خبر نمبر 1
نواز شریف آج عدالتوں میں سرنڈر کریں گے تو شہ خانہ کیس میں دوپہر ڈیڑھ بجے پیش ہوں گے عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کمرہ عدالت کی سرچنگ سابق وزیراعظم اسلام اباد ہائی کورٹ میں بھی حاضر ہوں گے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی بحالی کی درخواست ڈھائی بجے سنی جائے گی چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے سابق وزیراعظم مری اسلام اباد پہنچ گئے۔۔۔
خبر نمبر 2
نواز شریف بہت جلد آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں سے ملیں گے ملاقات کے لیے خود بھی جانا پڑا تو جائیں گے رانا ثنا اللہ کہتے ہیں نواز شریف کی واپسی اور استقبال میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں پی ٹی ائی کے جو لوگ نو مئی میں شامل نہیں ان کو سیاست کا موقع ملنا چاہیے پنجاب میں سیاسی الائنس ہمارے لیے گھاٹے کا سودا ہوگا 120 تک سیٹیں جیت سکتے ہیں شاہد حاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل اسحاق ڈار سے لڑائی کا ملبہ مریم پر کیوں ڈال رہے ہیں واپس جماعت میں آنا دونوں کے لیے بہتر ہوگا ۔۔۔
خبر نمبر 3
پارٹی کا سینیئر لیڈر نہیں نواز شریف کے استقبال کے لیے نہیں گیا شاہد خاقان عباسی کی گفتگو کہا ہر اجتماع میں جانا ضروری نہیں موجودہ حالات میں الیکشن لڑنے کا قائل نہیں۔۔۔
خبر نمبر 4
توہین کا کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن نے پیش نہ کیا گیا وزارت داخلہ کی سماعت اڈیالہ جیل میں رکھنے کی تجویز الیکشن کمیشن برہم سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا ریمارکس دیے وزارت داخلہ ایک شخص کو سیکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے ۔۔۔
خبر نمبر 5
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن افغانستان 8 وکٹوں سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی گرین شرٹس عالمی کپ میں لگا تار تیسرا میچ ہارے بلے بازوں نے اپنا کام کیا عبداللہ شفیق اور بابرعظم نے 50 بنائے شاداب اور افتخار نے بھی46۔46 رنز سکور کیے مگر ورلڈ کلاس باؤلنگ 283 رنز کا دفاع نہ کر پائی شاہین آفریدی حارث روف اور حسن علی ناکام شاداب خان اور اسامہ میر کا جادو بھی نہ چلا افغان بلے بازوں نے دل کھول کر دھلائی کی ابراہیم زدراں نے 87 رحمت شاہ نے 77 اور گرباز نے 65 رنز بنائے قومی بولرز کو صرف دو ہی وکٹیں ملی افغانستان ہدف باسانی چھ کے لیے قبل حاصل کر لیا ۔۔۔
خبر نمبر 6
کوئی گھبرایا کوئی بوکھلایا چنئی میں مس فیلڈنگ کا مقابلہ کبھی ہاتھوں سے گیند نکل گئی کبھی اوور تھرو ہو گئی پاکستان کے لیے فیلڈرز ولن ثابت ہوئے ۔۔۔
خبر نمبر 7
کپتان بابرعظم نے ہار کا ملبہ باؤلنگ اور کمزور فیلڈنگ پر ڈال دیا بولے کپتانی کا پریشر نہیں اچھا ٹوٹل سکور کیا لیکن بالنگ اور فیلڈنگ میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے ایک شعبے میں پرفارمنس خراب ہو تو میچ جیتا مشکل ہوتا ہے اسپنرز نے صحیح لائن لینتھ پر بالنگ نہیں کی ۔۔۔
خبر نمبر 8
شاہینوں کی دل توڑ پرفارمنس فینز کے دل کرچی کرچی کھلاڑیوں پر برس پڑے ٹیم سلیکشن پر بھی سوالات اٹھا دیے کرکٹرز کو کرکٹ چھوڑ کر کوئی اور کام کرنے کا مشورہ کہا دوستیوں پر ٹیم سلیکشن کی گئی افغانستان سے ہارنے والی ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے کیسے جیتے گی۔۔
خبر نمبر 9
ٹیم نے بہت غلطیاں کی کھلاڑیوں میں جیت کا جذبہ ہی نظر نہیں آیا شاہد آفریدی ناراض بولے بلے بازوں کا چانس نہ لینا بڑی غلطی تھی بولنگ نے بھی مایوس کیا مشتاق احمد نے کہا کسی موقع پر افغان بیٹرز کو دباؤ میں لانے کی کوشش نہیں کی گئی سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا دلاسہ کہا یقین ہے ٹیم باونس بیک کرے گی ۔۔۔
خبر نمبر 10
احسان فراموشی کی انتہا بے مروتی کی زندہ مثال ایک جیت نے افغان کرکٹرز کی اصلیت کھول دی ابراہیم زدران کا پاکستان سے متعلق متنازع بیان بولے مین آف دی میچ کا ایوارڈ ان افغانوں کے نام کرتا ہوں جنہیں پاکستان غیر قانونی ہونے کے باعث واپس بھیج رہا ہے ۔۔۔
خبر نمبر 11
پانچ ہزار سے زائد جانیں لے کر بھی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہوا غزہ پر پھر بمباری جبالیہ خان یونس میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا رفاہ میں تین خاندانوں کے تین افراد شہید صیہونی فورسز کی لبنان کی سرحد پر بھی بمباری حزب اللہ کے دو جنگجو شہید کشیدگی کے باعث 19 ہزار سے زائد لبنانی شہری گھر چھوڑنے پر مجبور ۔۔۔
خبر نمبر 12
عالمی دباؤ اور اپیلوں کے بعد بھی اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ ختم نہ کیا خوراک پانی اور ایندھن کی شدید قلت برقرار اسپتال تاریکی میں ڈوب گئے ایندھن نہ ملنے پر 48 گھنٹے میں غزہ کے تمام ہسپتال بند ہونے کا خدشہ امدادی سامان سے بھرے 40 ٹرک رفع کراسنگ پر اینٹری کے منتظر ۔۔۔اسرائیلی سفاکیت کے باوجود حماس کی انسانیت ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیلی قیدی رہا عمر رسیدہ خواتین کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کیا رہائی سے قبل قیدیوں کو بسکٹ اور چائے پیش کی ۔۔۔
خبر نمبر 13
امریکہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ پر بمباری کا حامی اسرائیل کو غزہ پر زمینی حملے میں تاخیر کا مشورہ جون کربی کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا وقت نہیں ہے ۔۔۔
خبر نمبر 14
اسرائیل سے اظہار یکجہتی فرانسیسی صدر تل ابیب پہنچ گئے اسرائیلی قیادت سے فلسطینی ریاست کے قیام پر بھی بات کریں گے چینی وزیر خارجہ 26 اکتوبر کو امریکہ جائیں گے انتھنی برنکن سے اسرائیل فلسطین تنازے پر بات کریں گے۔۔
خبر نمبر 15
پی آئی اے کا مالی بحران حل نہ ہوا ایندھن نہ ملنے پر اندرون اور بیرون ملک جانے والی تین درجن سے زائد پروازے منسوخ پی ایس او حکام کے مطابق ادائیگی نہ کرنے پر پروازوں کے لیے ایندھن کی فراہمی بند کی پی آئی اے مزید پریشانی سے بچنے کے لیے شام تک فنڈ جاری کریں مزید ادائیگی نہ ہوئی تو فیول کی فراہمی جاری رکھنا ممکن نہیں۔۔۔
خبر نمبر 16
نگران وزیر اعلی سندھ کا غلام محمد مہر سول ہسپتال سکھر کا دورہ شعبہ حادثات کی حالت دے کر برہم ہسپتال کا بورڈ معطل کر دیا۔،
خبر نمبر 17
آزاد کشمیر کا 76واں یوم تاسیس تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر پرچم کشائی کی تقریبات پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے سلامی دی آزاد کشمیر اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے پاکستان کی سالمیت اور کشمیری شہدا کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعائیں ۔۔۔
خبر نمبر 18
کرکٹ کی عالمی جنگ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے ممبئی کا سٹیڈیم میں میزبانی کرے گا پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ کا تیسرا اور بنگلہ دیش کا ساتواں نمبر ۔۔۔
خبر نمبر 19
اور کھیلوں کو فروغ دینے کا مشن سعودی عرب کا ای سپورٹس ورلڈ کپ کرانے کا اعلان لانچنگ تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سٹار فٹبالر رونالڈو اور فیفا صدر کے شرکت میگا ایونٹ آئندہ سال ریاض میں ہوگا ۔۔۔


