اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس جاری،کا بینہ کے اجلا س میں اہم فیصلے متوقع ہیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈارسمیت وفاقی کا بینہ کے ممبران شرکت کر رہے ہیں