہونی فوج 2بلڈوزراور ایک ٹینک چھوڑکر بھاگ نکلے ، خان یونس بارڈر کے قریب ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔ غزہ پر 17ویں روز بھی بمباری ، 24گھنٹوں میں 400فلسطینی شہید، اسرائیلی… pic.twitter.com/jk2RkRscYY— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق "غزہ ہسپتال کے صرف 100 میٹر کے فاصلے پر 10 فضائی حملے ہوئے ہیں۔ خان یونس کے علاقے میں راتوں رات 60 فضائی حملے ہوئے جہاں اسرائیل لوگوں کو جانے کا کہا تھا۔ لیکن سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق "غزہ ہسپتال کے صرف 100 میٹر کے فاصلے پر 10 فضائی حملے ہوئے ہیں۔ خان یونس کے علاقے میں راتوں رات 60 فضائی حملے ہوئے جہاں اسرائیل لوگوں کو جانے کا کہا تھا۔ لیکن سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
امریکا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کا پارٹنر بن رہاہے ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا سلامتی کونسل عالمی امن قائم کرنے میں ناکام ہے ، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی دہشت گردی اور غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ جرائم روکنے کے لیے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کا پارٹنر بن رہاہے ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا سلامتی کونسل عالمی امن قائم کرنے میں ناکام ہے ، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی دہشت گردی اور غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ جرائم روکنے کے لیے… pic.twitter.com/BbD8DxKdnh
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
دنیا والو ، ہماری مدد کو آؤ ، غزہ کی پکار ، بمباری سے بدترین انسانی المیےکا جنم،
اسرائیلی بمباری سے بچنے والے دوائوں اورغذا کی قلت سے موت کے دہانے پر کھڑے ہیں، امداد پہنچ کر بھی جان بالب ، غزہ والوں کونہ مل سکی۔ بمباری کے باعث 17امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ پر رک گئے۔ امداد منتقلی کا کامنہ ہوسکا، غزہ کی پٹی پر موجود فلسطینی ٹرکوں کو خالی واپس لوٹنا پڑا، بمباری سے امدادی ٹرکوں کونقصان پہنچنےکا بھی خدشہ، امداد پر بمباری نہ کی جائے اقوام متحدہ کی منت سماجت،
دنیا والو ، ہماری مدد کو آؤ ، غزہ کی پکار ، بمباری سے بدترین انسانی المیےکا جنم،
اسرائیلی بمباری سے بچنے والے دوائوں اورغذا کی قلت سے موت کے دہانے پر کھڑے ہیں، امداد پہنچ کر بھی جان بالب ، غزہ والوں کونہ مل سکی۔ بمباری کے باعث 17امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ پر رک گئے۔ امداد منتقلی کا…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فرانسیسی اسپائیڈر مین امن کا پیغام لیے ٹاور پر چڑھ گیا، عالمی رہنمائوں سے مطالبہ کیا اسرائیل فلسطین تنازع کو پرامن انداز میں حل کیا جائے ۔ بصورت دیگر ہم تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر
ہیں۔
فرانسیسی اسپائیڈر مین امن کا پیغام لیے ٹاور پر چڑھ گیا، عالمی رہنمائوں سے مطالبہ کیا اسرائیل فلسطین تنازع کو پرامن انداز میں حل کیا جائے ۔ بصورت دیگر ہم تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر
ہیں۔ pic.twitter.com/MSz1Jz7lcZ— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے رام اللہ میں جلازون کیمپ پر دھاوا بول کر دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، جس سے غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاکتوں کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے رام اللہ میں جلازون کیمپ پر دھاوا بول کر دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، جس سے غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاکتوں کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔ pic.twitter.com/lhsHhyNO6t
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی گروپ کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے مطابق حماس کے جنگجو اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں دراندازی کرنے والی اسرائیلی فوج کے ساتھ مصروف تھے۔ القسام کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فورس کی طرف سے دراندازی غزہ کے جنوبی علاقے میں خان یونس کے مشرق میں ہوئی، انہوں نے مزید کہا کہ جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجی اپنے اڈے پر واپس آگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ "جنگجو دراندازی کرنے والی اسرائیلی فورس کے ساتھ مصروف تھے اور انہوں نے دو بلڈوزر اور ایک ٹینک کو تباہ کر دیا ہے اور اسرائیلی فورس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے بھی اتوار کے روز غزہ میں چھاپے کے دوران ایک فوجی کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ "چھاپوں کا مقصد اسرائیلی قیدیوں کو تلاش کرنا تھا۔
فلسطینی گروپ کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے مطابق حماس کے جنگجو اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں دراندازی کرنے والی اسرائیلی فوج کے ساتھ مصروف تھے۔ القسام کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فورس کی طرف سے دراندازی غزہ کے جنوبی علاقے میں خان یونس کے مشرق میں ہوئی، انہوں نے مزید کہا کہ جھڑپوں کے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتال میں بے ہوشی یا سن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن، ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن کی تلاوت کرتا رہا، 16روز سے جاری بمباری کے باوجود فلسطینیوں کا حوصلہ قابل دید ہے ، غزہ کے اسپتال لائی جانے والی بچی کے جسم پر بارود کے اثرات نمایاں،عملے نے توجہ ہٹائی تو بچی مسکرا دی،
دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتال میں بے ہوشی یا سن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن، ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن کی تلاوت کرتا رہا،
16روز سے جاری بمباری کے باوجود فلسطینیوں کا حوصلہ قابل دید ہے ، غزہ کے اسپتال لائی جانے والی بچی کے جسم پر بارود کے اثرات نمایاں،عملے نے توجہ… pic.twitter.com/Av24sXtymn— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
غزہ کی المناک صورتحال کو دنیا کا کوئی لفظ بیان نہیں کرسکتا، غزہ کو بچایا جائے یو این ایجنسی برائے ریلیف، راویہ حلس کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں میں خوراک، پانی اور بجلی نہیں، کسی ایسے کے منتظر ہیں جو انہیں خوراک اور پانی دے ، یو این شیلٹر میں شیر خوار، بڑے ، بچے ، بزرگ ،مریض سب پناہ لیے ہوئے ہیں۔ لوگ مررہے ہیں ، ہمیں انسولین کی ضرورت ہے ۔ ہم انہیں کچھ نہیں دے پارہے ۔
غزہ کی المناک صورتحال کو دنیا کا کوئی لفظ بیان نہیں کرسکتا، غزہ کو بچایا جائے یو این ایجنسی برائے ریلیف، راویہ حلس کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں میں خوراک، پانی اور بجلی نہیں، کسی ایسے کے منتظر ہیں جو انہیں خوراک اور پانی دے ، یو این شیلٹر میں شیر خوار، بڑے ، بچے ، بزرگ… pic.twitter.com/IgXVTMEIRM
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
چینی وزارت خارجہ:
"فلسطینی عوام کو زندگی گزارنے اور اپنی ریاست قائم کرنے کا حق حاصل ہے”۔
چینی وزارت خارجہ:
"فلسطینی عوام کو زندگی گزارنے اور اپنی ریاست قائم کرنے کا حق حاصل ہے"۔#China #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Gaza_under_attack #FreePalestine pic.twitter.com/CgIkTrMBmx— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیلی آرمی ریڈیو:
"اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر "زمینی جنگ کو ملتوی” کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ "جب تک امریکی فوجی کمک خطے میں نہیں پہنچ جاتی” تب تک زمینی کارروائی ملتوی کرتے ہیں۔
اسرائیلی آرمی ریڈیو:
"اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر "زمینی جنگ کو ملتوی" کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ "جب تک امریکی فوجی کمک خطے میں نہیں پہنچ جاتی" تب تک زمینی کارروائی ملتوی کرتے ہیں۔ pic.twitter.com/hbuuUkuK5U— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اس یہُودی خاتون نے انگلینڈ کے وزیر اعظم کی خوب عزت افزائی کی۔
ضرور سنیں یہ ہے اصلیت۔
اس یہُودی خاتون نے انگلینڈ کے وزیر اعظم کی خوب عزت افزائی کی۔
ضرور سنیں یہ ہے اصلیت۔#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #FreeFreePalestine #Hamas #GazaUnderAttack pic.twitter.com/NBoKwB8WIE— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیل کے سابق وزیر انصاف یوسی بیلن کا کہنا ہے کہ اسرائیل تل ابیب میں محصور گز کی پٹی پر متوقع زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیل کو انتقام نہیں لینا چاہیے۔ بیلن نے کہا "اسرائیل میں لوگ خوف کی حالت میں ہیں اور اداس بھی ہیں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ لوگ بدلہ لینا چاہتے ہیں، لیکن حکومتوں کو بدلہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ "حملوں کا مقصد غزہ میں حماس کی قیادت کو ختم کرنا ہونا چائیے۔ اگر غزہ اور دیگر عرب علاقوں میں حماس کی قیادت موجود نہیں ہے، چاہے وہ فلسطینی اتھارٹی ہو یا عرب لیگ ہو، ہمیں وہاں سے تشدد کو ختم کرنا چاہیے۔
اسرائیل کے سابق وزیر انصاف یوسی بیلن کا کہنا ہے کہ اسرائیل تل ابیب میں محصور گز کی پٹی پر متوقع زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیل کو انتقام نہیں لینا چاہیے۔ بیلن نے کہا "اسرائیل میں لوگ خوف کی حالت میں ہیں اور اداس بھی ہیں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ لوگ بدلہ لینا چاہتے ہیں، لیکن…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
سرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ جنوبی اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کی زمہ دار حکومت خود ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس حملے کو اسرائیل کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ناکامیوں میں سے ایک سمجھا ہے۔ کئی سینئر اسرائیلی حکام بشمول آرمی چیف ہرزی حلوی اور سیکورٹی سروسز کے سربراہ رونن بار نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ جنوبی اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کی زمہ دار حکومت خود ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس حملے کو اسرائیل کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ناکامیوں میں سے ایک سمجھا ہے۔ کئی سینئر اسرائیلی حکام بشمول آرمی چیف ہرزی حلوی اور سیکورٹی سروسز کے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ کا کہنا ہے کہ ان کی عوام کی آزادی جدوجہد نہیں رکے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کا اپنی سرزمین پر اپنے اہداف کے حصول کے عزم کو نوآبادیاتی کے جرائم سے متاثر نہیں کیا جائے گا۔ محمد شتیہ نے رام اللہ میں کابینہ کے اجلاس سے پہلے اپنی تقریر میں کہا کہ بجلی، پانی، ادویات اور خوراک کی قلت کے درمیان غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کے باعث ہزاروں بچوں اور مریضوں کی موت کا خطرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگ اسرائیلی قتل اور مجرمانہ مشین کے سامنے ہیں۔
فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ کا کہنا ہے کہ ان کی عوام کی آزادی جدوجہد نہیں رکے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کا اپنی سرزمین پر اپنے اہداف کے حصول کے عزم کو نوآبادیاتی کے جرائم سے متاثر نہیں کیا جائے گا۔ محمد شتیہ نے رام اللہ میں کابینہ کے اجلاس سے پہلے اپنی تقریر میں کہا کہ بجلی،… pic.twitter.com/lA0VclxP6H
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر Itamar Ben Gvir کے وہ مناظر کی ویڈیو آگئی ہے جب وہ اسرائیلی شہریوں کو اسلحہ بانٹ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "انہوں نے جنگ کے آغاز سے اب تک 496 مسلح ریزرو یونٹ بنائے جا چکے ہیں۔
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر Itamar Ben Gvir کے وہ مناظر کی ویڈیو آگئی ہے جب وہ اسرائیلی شہریوں کو اسلحہ بانٹ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "انہوں نے جنگ کے آغاز سے اب تک 496 مسلح ریزرو یونٹ بنائے جا چکے ہیں۔#IsraelTerorrist pic.twitter.com/dpqPjOL4Ty
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر شدید بمباری جاری ہے۔
اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر شدید بمباری جاری ہے۔#GazaGenocides #طوفان_الأقصى pic.twitter.com/vuTEV0EQfs
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
بھارتی پولیس نے نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کو حراست میں لے لیا۔
بھارتی پولیس نے نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کو حراست میں لے لیا۔#GazaGenocides #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/FBQn31KHxI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے مکینوں نےبتایا کہ النصر محلے اور الشطی پناہ گزین کیمپ میں رہنے والوں کو اسرائیلی فوج کی جانب سے ریکارڈ شدہ پیغامات موصول ہوئے ہیں، جن میں انہیں شام 4 بجے تک علاقوں سے نکل جانے کی تاکید کی گئی ہے۔۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے مکینوں نےبتایا کہ النصر محلے اور الشطی پناہ گزین کیمپ میں رہنے والوں کو اسرائیلی فوج کی جانب سے ریکارڈ شدہ پیغامات موصول ہوئے ہیں، جن میں انہیں شام 4 بجے تک علاقوں سے نکل جانے کی تاکید کی گئی ہے۔۔#الجزيرة #AlJazeera #طوفان_الأقصى…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 23, 2023


